الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جیسا کہ جامعہ کے متعلقین جانتے ہیں کہ جامعہ ہذا میں ہرسال مختلف شعبوں میں اولین پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو عمرہ کا ٹکٹ دیا جاتا ہے۔ یہ سلسلہ گذشتہ چار برس سے جاری ہے اور اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے متعدد طلبہ حرمین شریفین کی زیارت کرچکے ہیں۔ یہ طلبہ مدینہ منورہ میں جاکر مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ...
جامعہ کے فضلا اور طلبہ کے لئے یہ خبر باعث افسوس ہوگی کہ 12 جون بروز اتوار صبح 10 بجے، جب قاری عبد السلام عزیزی جامعہ میں تدریس کے لئے آرہے تھے، تو فیروز پور روڈ پر ان کو حادثہ پیش آگیا جس سے ان کی بازو کی ہڈی فریکچر ہوگئی۔ جامعہ میں اس وقت مغربی تہذیب اور اسلامی جدیدیت کے موضوع پر سیمینار منعقد...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عشرہ مبشرہ بالخصوص ان صحابہ کو جن کے بارے میں زبان رسالت ﷺ سے بشارت یا خصوصی اعزاز ذکر ہوا ہے ، ان کو کافر کہنے والا انسان کافر ہوجاتا ہے کیونکہ اس میں نبی کریم کے صریح فرمان کا انکار موجود ہے۔واللہ اعلم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ تمام حضرات کو مستقبل میں بھی اردو کے ساتھ عربی کمپوزنگ کی ضرورت پیش آنا ہے، اس لئے میں نے ونڈوز میں کام کرنےکے لئے اردو اور عربی کی بورڈ تیار کیا ہے جس کو لاہور اسلامک یونیورسٹی کی بورڈز کا نام دیا گیا ہے۔ آپ کے علم میں ہوگا کہ گذشتہ 3 ماہ سے محدث کی تمام تر...
السلام علیکم
بعض تحریریں ایسی متبرک ہوتی ہیں کہ ان کو صرف ملاحظہ کیا جاتا اور آگے بڑھ جایا جاتا ہے، کوئی اس پر تبصرہ یا اضافہ یا مشورہ دینے کی ضرورت نہیں سمجھتا۔ انہی میں سے راقم کا شروع کردہ زیر نظر موضوع اور انس نضر بھائی کا شروع کردہ اس سے اگلا دھاگہ ہے، جسے اب تک 60 حضرات شرف ملاحظہ عطا...
السلام علیکم !
بھائی خضر حیات نے بہت تفصیل سے اپنا تعارف درج کردیا ہے، میری رائے یہ ہے کہ مستقبل میں رابطوں کے لئے اس کے ساتھ بطور خاص ان امور کا اضافہ بھی ہونا چاہئے ،
مکمل نام سن پیدائش علاقہ
جامعہ سے سن فراغت شعبہ بلکہ...
السلام علیکم ! محدث فورم دیدہ زیب ہونے میں اپنی مثال آپ ہے، جس میں شاکر بھائی کی خصوصی محنت اور لگن شامل ہے، اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر دے۔
کسی عبارت کی غلط کمپوزنگ جہاں اس کی زیبائش میں کمی پیدا کرتی ہے وہاں مستقبل میں اس کے سرچ ہونے کی صلاحیت بھی متاثر ہوتی ہے۔ اس بنا پر منتظمین کو کم ازکم...
طلبہ جامعہ کے دیرینہ مطالبے کی آخرکار سال قبل تکمیل ہوئی اور جامعہ کی مسجد کے اوپر ایک شاندار لائبریری قائم کردی گئی۔ جس میں فوری طورپر بہت سی کتب مرکزی مکتبہ سے حاصل کی گئی ہیں اور اس سے جامعہ کا ایک تہائی مکتبہ مکمل ہوگیا ہے۔ ان دنوں بطور خاص طلبہ کی دلچسپی اور رہنمائی کے موضوعات پر ایک لاکھ...
جامعہ کے تمام فضلا غالباً جانتے ہوں گے کہ گذشتہ 10 ماہ سے مولانا زید احمد جامعہ میں پڑھانے نہیں آرہے، اس کی وجہ ان کو سحر کی شدید شکایت ہے۔ راقم اس عرصہ میں ان سے لگاتار رابطے میں رہا ہے، 10 اپریل کو آخر کار مولانا زید ﷾ جامعہ میں تشریف لائے اور انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ نئے تعلیمی سال سے تدریس...
بھائی قاری اختر علی راشد صاحب!
السلام علیکم !
صرف کسی موضوع کو دیکھ کر پسند کرلینا ہی کافی نہیں، ازراہ کرم فورم بالخصوص جامعہ لاہور الاسلامیہ کو اپنی خوش کن باتوں سے بھی آباد کیجئے۔ اب تک انس صاحب کے چلائے ہوئے تھریڈ کے 60 قارئین ہوچکے مگر ابھی تک کسی نے کوئی جواب یا اضافہ تحریر نہیں کیا۔...
بھائی خضر حیات! السلام علیکم
مدینہ یونیورسٹی میں آپ کو تعلیم مبارک ہو، لیکن جامعہ کے فضلا کے طورپر متعلقہ فورم کے حصے میں اپنے آپ کو رجسٹر کیجئے اور اس زمرے کو بھی اپنے ساتھیوں کے ساتھ آباد کیجئے۔ اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی شائننگ سٹار صاحب! آپ کو جامعہ کے فورم میں دلی خوش آمدید، لیکن اپنا تعارف تو کروا دیجئے، بہتر ہوگا کہ جامعہ میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اپنا سن فراغت اور شعبہ وغیرہ کی نشاندہی بھی کریں تاکہ ان کے ساتھی ان کو جان پہچان سکیں۔ یہ فورم آپ فضلاء سے رابطہ رکھنے کے لئے...
محدث کے تازہ شمارے بابت اپریل 2011ء کے لئے اس لنک پرکلک کریں، یہاں محدث کے مضامین ایک نئے انداز سے دیے جارہے ہیں، ملاحظہ کریں اور اپنی آراء سے مطلع کریں- شکریہ
http://dl.dropbox.com/u/9682607/Muh%20346%20Apr2011/List%20346%20April%202011.htm