• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسحاق سلفی

  1. ف

    ترویح کی غلطیاں

    اگر نمازِ ترویح میں غلطی سے تین رکعات پڑھ لی تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے
  2. ف

    نماز تراویح کے مسائل

    اگر نماز تراویح میں امام تیسری رکعت کے لیے کهڑا ہو گیا اور سورۃ فاتحہ بهی آدھی پڑھ لی تو اس صورت میں کیا کرنا چاہئے ؟
  3. عتیق الرحمن

    نزیر حسن دہلوی رحمہ اللہ وحدۃالوجود کے قائل تھے؟؟؟۔

    خطبات بہاولپوری ج۱ ص ۳۲۶ پر درج ھے کہ ہندوستان کے اھل حدیث ھوں یا دیوبندی یا بریلوی سب کو وحدۃالوجود کی چاشنی لگی تھی لکھتے ھیں کہ ہمارا اھل حدیثوں کا سلسلہ میاں نزیر حسءن دہلوی سے شروع ھوتا ھے اور ان کے کچھ شاگرد ھیں جو سب وحدۃالوجود کے قائل تھے اسی میں لکھتے ھیں کہ یہ ایک گندہ عقیدہ ھے اب یہ...
  4. ع

    ڈانس کرنے کے بارے میں حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ "ثقافت کے نام پر ناچنا , مذہب کے نام پر پھٹنے سے بہتر ہے " ایک قوم پرست سیکولر بندے کی پوسٹ فیس بک پر۔ اسی پر جب کچھ بات ہوئی اس شخص سے تو اس نے کہا کہ قرآن یا حدیث سے ناچنے کہ بارے میں کوئی دلیل دیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہو کہ ناچنا جائز نہیں۔
  5. عتیق الرحمن

    السلام علیکم!

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! میرا کزن ایک مرغی فارم میں کام کرتا ھے ان کی تنخواہ تقریبا بیس ہزار ھے فارم والے ہر مہینے بیس ہزار میں سے ایک ہزار اپنے پاس رکھتے ھیں اور ساتھ ایک ہزار اور ملا کر دو ہزار ہر مہینے ان کے جمع کر لیتے ھیں اس طرح وہ سال یا دو سال بعد بارہ ہزار کی بجائے ڈبل پیسے لیتے...
  6. عتیق الرحمن

    امام ابوحنیفہ کے آنے کا اشارہ قرآن میں اور جانے کا اشارہ نبی کے فرمان میں؟؟؟،؟

    https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1027346174029291&id=388260114604570 مولانا الیاس گھمن کچھ فرما رہے ھیں کہ امام ابوحنءفہ کے آنے کا اشارہ قرآن میں موجود ھے اور انکے کے جانے کا اشارہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان میں موجود ھےتمام بھائ اس بیان پر تبصرہ فرمائیں...
  7. شانف بیگ

    رفع الیدین ۔۔۔

    السلام علیکم سوال: - جب کوئی شخص امام کے پیچھے اس حالت میں جائیں کہ اس کی ایک رکت نکل گئی ہو اب وہ دوسری رکت پڑھ کر تشہد میں بیٹھے گا اور کھڑا ہوگا امام اور باقی لوگ رفع الیدین کریں گے کیا یہ شخص بھی رفع الیدین کریں گا کیونکہ اس کی صرف ایک رکت ہوئی ہیں اور رفع الیدین تو دو رکات کے باد ہوتا ہے...
  8. عتیق الرحمن

    ایرر؟؟؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! میںِ نے کافی تھریڈ اوپن کیے ھیں لیکن وہ اوپن نہیں ھوتے ایرر آجاتا ھے اسکا کوی حل ھے آج ایک تھریڈ اوپن کیا "کیا اھل الحدیث کی نماز قرآن وحدیث میں نہیں ھے" تو اس پر بھی ایرر آگیا ھے اگر کسی کے پاس اس تھریڈ کا لنک ھے تو مہربانی کرکے سینڈ کر دیں اور اس ایرر کا حل بھی...
  9. شانف بیگ

    برتھ ڈے

    ایک بھائی کا سوال السلام علیکم ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ کیا برتھ ڈے کے دن ہم نا کیک کاٹے نا کسی کو مبارک باد دے اور نا ہی کسی کو داوت دے پس اس دن دو رکات نماز اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے پڑے اور غریبوں کو کھانا کھلائے کیا یہ عمل درست ہوگا۔
  10. مظاہر امیر

    کیا فرماتے ہیں علمائےاسلام کہ لفظ “فرزندان توحید“ لکھنا درست ہے؟ طاہر القادری کا جواب

    سوال نمبر 3465: السلام علیکم! کیا فرماتے ہیں علمائےسلام اکہ لفظ “فرزندان توحید“ لکھنا درست ہے؟ اور کیا اس سے توحید کی نفی اور عقیدہ عیسائیت کا اظہار نہیں ہوتا؟ اللہ تعالٰی تو توحید کو “لم یلد ولم یولد“ کہہ کر بیان فرما رہے ہیں، اور ہمارے یہاں قلمکار فرزندانِ توحید لکھ کر اس توحید کے ہزاروں...
  11. مظاہر امیر

    اهل توحيد سے مدد كي درخواست هے المصنف ابن ابي شيبه كي تحكيم كے حوالے سے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ المصنف ابن ابي شيبه كا اردو ترجمه هوا اور جيسا كه آپ تمام صاحبان كو معلوم هے كه اسكي پي ڈي ايف اسي فورم سے ريليز هوئي اب صورتحال يه هے كه آل ديوبند اور آل بريلويه نے وه پي ڈي ايف حاصل كركے اسكے تحريف شده حصے پھيلانا شروع كرديئے هيں اور انكے حواله جات دے رهے هيں...
  12. راشد محمود

    زكاة کے مصارف

    بسم الله الرحمن الرحیم سب طرح کی تعریفیں اللہ رب العالمین کے لئے ہیں ! امابعد ! (زكاة کے مصارف): ایمان والوں کو چاہیے کہ وہ اپنے صدقات درج ذیل لوگوں میں خرچ کریں ۔ • ١۔فقراء • ٢۔مساکین • ٣۔عاملین یعنی صدقات وصول کرنے والے • ٤۔کمزور ایمان والوں کی تالیف قلوب کے...
  13. ا

    اللہ کے نزدیک سب سے بڑی امانت

    " اللہ کے نزدیک سب سے بڑی امانت " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی اسلام میں میاں بیوی کے پوشیدہ اعمال کو راز میں رکھنے کی سختی سے تلقین ہے، اسے افشا کرنے اور پھیلانے کی بڑی مذمت وارد ہوئی ہے، اور اس راز کی حفاظت کرنے والے بڑی فضیلت کے مستحق ہیں، اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم...
  14. ا

    مومن کی حرمت کعبہ سے زیادہ عظیم ہے

    مومن کی حرمت کعبہ سے زیادہ عظیم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی اسلام انسان كے ہر پوشیدہ اعمال کو راز میں رکھنے کی تلقین کرتا ہے، راز کی باتوں کو افشا کرنے اور پھیلانے کی سخت مذمت وارد ہوئی ہے، جو دوسروں کے راز کی حفاظت کرتا ہے اس کے لئے بڑی فضیلت بیان ہوئی ہے ، اللہ...
  15. انصاری محبوب حسين

    مالک الدار کی روایت وسیلہ کے تعلق سے

    السلام عليكم ورحمةالله وبركة میرا ایک سوال ہے کی مالک الدار کی وسیلہ کے تعلق سے ایک روایت پیش کی جاتی ہے جو مصنف ابن شیبة اور دیگر کتب میں موجود ہے اس پر ضعف کی ایک علت یہ بیان کی جاتی ہے کی راوی مالک الدار مجہول ہے صرف امام ابن حبان رحمہ نے ان کی توثیق کر رکھی ہے لیکن چونکہ امام ابن حبان کا...
  16. انصاری محبوب حسين

    پہلی تکبیر کے علاوہ رفع االیدین

    حدثنا وكيع عن أبي بكر بن عبد الله بن قطاف النهشلي عن عاصم بن كليب عن أبيه أن عليا كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة ثم لا يعود
  17. محمد فراز

    ان حدیثوں کا ترجمہ کردے

    السلام عليكم میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے ان روایتوں کا ترجمہ دے دے اللہ آپ سب کو اس کا اجر دے عَبْدُ الرَّزَّاقِ، 9775 - عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لَا يَتْرُكُ أَحَدًا مِنَ الْعَجَمِ يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ، فَكَتَبَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ...
  18. محمد فراز

    ان حدیثوں کا ترجمہ کردے

    السلام عليكم میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے ان روایتوں کا ترجمہ دے دے اللہ آپ سب کو اس کا اجر دے عَبْدُ الرَّزَّاقِ، 9775 - عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لَا يَتْرُكُ أَحَدًا مِنَ الْعَجَمِ يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ، فَكَتَبَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ...
  19. انصاری محبوب حسين

    امام مہدی کا رکن یمانی اور مقام ابراہیم کے درمیان بیعت؟

    السلام علیکم ورحمة الله وبرکة شیخ اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ صَالِحٍ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ صَاحِبٍ لَهُ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ...
  20. محمد فراز

    سماع کی تصریح درکار ہے

    السلام عليكم میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے اس روایت میں جو امام الزھری تدلیس کررہے ہے ان کی سماع تصریح بتا دے کہا کی ہے سنن ابی داود 722 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ...
Top