الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام عليكم
میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے اس واقعہ کی عربی عبارت دے اور اس کی سند کا بتا دے
یہ بہت مشہور واقعہ ہے کہ
حضرت عبدالله بن حنظلة رضى اللہ تعالى عنہ کو فرشتوں نے غسل دیا تھا کیونکہ وہ حالت جنابت میں شہید ہوئے تھے؟
السلام عليكم
میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے ان کا ترجمعہ کر کے دیے دے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
أسباب نسيان الحفظ
السؤال:
يعاني الكثير من الطلاب نسيان المحفوظات وضياع فوائد المقروءات، فما هو الحل الأمثل في نظرك يا فضيلة الشيخ؟
الجواب:
الشيخ: أسباب ضعف الحفظ كثيرة: منها:
المعاصي؛ فإن المعاصي توجب...
السلام عليكم
میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے ان دو واقعات کی سند کی صحت بتا دے اور اگر ان کے علاوہ کسی اور آئمہ یا محدثین کا ایسا کوئی واقعہ موجود ہوں تو اسے بھی پیش کردے ادھر
پہلا امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا واقعہ جن نکالنے کا
وَقَالَ القَاضِي أَبُو الْحسن بن القَاضِي أبي يعلى ابْن الْفراء...
السلام عليكم
میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے اس روایت پر کیے گیے اعتراض کا جواب دے؟
=> امام مالک بن انس رمضان کے بعد شوال کے چھ روزوں کے بارے میں فرماتے ہیں:’’ میں نے کسی اہل علم یا فقیہ کو نہیں دیکھا جو یہ روزے رکھتا ہو اور نہ سلف (صحابہ و تابعین) سے مجھے یہ پہنچا، بلکہ اہل علم اسے مکروہ...
السلام عليكم
میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے اس روایتکی عربی عبارت اور سند کی صحت بتائیں
حضرت عمرؓ کے دور خلافت میں رات کو ایک گھر میں ایک لڑکی کی ماں اپنی بیٹی سے کہتی ہے کہ میں دودھ میں پانی ملا دوں حضرت عمر ؓ نہیں دیکھ رہے تو اس کی بیٹی کہتی ہے کہ کیا ہوا اگر عمرؓ نہیں دیکھ رہے وہ اللہ تو...
السلام عليكم
میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے یہ بتائے کے کیا کشتی میں بیٹھنے کی کوئی دعا ثابت ہے اور یہ الفاظ
بِسْمِ اللهِ مَجْرَاهَا وَمُرْسَاهَا إِنَّ رَبِّي لَغَفُورٌ رَحِيمٌ
پڑھنا کیسا ہے رہنمائی فرمائے
السلام عليكم
میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے اس روایت کے ایک راوی کے حالات بتائیں
4596 - حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «افْتَرَقَتِ [ص:198]...
السلام عليكم
میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنها کی وفات کیسے ہوئی یہ بتا دے اور اس پر جو ضعیف و موضوع قصے ملتے ہے ان کی تحقیق و تخریج کرکے وضاحت کردے ان روایات کی اور ہاں یہ بھی سننے میں آیا کے ایک شو میں بولا گیا کے جب حضرت عائشہؓ کی راستے میں کانٹے بیچادئے...
اسلامک مجموعہ ( گروپ ) کے آداب
از: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی
٭گروپ کے کسی بھی فرد کی طرف سے دخول وخروج کے وقت سلیک علیک کا ہوجانا سارے لوگوں کی طرف سے کفایت کرے گا ۔
٭ امیر گروپ کسی کو گروپ میں ایڈ کرتے وقت اس سے اجازت لینا نہ بھولے۔
٭گروپ میں صالح اور سلجھے ہوئے لوگوں کو شامل کیا جائے۔ کسی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
آجکل بعض جھّال محض اپنی بے بنیاد "علمیت" کی بنیاد پر احادیث رسول صلی ﷲ علیہ وسلم کے بطلان کا فتوی صادر فرمانے لگے ہیں۔
لہذا آئیے آج ہم ذرا اسی "علمیت"(علم) پر تھوڑی گفتگو کرتے ہیں۔
عام فہم الفاظ میں “جب ہم کسی بھی چیز کے متعلق جانتے ہیں تو ہم دراصل اس کے متعلق علم...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرات محققین سے بندہ مندرجہ ذیل دو حدیثوں کی تحقیق صحت کا طلبگار ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا جزیلا۔
1)پہلی حدیث:
ابو مسعود انصاری عقبہ بن عمر و رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں:
’’ أقبل رجل حتى جلس بين يدي رسول الله صلى الله عليه و سلم ونحن عنده فقال يا رسول الله أما...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، عَنِ النُّعْمَانِ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، قَالَ قَالَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ زَوْجُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ...
مسند احمد کی ایک حدیث میں قرآن میں غلو نہ کرنے اور اسے ذریعہ معاش نہ بنانے کا ذکر ہے پلیز اس حدیث کی تحقیق بتا دیں اور اسکا صحیح مفہوم کیا ہے اگر یہ حدیث صحیح ہے تو۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بھائی نے یہ سوال کیا ہے کہ کیا نکاح کے فوراً بعد ولیمہ کیا جا سکتا ہے مگر لڑکا اور لڑکی نے ایک دوسرے سے ابھی ملے بھی نہیں
اہل علم سے گزارش ہے کہ اسکا جواب دیں
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
آخر یہ محدث کی آنلائن ویبسائٹ کیوں نھیں کھل رھی ھے؟
اتنا بہترین ذریعہ تھا اردو میں احادیث پڑھنے کا وہ بھی ختم
براہ کرم اسکو درست کریں اور کوئ متبادل وبسائٹ بتائیں.
جزاکم اللہ خیرا.