الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایمان باللہ توحید ربوبیت
بسم الله الرحمن الرحیم
ایمان باللہ توحید ربوبیت سے مراد یہ ہے کہ اللہ خالق و رازق، مالک و حاکم ہونے میں اور تصرف واختیار میں اکیلا ہے۔ ربوبیت لفظ"رب"سے ماخوذ ہے اور یہ لفظ"رب" کی شرح وتفصیل ہے۔
خالق ہونے میں یکتا
کائنات اور تمام مخلوقات کا خالق اللہ ہے اور اس کے...
ایمان باللہ توحید اور اس کی اقسام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایمان باللہ توحید سب سے بڑی نیکی اور شرک سب سے بڑا گناہ ہے
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
قال موسى عليه السلام : يا رب علمني شيئا أذكرك به وأدعوك به قال : يا موسى قل : لا...
طواغیت کی اقسام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
توحید باری تعالیٰ کو تین اقسام توحید ربوبیت، الوہیت اور اسماء و صفات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس لیے طاغوت بھی ان ہی تین اقسام توحید میں تصرف و شرکت کا دعویٰ کرنے والے ہیں۔
اللہ کی ذات اور خصائص ربوبیت پر راضی ہونے والے طاغوت:
ارشاد باری تعالیٰ ہے ...
ایمان باللہ' توحید اور طاغوت
بسم اللہ الرحمن الرحیم
طاغوت کے لغوی معنی :
طاغوت کا مصدر"طغی" ہے۔ اس کے لغوی معنی ہیں"حدوں کو توڑنے والا"۔(مفردات القرآن)
طاغوت کا شرعی مفہوم :
اللہ کی ذات، صفات اور افعال میں اور بندوں کے اس کے لیے خاص افعال بندگی میں تصرف و شرکت کرنے والا یا اس کا دعویٰ...
ایمان باللہ توحید کا ناقض
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جس طرح ائمہ فقہاء نے نماز، روزہ اور اسلام کے دیگر ارکان کے نواقض بیان کیے ہیں۔ جن سے آدمی ان اعمال سے خارج ہوجاتا ہے۔ اس طرح ائمہ کرام نے ایمان باللہ توحید کے نواقض بھی بیان کیے ہیں۔ جس طرح نماز کے نواقض بدن سے ہوا کے اخراج اور دوران نماز کھانا...
ایمان باللہ توحید کے ارکان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جس طرح ائمہ فقہاء نے نماز، روزہ اور اسلام کے دیگر ارکان بیان کیے ہیں۔ اس طرح ائمہ کرام نے ایمان باللہ' توحید کے ارکان بھی بیان کیے ہیں۔ جس طرح نماز کے ارکان ہیں جن کے بغیر نماز نہیں ہوتی مثلاً تکبیر تحریمہ، رکوع، سجود اور تشھد وغیرہ ان ارکان...
ایمان باللہ توحید کی شروط
بسم اللہ الرحمن الرحیم
توحید سے مراد یہ ہے کہ اللہ اپنی ربوبیت، الوہیت اور اسماء وصفات اور افعال میں اکیلا اور خاص ہے۔ توحید کی سب اقسام کلمہ لا اله الا اللہ میں موجود ہیں۔ توحید کو ماننے اور کلمہ لا اله الا اللہ کے اقرار سے پہلے اس کی کچھ شروط کا جاننا اور عمل کرنا...
شرک کی وجوہات
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شیطان نے انسانوں میں شرک کو رائج کرنے کے لئے اور ان کے لئے اسے مزین کرنے کے لئے نت نئے رواج اور فلسفے اختراع کئے ہیں اور اس نے امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم پر شرک کا وار کرنے کے لئے بنیادی طور پر اسی طریقے سے کام کیا ہے جس طریقے سے اس نے دیگر انبیاء کی...
ایمان باللہ توحید
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایمان باللہ توحید دین اسلام کی اساس اور بنیاد ہے، جس پر اسلام کی عمارت استوار ہوتی ہے جس طرح بنیاد کے بغیر عمارت قائم نہیں ہو سکتی اس طرح توحید کے بغیر ایمان قائم نہیں ہو سکتا۔ توحید کی اسلام میں وہ حیثیت ہے جو انسانی جسم میں سر کی ہے۔
اللہ تعالیٰ نے...
تقدیر پر ایمان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ارشاد باری تعالیٰ ہے :
أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ ۗ إِنَّ ذَٰلِكَ فِي كِتَابٍ ۚ إِنَّ ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ۔ (الحج: ۷۰)
کیا تم نہیں جانتے کہ آسمانوں اور زمین کی ہر چیز اللہ کے علم میں ہے، سب کچھ ایک...
آخرت کے دن پر ایمان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ارشاد باری تعالیٰ ہے :
كَمَا بَدَأْنَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُّعِيدُهُ ۚ وَعْدًا عَلَيْنَا ۚ إِنَّا كُنَّا فَاعِلِينَ۔ (الانبیاء:۱۰۴)
جس طرح ہم نے پہلی بار (لوگوں کو) پیدا کیا اسی طرح دوبارہ پیدا کریں گے۔ یہ ہمارے ذمہ وعدہ ہے۔ ہم ضرور ایسا کر کے رہیں گے۔...
کتابوں پر ایمان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت و راہنمائی کے لئے اپنے رسولوں پر کتابیں نازل فرمائیں جو ان پر حجت اور ان کے لئے دستورِ زندگی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ہر رسول پر کتاب نازل فرمائی۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
لَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَيِّنَاتِ وَأَنزَلْنَا...
رسولوں پر ایمان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
رُّسُلًا مُّبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ لِئَلَّا يَكُونَ لِلنَّاسِ عَلَى اللَّهِ حُجَّةٌ بَعْدَ الرُّسُلِ۔ (النساء: ۱۶۵)
یہ سارے رسول خوشخبری دینے والے اور ڈرانے والے(بناکر بھیجے گئے تھے) تاکہ رسولوں کے آنے کے بعد لوگوں کے پاس اللہ کے...
فرشتوں پر ایمان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
بَلْ عِبَادٌ مُّكْرَمُونَ لَا يَسْبِقُونَهُ بِالْقَوْلِ وَهُم بِأَمْرِهِ يَعْمَلُونَ۔(الانبیاء: ۲۶-۲۷)
(فرشتے اللہ تعالیٰ کے) مکرم بندے ہیں اس کے حضور بڑھ کر نہیں بولتے اور بس وہ اسی کے حکم پر عمل کرتے ہیں۔
فرشتے اللہ تعالیٰ کی...
اللہ پر ایمان لانا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
ٱللَّهُ لَآ إِلَهَ إِلَّا هُوَ ٱلْحَىُّ ٱلْقَيُّومُ……وَهُوَ ٱلْعَلِىُّ ٱلْعَظِيمُ (البقرہ: ۲۵۵)
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ زندہ ہے ہمیشہ رہنے والا ہے۔ اسے اونگھ آتی ہے نہ نیند، جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اسی...
ایمان کے ارکان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایمان کے ارکان چھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا، اس کے فرشتوں پر ایمان لانا، اس کی کتابوں پر ایمان لانا، اس کے رسولوں پر ایمان لانا، آخرت کے دن پر ایمان لانا اور اس بات پر ایمان لانا کہ اچھی اور بری تقدیر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے...
ایمان کی اہمیت اور اصولِ ایمان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایمان اسلام کی بنیاد اور اساس ہے۔ ایمان کی بنیاد پر ہی دین اسلام کی عمارت استوار ہوتی ہے۔ ایمان کی بنیاد جس قدر گہری، مضبوط اور صحیح ہوگی اسی قدر اسلام کی عمارت مضبوط قائم ہوگی۔ جس طرح بنیاد کے بغیر عمارت قائم نہیں رہ سکتی جس طرح درخت کی جڑ...