الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شوہر، بیوی پر تہمت زنا لگائے پھر گواہ پیش نہ کر سکے تو لعان ہے،
لیکن اگر بیوی شوہر پر تہمت زنا لگائے یا اپنی آنکھوں سے شوہر کو حالت زنا میں دیکھے تو کیا بیوی کے لیے لعان نہیں ہے؟
دلائل سے جواب مطلوب ہے،،
Sent from my Redmi Note 3 using Tapatalk
ایک شخص کی بہن کو اس کے ماموں نے گود لیا کیونکہ اس کی اپنی کوئی اولاد نہیں تھی، جب وہ لڑکی بالغ ہوئی اور نکاح طے ہوا تو اس لڑکی کے دوسرے ماموں نے حسد اور ضد کی وجہ سے یہ چاہا کہ اس کے نکاح نامہ میں اس کی اصلی شناخت، اس کے والد کا نام ہی لکھا جائے، لیکن اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ یہ چاہتے تھے کہ وہ...
جزاک اللہ خیرا بھائی جان
لیکن یہ بھی واضح فرما دیجئے کہ تورک کے علاوہ، صرف بیٹھنے کے اور کیا کیا طریقے احادیث سے ثابت ہیں -
Sent from my MI 4W using Tapatalk
زید، بکر اور عمرو کی سلمہ کے ساتھ ملاقات ہوتی ہے، زید اور سلمہ دونوں شرعی طور بالغ ہیں، زید نے سلمہ سے کہا ہم نکاح کریں گے، سلمہ نے کہا میں تیار ہوں، پھر زید نے خود خطبہ نکاح پڑھا، دو دوستوں بکر اور عمرو جو شرعی طور بالغ ہیں کو گواہ بنایا اور 5 ہزار مہر مقرر کر کے نکاح کیا -
اس وقت زید اور سلمہ...
اہل علم سے یہ استفسار کرنا ہے کہ تشہد میں بیٹھنے کے کیا کیا طریقے ہیں، تورک کے علاوہ؟
اسحاق سلفی بھائی
ابن داؤد بھائی
Sent from my MI 4W using Tapatalk
زید اور سلمہ کے متعلق ان کے والدین کے درمیان یہ بات طے ہوئی کہ اگر زید نے سلمہ کے ساتھ کبھی بھی ملاقات کی یا کسی بھی طرح سے رابطہ کیا تو کبھی بھی باہم نکاح کرنے کی صورت میں سلمہ پر طلاق مغلظہ پڑے گی-
اس کی شرعی حیثیت مسلک سلفی اور حنفی میں کیا ہے؟ کس مسلک میں یہ طلاق مشروع ہے،،
Sent from my MI...
اہل علم سے میرا سوال یہ ہے کہ لفظ '' الدین '' قرآن مجید میں کتنے معنوں میں استعمال ہوا ہے؟
ابن داؤد بھائی
اسحاق سلفی بھائی
خضر حیات بھائی
Sent from my MI 4W using Tapatalk
1- عقد شرعی سے باہر جب مرد عورت کے قبل میں وطی کرے تو، امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ زنا مراد لیتے ہیں، جبکہ امام مالک اور امام شافعی رحمھمااللہ کی تشریحات سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر وطی دبر میں بھی کی جائے تو زنا مانا جائے گا،،
کیا عورت کے منہ میں وطی بھی زنا ہی سمجھا جائے گا؟
2-آجکل میاں بیوی oral...
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک دور میں ایسا کوئی واقعہ پیش آیا ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی زانی کو چار گواہوں کی بنیاد پر رجم کی سزا دی ہو،،؟
Sent from my MI 4W using Tapatalk