محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
غیب دان
س: غیب دان کا کیا معنی ہے؟
س: غیب دان کون ہے؟ج: چھپی ہوئی باتوں کو جاننے والا۔
س: کیا نبی بھی غیب جانتے ہیں؟ج: صرف اللہ تعالیٰ ہی غیب دان ہے۔
س: غیب کی کنجیاں کون سی ہیں جن کو اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا؟ج: اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کو بھی غیب کا علم نہیں حتی کہ مقرب فرشتوں کو بھی غیب کا علم نہیں۔
س: جو شخص یہ دعوی کرے کہ اولیاء غیب جانتے ہیں؟ج: قیامت کب بپا ہو گی،بارش کا برسنا،ماؤں کے رحموں میں کیا ہے؟کوئی کل کیا کرے گا اور کس سرزمین پر مرے گا؟
س: کیا جن اور نجومی بھی غیب نہیں جانتے؟ج: وہ شرک میں مبتلا ہے۔
س: نجومیوں سے حالات معلوم کرنا کیسا ہے؟ج: جن اور نجومی بھی غیب کا علم نہیں جانتے۔
س: کیا انبیاء کو بھی کچھ معلوم نہیں ہوتا؟ج: ان سے حالات پوچھنا کفر ہے۔
س: اور جو یہ کہے کہ اولیاء کے تو چودہ(14)طبق روشن ہوتے ہیں۔اور انہیں ہر چیز کا علم ہوتا ہے۔ج: انبیاء کو بھی جس چیز کا علم اللہ تعالیٰ دے اس کا علم ہو جاتا ہے اور جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نہ بتلائے اس کا علم نہیں ہوتا۔
ج: یہ ایک لغو قول ہے جو جاہلوں میں مشہور ہے ۔کسی کے پاس غیب کا علم نہیں۔