الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی محسن نقوی کی ولادت سے بھی قبل علامہ اقبال کی وفات ہوچکی تھی۔وہ کس طرح محسن نقوی کو جواب دے سکتے ہیں ۔
ہاں "روحانی واردات" کی ہمیں خبر نہیں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ابوالحسن علوی بھائی۔ ماشاء اللہ عمدہ تحریر ہے۔ایک مقام پر آپ نے فرمایا ہے:
"انتہاپسند عناصر کے کارخانے لگنے کی وجوہات میں سب سے اہم وجہ ۱۹۸۰ ء سے جنوبی ایشیا میں امریکی پالیسی اور فورسز کی اپنے مفادات کے تحفظ اور فروغ کے لیے موجودگی اور ہمارا بحثیت قوم انہیں خوش آمدید...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
میں نے کل ایک پوسٹ بعنوان "ہندوستان کی پہلی اسلامی تحریک" کی تھی۔ لیکن فورم پر تازہ ترین کے زمرے میں اس کا کوئی سراغ نہیں مل رہا۔
اس کا سبب کیا ہے؟
جزاکم اللہ خیرا
[اس مضمون کے لیے بنیادی استفادہ غلام رسول مہرکی کتابوں''سید احمد شہید،تحریکِ مجاہدین اورسرگزشتِ مجاہدین''سے کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سید مودودی ؒ کی ''تجدید و احیائے دین '' اور ابوالحسن علی ندوی ؒ کی تاریخِ دعوت و عزیمت حصہ ششم'' بھی پیشِ نظر رہیں۔یہ مضمون پندرہ روزہ "نشور" کراچی کی 16تا 30 نومبر...
جو شخص کسی ظلم کے موقع پر موجود ہو مگر وہ اس پر راضی نہ ہو(براءت کا اظہار کرے) وہ ایسا ہے جیسا وہاں موجود ہی نہیں(یعنی اس ظلم میں اس کا کوئی حصہ نہیں)اور جو شخص کسی دوسرے مقام پر تھا اسے اس ظلم کی خبر پہنچی اور اس نے کہا خوب ہوا تو وہ ایسا ہے جیسا اس موقع پر موجود اور ظلم میں شریک ہو۔
کیا یہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ترغیب و ترہیب از عبدالعظیم المنذری، اردو میں البانیؒ کی تخریج کے ساتھ کس مکتبے کی مستند ہے۔
مکتبہ قرطاس نے اسے شائع کیا ہے ، اس کے بارے میں معلومات چاہییں۔
جزاک اللہ
https://www.facebook.com/kaleem.library?ref=pymk&fref=pymk
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
برائے مہربانی اوپر دیا گیا لنک چیک کریں۔ محدث لائبریری کے لوگو کے ساتھ قادیانیت کی تبلیغ کی جارہی ہے۔یہ ایک سنجیدہ اور فوری نوعیت کا معاملہ ہے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
رهبانية هذه الأمة الجهاد في سبيل الله
مسند احمد کی روایت کی حیثیت سے بیان کی جاتی ہے۔ اس کا مکمل حوالہ درکار ہے۔
جزاک اللہ خیرا فاحسن الجزاء