• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طلحہ غازی

    لفظ "انشاءاللہ اور ان شاءاللہ" میں فرق

    شیخ ان کا ترجمہ بھی کر دیں ۔
  2. طلحہ غازی

    لفظ "انشاءاللہ اور ان شاءاللہ" میں فرق

    جزاک اللہ خیر اچھا بھائی لگے ہاتھوں ایک اور بھی بات بتا دیں ۔ جزاک اللہ کے جواب میں "وایاک یا وایکم " کہنا کیسا ہے ۔
  3. طلحہ غازی

    لفظ "انشاءاللہ اور ان شاءاللہ" میں فرق

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! احباب ایک پوسٹ فیس بک پر دیکھی ۔ دل میں کچھ شکوک و شبہات اٹھ رہے ہیں۔ بتا دیں کہ کیا اس میں کہی گئی بات ٹھیک ہے؟
  4. طلحہ غازی

    معذور شخص کا جماعت کروانا

    اللہ رب العزت آپ کے علم و عمل میں برکت دیں ۔ میری تسلی ہو گئی ۔
  5. طلحہ غازی

    معذور شخص کا جماعت کروانا

    بھائی ترجمہ کر دیں
  6. طلحہ غازی

    معذور شخص کا جماعت کروانا

    جزاک اللہ خیر بھائی یعنی اگر وہ شخص کھڑے ہو کر جماعت کرواتا ہے تو ایسے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جائز ہے اس کے لیے
  7. طلحہ غازی

    معذور شخص کا جماعت کروانا

    @انس @خضر حیات
  8. طلحہ غازی

    اپنے ویب براؤزر میں اپنی سکیورٹی کو یقینی بنائیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! ویب سائٹس آپ کی انٹرنیٹ سرگرمیوں کی اس قدر جاسوسی کرتی ہیں کہ آپ اندازہ نہیں کر سکتے۔ ایک تجربہ کرنے کے لیے کبھی مختلف ایئرلائنز کی ویب سائٹس پر جا کر کسی ملک کی فلائٹ چیک کریں۔ پھر جادو دیکھیں، فیس بک پر ضرور آپ کو اسی فلائٹ کی پوسٹ ملے گی، چاہے آپ نے اس ایئرلائن...
  9. طلحہ غازی

    فیس بک

    بلکل کوئی راہ ملے تو گروپوں سے نکلنے کی تو مجھے بھی ضرور بتائیے گا :)
  10. طلحہ غازی

    پی ڈی ایف فائل کے لیے ایک ٹپ

    بہت خوب بھائی جان ، بہت کارآمد ٹپ دی ہے آپ نے ۔۔۔۔ جزاک اللہ و خیرا
  11. طلحہ غازی

    معذور شخص کا جماعت کروانا

    السلام علیکم ! عرصہ سے ایک اشکال ذھن میں تھا کہ کیا کسی ایسے شخص کا جماعت کروانا ٹھیک ہے جو کہ قدرے معذور ہو یعنی جسمانی طور (ایک پاؤں نہ ہو یا پاؤں تو ہو لیکن کمزور ہو جیسے پولیو وغیرہ سے ہو جاتا ہے)۔
  12. طلحہ غازی

    دو یا زیادہ آدمی ہوں تو جماعت ہو سکتی ہے

    بھائی اب اس کا ترجمہ بھی کر دیں۔ میرے لیے تو ممکن نہیں
  13. طلحہ غازی

    دو یا زیادہ آدمی ہوں تو جماعت ہو سکتی ہے

    السلام علیکم ! میں امارات میں مقیم ہوں ، یہاں پر کبھی کبھی ایسا بھی دیکھنے میں آتا ہے کہ کوئی فرد اکیلا ہی آتا ہے اور اقامت کہہ کر اکیلے ہی نماز پڑھنے لگتا ہے۔ اگر کوئی بعد مین آ کر مل جائے اس کے ساتھ تو بہتر ورنہ وہ اکیلا ہی نماز پڑھ لیتا ہے۔ کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟
  14. طلحہ غازی

    جنیاتی عدم مطابقت‘منگنیاں ٹوٹنے لگیں

    کیا اس بات میں واقعی کوئی حقیقت ہے کہ اپنے رشتے داروں میں شادی کرنے سے طبی مسائل ہوتے ہیں؟؟؟ میرے خیال میں ایسا اگر کچھ ہوتا تو اسلام نے رہنمائی ضرور دی ہوتی اس معاملہ میں
  15. طلحہ غازی

    حرمین کے خطبات ودروس پر مشتمل ویب سائٹ

    بہت اعلیٰ ۔۔۔ اللہ کریم اجر عطا فرمائیں
  16. طلحہ غازی

    مختلف قراء کرام کی آواز میں صبح و شام کے اذکار

    زبردست بھائی ، میں تلاش کر رہا تھا اذکار مختلف قراء کی آواز میں ۔۔۔۔ شکریہ
  17. طلحہ غازی

    اسلامی سافٹ ویرزکی بہترین ویب سائٹ

    خوبصورت بھائی ۔ کافی کام کی سوفٹ وئیر ملی ہے رومن اردو والی
  18. طلحہ غازی

    مسبوق کی اقتدا میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

    شکریہ بھائی جان اب تھوڑا سا کھول کر مجھے سمجھا دیں کہ اوپر جو تفصیل دی گئی ہے میں سمجھ نہیں کہ اس کا مطلب کیا ہے ۔ یعنی اگر میں فجر کے لیے جاتاہوں اور میرا ایک رکعت رہ جاتی ہے تو بعد میں کیا میں اونچی آواز سے تلاوت کروں گا؟
  19. طلحہ غازی

    " اللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِي مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِي مِنَ الْكَذِبِ...

    " اللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِي مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِي مِنَ الْكَذِبِ وَعَيْنِي مِنَ الْخِيَانَةِ ، " .
Top