• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کا گیارہواں شمارہ ربیع الثانی ١٤٣٤ھ شائع ہو گیا ہے ۔ اس کے مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :

١ نبوی منہج کی تلاش ( اداریہ ) از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٢ المغراف فی تفسیر سورة ق (٩) از مولانا شاہ عین الحق پھلواروی

٣ دجال کے ساتھ پانی اور آگ از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٤ مستشرقین اور تحقیقات اسلامی (٢) از مولانا عبد القدوس ہاشمی

٥ نزول عیسیٰ علیہ السلام (٢) از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٦ اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ صدیق کی معیت از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٧ جدیدیت کیا ہے ؟ جدیدیت کیا نہیں ہے ؟ از سید خالد جامعی

٨ مکتبہ تسنن اور مکتبہ تجدد کا منہج تحقیق (٢) از ابو موحد عبید الرحمن

٩ اسلام اور ہم از مولانا حکیم عبد الخبیر صادق پوری

١٠ یوم الواقعۃ از ابو عمار سلیم

١١ پٹنہ بحران (٢) از ولیم ٹیلر ترجمہ : عنبرین صدیقی

١٢ داس کیپٹل از ایم ابراہیم خاں

١٣ کامیانی اور ناکامی کا پیمانہ از محمد اسماعیل شیرازی

١٤ کس قیامت کے یہ نامے از محمد جاوید اقبال

١٥ اخبار العالم الاسلامی ادارہ
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کا بارہواں و تیرہواں مشترکہ شمارہ جمادی الاول و جمادی الثانی ١٤٣٤ھ شائع ہو گیا ہے ۔ اس کے مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :

١ یہ قومی سانحہ ہے ( اداریہ ) از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٢ المغراف فی تفسیر سورة ق (١٠) از مولانا شاہ عین الحق پھلواروی

٣ دور فتن کی چند نشانیاں از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٤ ایک خط از شیخ الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی

٥ سائنس اور فلسفہ کی ترقی میں قرآن کا حصہ از مولانا محمد حنیف ندوی

٦ سدری یا بیری از ڈاکٹر اقتدار حسین فاروقی

٧ تحریک آزادی نسوان از ابو عمار سلیم

٨ ایک گھناونی شیطانی کارروائی از ابو عمار سلیم

٩ مکتبہ تسنن و مکتبہ تجدد کا منہج تحقیق از ابو موحد عبید الرحمن

١٠ دجالیات سے ایمانیات تک از محمد احمد

١١ غلبۃ الدین از ابو عمار سلیم

١٢ خون ناحق از محمد جاوید اقبال

١٣ سید ابو تراب رشد اللہ راشدی سندھی از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

١٤ ڈاکٹر گیری ملر کا قبول اسلام از محمد جاوید اقبال

١٥ ایم ایم عالم از ابو محمد معتصم باللہ

١٦ ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیم جاں ہے زندگی از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

١٧ کوئی تو ہے ۔۔۔۔ از محمد ابراہیم خاں

١٨ تبصرہ کتب از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

١٩ اخبار العالم الاسلامی ادارہ
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
رسالے کے لیے رابطہ نمبر حسب ذیل ہے :

عاصم بھائی کو آپ کا دیا ہوا موبائل نمبر بھیج دیا گیا ہے۔۔۔ انتظامیہ کی طرف سے اوپن فورم پر موبائل نمبرز اور ای میل ایڈریسز دینے کی اجازت نہیں۔
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلہ '' الواقعۃ '' کا چودہواں شمارہ رجب المرجب ١٤٣٤ھ شائع ہو گیا ہے ۔ اس کے مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :
١ تاریخ پاکستان کا نیا باب ( اداریہ ) از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
٢ المغراف فی تفسیر سورة ق (11) از مولانا شاہ عین الحق پھلواروی
٣ طلب استعانت کا قرآنی تصور از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
٤ زوال نعمت کے اسباب از امام ابن قیم
٥ تمدن اسلام (1) از علامہ شبلی نعمانی
٦ سوشل میڈیا کی شر انگیز حقیقت از محمد عالمگیر مترجم : ابو عمار سلیم
٧ دجالیات سے ایمانیات تک (1) از محمد احمد
٨ دعوت یا تباہی از ڈاکٹر زاکر نائیک مرتب : محمد ثاقب صدیقی
٩ شام کی جنگ اپنے بد ترین مرحلے میں از ابو محمد معتصم باللہ
١٠ سندھ کے تین اہم کتب خانے از محمد یوسف نعیم
١١ فہرس المخطوطات المکتبۃ العلمیۃ (1) از مولانا انور شاہ راشدی
١٢ ہڑتال از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
١٣ علامہ شرف الدین ابو توامہ بخاری از سید قیام الدین نظامی
١٤ مکاتیب علمیہ ادارہ
١٥ اخبار العالم الاسلامی ادارہ
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلہ '' الواقعۃ '' کا پندرہواں شمارہ شعبان المعظم ١٤٣٤ھ شائع ہو گیا ہے ۔ اس کے مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :
١ عصر دجالیت کے تین طاغوت ( اداریہ ) از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
٢ المغراف فی تفسیر سورة ق (12) از مولانا شاہ عین الحق پھلواروی
٣ زنا بالرضا اور زنا بالجبر کا فرق از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
٤ تمدن اسلام (2) از علامہ شبلی نعمانی
٥ دعوت یا تباہی (2) از ڈاکٹر زاکر نائیک مرتب : محمد ثاقب صدیقی
٦ یہودی کون ہے ؟ کیا ہے ؟ (1) از عنایت اللہ
٧ مکتبہ تسنن و مکتبہ تجدد کا منہج تحقیق (4) از محمد احمد
٨ کیا قیامت کی نشانیاں ظاہر ہونے والی ہیں از محمد جاوید اقبال
٩ اے مائو ، بہنو ، بیٹیو ! از ابو عمار سلیم
١٠ فہرس المخطوطات المکتبۃ العلمیۃ (2) از مولانا انور شاہ راشدی
١١ پٹنہ بحران (3) از ولیم ٹیلر ، مترجم عنبرین صدیقی
١٢ اخوان المسلمین خطرات کی زد میں از ابو محمد معتصم باللہ
١٣ ایک دن شیخ عمران نذر حسین کے ساتھ از محمد جاوید اقبال
١٤ اخبار العالم الاسلامی ادارہ
١٥ مکاتیب علمیہ ادارہ
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلہ '' الواقعۃ '' کا سولہواں شمارہ رمضان المبارک ١٤٣٤ھ شائع ہو گیا ہے ۔ اس کے مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :
١ عالم اسلام اور عصر حاضر کا چیلنج ( اداریہ ) از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
٢ المغراف فی تفسیر سورة ق (13) از مولانا شاہ عین الحق پھلواروی
٣ اسرار ( ایاک نعبد و ایاک نستعین ) از امام ابن قیم ÷ مولانا عبدا لغفار حسن
٤ قرآن ربط و نظم کی مثال از شیخ محمود الصواف ÷ عبد الرحمن الکاف
٥ تمدن اسلام (3) از علامہ شبلی نعمانی
٦ ولا تقربوا الزنا از محمدعالمگیر ÷ ابو عمار سلیم
٧ یہودی کون ہے ؟ کیا ہے ؟ (2) از عنایت اللہ
٨ جمال الدین افغانی از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
٩ قرآن کا نظریہ شہادت از محمد جاوید اقبال
١٠ تعارف قرآن مجید بزبان سرائیکی از مولانا محمد یٰسین شاد
١١ پٹنہ بحران (4) از ولیم ٹیلر ، مترجم عنبرین صدیقی
١٢ شام کی جنگ دور فتن کی اہم ترین علامت از ادارہ
١٣ بنگلہ دیش کا حیا باختہ ناٹک از عرفان صدیقی
١٤ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے ساتھ انتقامی کارروائیاں از ابو محمد معتصم باللہ
15 مکاتیب علمیہ
 
Top