• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسحاق سلفی

  1. B

    اس حدیث کی شرح درکار ہے

    حدثنا عبد الرحمن بن المبارك، حدثنا حماد بن زيد، حدثنا ايوب ويونس، عن الحسن، عن الاحنف بن قيس، قال: ذهبت لانصر هذا الرجل فلقيني ابو بكرة، فقال: اين تريد؟ قلت: انصر هذا الرجل، قال: ارجع، فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول:" إذا التقى المسلمان بسيفيهما، فالقاتل والمقتول في النار، فقلت: يا...
  2. B

    اس روایت کی مکمل تحقیق درکار ہے

    حدثنا لؤلؤ بن عبد الله المقتدري في قصر الخليفة ببغداد ثنا أبو الطيب أحمد بن إبراهيم بن عبد الوهاب المصري بدمشق ثنا أحمد بن عيسى الخشاب بتنيس ثنا عمرو بن أبي سلمة ثنا سفيان الثوري عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لمبارزة علي بن أبي طالب لعمرو بن عبد ود يوم الخندق...
  3. A

    سوال

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اہل علم سے سوال تہا اگر کوئی شخص ایک وقت کا نماز جان بوجہ کر نہی پڑھتا تو کیا وہ کافر ہو جاتا ہے؟ اور کئی صحابہ کرام اور تابعین تبع تابعین آئمہ کا قول بہی ہے کچہ اس طرح کا ۔۔ کئی علماء کرام کا فتوی ہے کہ وہ کافر ہو جاتا ہے۔ تو اسکو پہر سے کلمہ پڑھنا ہوگا جتنی...
  4. A

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الشیخ محترم ایک سوال تہا اگر کوئی شخص ایک وقت کا نماز جان بوجہ ک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اہل علم سے سوال تہا اگر کوئی شخص ایک وقت کا نماز جان بوجہ کر نہی پڑھتا تو کیا وہ کافر ہو جاتا ہے؟ اور کئی صحابہ کرام اور تابعین تبع تابعین آئمہ کا قول بہی ہے کچہ اس طرح کا ۔۔ کئی علماء کرام کا فتوی ہے کہ وہ کافر ہو جاتا ہے۔ تو اسکو پہر سے کلمہ پڑھنا ہوگا جتنی...
  5. اعظم بنارسی

    احناف کے چند سوالات

    اہل السنت حضرات سے گذارش ہے کہ یہ دس سوالات یادکرلیں اور غیرمقلدین کے فتنے سے ہمیشہ امن میں رہیں۔ بشکریہ مجلس تحفظ سنت مہد پور سوال 1 مکمل نماز تکبیر تحریمہ سے سلام تک بمع احکام و مسائل (فرائض، واجبات، سنن، مستحبات، مکروہات، تعداد رکعات) قرآن کریم کی صریح آیات یا صحیح صریح غیر معارض احادیث سے...
  6. dew1850

    انسان اور جنات کا آپس میں نکاح

    کیا انسان اور جن کا ایک دوسرے سے نکاح کرنا جائز ہے ۔ قرآن اور حدیث اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ اور کیا ملکہ سباء کی والدہ جنات میں سے تھی۔ شریعت محمدیﷺ میں اس بارے میں اجازت دیتی ہے کے نہیں۔
  7. فرحان خواجہ محمدی

    خواب میں سانپ کا ڈسنا

    السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! شیخ گزشتہ روز میں نے خواب دیکھا کہ میں ایک ایسے بیت الخلا میں جارہا ہوں جو نسبتاً بہت خراب یعنی بہت کھڈے اور اندھیرا ہے میں دعا کر رہا ہوں کہ اللہ مجھے یہاں سانپوں سے بچانا(عموماً ایسی جگہوں پر کیڑے مکوڑے ہوتے ہیں) پھر اچانک سے بیت الخلا کے دروازے پر مجھے...
  8. مقبول احمد سلفی

    ایک مظلومہ مطلقہ کا گھر دوبارہ کیسے بسا ؟

    ایک مظلومہ مطلقہ کا گھر دوبارہ کیسے بسا ؟ تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ) سوشل میڈیا نے فاصلہ کم دیا، پیغام رسانی نہایت آسان تر کردیا، روابط کا دائرہ وسیع سے وسیع تر کردیا۔ آج ایک جگہ تنہائی میں بیٹھا شخص دنیا کے کونے کونے تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے ، جس سے چاہے...
  9. A

    ایک حديث كي تحقيق

    السلام علیکم شیوخ و طلبا اس روایت کی تحقیق بتائیں؛ کیا اس حدیث کی صحت دورست ہے ؟ أتى رجل بابنته إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال إن ابنتي هذه أبت أن تتزوج فقال لها رسول الله صلى الله عليه و سلم أطيعي أباك فقالت والذي بعثك بالحق لا أتزوج حتى تخبرني ما حق الزوج على زوجته قال حق الزوج على...
  10. ر

    ٹیکنیکل ایجوکیشن کی افادیت اور اس بارے میں اسلامی نقطہ

    السلام علیکم۔ سب سے پہلے معذرت۔ وہ اس بات کی کہ میں نیا ممبر ہوں اور ابتدائی مرحلہ میں غلطلیاں ہو سکتی ہیں۔ اس پر معافی کا طلبگار ہوں۔ بطو طالب علم میں ایم فل کر رہا ہوں اسلامک سٹڈیز میں اور اس میں مشکل مرحلہ selection of topic ہےہے اور ایک ٹیکنکل ٹرینر بھی ہوں۔ مجھے آپ کی مدد چاہیے ہے کہ...
  11. محمد جاوید بودلہ

    حرام کمائی والے شخص کی دعوت قبول کرنا،اس سے قرض لینا کیسا ہے؟ کیا کفار و مشرکین کی دعوت قبول کر سکتے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم و معزز شیوخ حضرات ، اللہ آپکو برکت دیں، پلیز میری رہنمائی فرمائیں، کیا یہ تحریر جو نیچے بھیجی درست ہے؟ یا غلط؟ غلطی کی نشاندھی فرما دیں، جزاکم اللہ خیرا کثیرا اور دوسری بات مجھے بتائیں کہ اگر ایسی کوئی تحریر کی تصحیح کروانی ہو تو کہاں پوسٹ کروں؟ یہاں میری...
  12. ف

    علی حق کے ساتھ ہیں اور حق علی ساتھ ہے ؟

    اس حدیث کا حوالہ درکار ہے اور ساتھ ہی اس کی صحت بھی ’علی مع الحق و الحقُّ مع علیٍ اللھم ادرِ الحقِّ حَیْثُ مَادار‘‘ علی حق کے ساتھ ہیں اور حق علی ساتھ ہے اے اللہ حق کو اُدھر موڑ دے جدھر علی مڑیں
  13. ا

    روداد مطالعہ نہج البلاغہ

    روداد مطالعہ نہج البلاغہ نہج البلاغہ شیعہ مذہب کی اساسی کتب میں شمار ہوتی ہے، بلکہ 95 فیصد شیعہ لوگوں کے ہاں قطعی الصحت والدلالۃ بھی ہے، ان کے نزدیک نہج البلاغہ کا ہر ہر خطبہ اور ہر ہر لفظ قطعی الصحت ہے، اس کی صحت پر اجماع کا دعوی بھی کیا جاتا ہے، تاہم موجودہ دور کے بعض شیعہ نے نہج البلاغہ کے...
  14. عبدالرحیم رحمانی

    عورت کا گھر میں جنازہ کی نماز ادا کرنا کیسا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا عورت گھر میں با جماعت جنازہ کی نماز ادا کرسکتے ہے ؟ کیا اس کی کوئی دلیل یا اثر موجود ہے ؟
  15. عبدالرحیم رحمانی

    کتب حدیث میں ضعیف احادیث کیوں؟

    https://drive.google.com/file/d/1hfIFsbKi2ZpsuEcLcQwrKBnZQsQ0q7WF/view?usp=drivesdk
  16. سلطان ملک

    آپ ﷺ زندہ ہیں واللہ (عباس رضوی )

    مشہور حدیث حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ انبیاءعلیہم الصلوۃ والسلام اپنی قبر میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں( حیات انبیاء للبہقی ) کی محدثین نے اس روایت کی تصحیح کی ہے اور یہ روایت بالکل درست ہیں اس کے باوجود بعض منکرین عظمت انبیاء لوگوں نے کلام کرنے کی کوشش کی ہے یہ حدیث صحیح...
  17. انصاری محبوب حسين

    کیا امام ذہبی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب العلو سے رجوع کرلیا تھا؟؟

    اس دیوبندی عالم نے یہ بات کہی کی امام ذہبی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب العلو سے رجو کرلیا تھا یہ بات کہا تک درست ہے
  18. انصاری محبوب حسين

    مطلوبہ کتاب معارکہ حق و باطل بجواب جاء الحق

    السلام علیکم اس کتاب کی سخت ضرورت ہے لائیبریری پر یہ کتاب دکھائی دیتی ہے پر ایریر بتا دیتا ہے برائے مہربانی اس کتاب کو پھر اپلوڈ کرے
  19. بنت عبد السمیع

    کیا عامی (یعنی مقلد) قرآن حدیث سے براہ راست رجوع یا کسی مسئلے کا استنباط کرسکتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اس بارے ڈھیر سارے اقوال چاہییں ، کہ مقلد قرآن حدیث سے نہ تو براہ راست رجوع کرسکتا ہے ، نہ ہی قرآن حدیث سے کسی مسئلے کو نکال سکتا ہے۔ شکریہ لیکن یہ اقوال متقدمین حنفیہ سے چاہییں۔ کیونکہ اگر آج کل کے مقلدین علماء کے اقوال دکھائے جاتے ہیں۔ تو یہ تسلیم نہیں کرتے۔...
Top