• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    جشن عید میلاد نہ منانے والوں پر بیجا اعتراض

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم علماۓ کرام سوال یہ ہے کہ رکوع والے رفع الیدین کے بعد جو سینے پہ ہاتھ باندتے ہیں اس حدیث کے بارے میں بتاۓ کس درجے کی ہے اور کس کس کتاب میں ہے
  2. م

    عالم دین کا مقام و ذمہ داری

    اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ میرا سوال یہ ہے کہ ایک عالم دین کا اسلام کے اندر کیا مقام ہے اور ساتھ میں اس عالم کا بھی بتاۓ جو حق بات جانتے ہوٸے بھی لوگوں کو نہیں بتاتا اسکے لیے کیا وعید ہے
  3. م

    پیر کا روزہ

    اللہ جزاۓ خیر دے
  4. م

    پیر کا روزہ

    اللہ پاک آپ سب کو اسکا اجر دے اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرماے آمین
  5. م

    پیر کا روزہ

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ میرا سوال یہ ہےکہ اللہ کے نبیﷺ اپنی پیداٸش کے دن روزہ رکھتے تھے تو کیا یہ آپﷺ نے متواتر کیا اور کیا اس دن کا روزہ رکھنے کا حکم دیا ہے یا ہم اس دن روزہ رکھ سکتے ہیں
  6. م

    عید میلاد النبیﷺ ایک مطالعاتی جائزہ

    اللہ جزاۓ خیر دے
  7. م

    عید میلاد النبیﷺ ایک مطالعاتی جائزہ

    تحریک لبیک عشرو اشاعت پاکستان والوں نے
  8. م

    عید میلاد النبیﷺ ایک مطالعاتی جائزہ

    خادم رضوی کی گالیوں کے دفاع میں حوالہ دے رہیں ہیں کہ ابوبکرصدیق نے حدیبیہ میں کسی کو گالی میں کہا کہ اپنے لات ۔بت کی شرمگاہ چوس حوالہ بخاری کا دے رہے ہیں وضاحت چاہیے کیا کسی صحابی سے ایسے الفاظ ثابت ہیں ۔۔۔ جناب محمد اسحاق سلفی صاحب
Top