• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وطنیت

  1. ابو داؤد

    یوم الوطنی و جشنِ آزادی کی بدعت پر شیخ ابن عثیمین کا رد

    یوم الوطنی و جشنِ آزادی کی بدعت پر شیخ ابن عثیمین کا رد بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ ابن عثیمین فرماتے ہیں : والعيد اسم لما يعود ويتكرر لمناسبة من المناسبات، فكل ما يعود ويتكرر لمناسبة من المناسبات فإنه يسمى عيدًا، والأعياد الشرعية ثلاثة فقط وهي: عيد الفطر، وعيد الأضحى، وعيد الجمعة، ليس هناك...
  2. ابو داؤد

    یومِ آزادی اور وطنی تہوار ایک بدعتی و شرکیہ رسم، شیخ صالح الفوزان کا پیغامِ حق

    یومِ آزادی اور وطنی تہوار ایک بدعتی و شرکیہ رسم، شیخ صالح الفوزان کا پیغامِ حق بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مسلمانوں میں کفار کی تقلید ایک بڑی بیماری بن چکی ہے۔ اس تقلید کی ایک شکل کفار کے بنائے ہوئے تہوار اور یادگار دن ہیں۔ ان میں شرکیہ اور بدعتی تہوار بھی شامل ہیں، جیسے میلاد النبی صلی اللہ علیہ...
  3. ابو داؤد

    جشنِ آزادی کی بدعت کا شرعی حکم ؛ شیخ ابن باز کے فتاویٰ کی روشنی میں

    جشنِ آزادی کی بدعت کا شرعی حکم ؛ شیخ ابن باز کے فتاویٰ کی روشنی میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ایک واضح امر ہے کہ شریعتِ اسلامیہ نے عیدوں کی تعداد دو مقرر فرمائی ہے: (۱) عید الفطر اور (۲) عید الاضحی۔ سوا ان کے جو کوئی نئی عید، نیا جشن، کوئی قومی دن، یا وطنی یومِ آزادی مقرر کرے اور اس میں اجتماع،...
  4. ابو داؤد

    وطن کی خاطر کئے جانے والے قتال کا حکم شیخ الغنيمان کی زبانی

    وطن کی خاطر کئے جانے والے قتال کا حکم شیخ الغنيمان کی زبانی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شیخ عبد اللہ الغنيمان فرماتے ہیں : القتال في سبيل الوطن من أمور الجاهلية، فهو ليس في سبيل الله، بل في سبيل الوطنية، فإذا قاتل وطنية فهو في سبيل الوطن، والرسول صلى الله عليه وسلم سئل عن الرجل يقاتل حمية...
  5. ابو داؤد

    وطنیت ایک غلاظت

    وطنیت ایک غلاظت از قلم : مفتی اعظم حفظہ اللہ پاکستان کے علماء نے ہندوستان کے خلاف فتوے دئے، بددعائیں کیں اور پاکستانی فوج کے ساتھ مل کر ہندوستان کو تباہ کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ ہندوستان میں ظاہر ہے، وہاں کے 20 کروڑ سے زائد مسلمان، علماء، مدارس، مساجد بھی آتے ہیں، اس لیے گویا پاکستانی مسلمانوں...
  6. ابو داؤد

    مادرِ وطن کی حقیقت

    مادرِ وطن کی حقیقت از قلم : مفتی اعظم حفظہ اللہ وطن کوئی شے نہیں ہوتی، اپنا وطن، اپنی مٹی، اپنا علاقہ، مادرِ وطن وغیرہ تمام الفاظ انسانی ذہن کے تراشیدہ بُت ہیں جن کو اس نے تقدیس کی چادر پہنائی ہے، جبکہ اہلِ عقیدہ اور اہلِ شعور لوگوں کی نظر میں یہ بے جان پتھر کے بُت سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتے۔...
  7. ابو داؤد

    غلامی نے بدل ڈالا ہندوستانی مسلمانوں کا ضمیر

    غلامی نے بدل ڈالا ہندوستانی مسلمانوں کا ضمیر بسم اللہ الرحمٰن الرحیم علامہ احسان الٰہی ظہیر نے کیا خوب فرمایا تھا : خود بدلتے نہیں قرآن کو بدل دیتے ہیں کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر۔ یہ کوئی مجرد شعری خیال نہیں، بلکہ ایک ایسی تلخ حقیقت ہے جو تاریخ کے اوراق میں بار بار ثبت ہوتی آئی...
  8. ابو داؤد

    قومی ترانہ (national anthem) یا وطنی پرچم کی تعظیم میں کھڑے ہونے کا حکم

    قومی ترانہ (national anthem) یا وطنی پرچم کی تعظیم میں کھڑے ہونے کا حکم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم س: هل يجوز الوقوف تعظيما لأي سلام وطني أو علم وطني؟ سوال : کیا کسی بھی وطنی ترانہ یا وطنی پرچم کی تعظیم میں کھڑا ہونا جائز ہے ؟ ج: لا يجوز للمسلم القيام إعظاما لأي علم وطني أو سلام وطني، بل هو من...
Top