• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آئیے! محدث لائبریری کے لیے کتب کی خریداری میں معاون بنیں اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
آئیے! محدث لائبریری کے لیے کتب کی خریداری میں معاون بنیں اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں

کتب کی لسٹ پیش خدمت ہے اپنی مرضی اور استطاعت کے مطابق جن کتب کی خریداری آپ کے لیے ممکن ہے اس کو منتخب فرمائیں اور اس کی رقم ارسال کر دیں۔وہ کتاب خرید کر محدث لائبریری پر افادہ عام کے لیے اپ لوڈ کر دی جائے گی۔ان شاء اللہ
کتب کی لسٹ کی فائل ساتھ اٹیچ ہے اس کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے اور وہاں سے منتخب کر کے فورم پر جواب میں کتاب کا نام لکھ دیں۔شکریہ
نوٹ: ان میں سے کچھ کتب ایسی ہیں جو ویب سائٹ پر موجود ہیں لیکن عوام کے لیے ہماری لائبریری میں موجود نہیں اور اسی طرح کچھ کتابیں ویب سائٹ پر بھی موجود نہیں ہیں۔
 
اٹیچمنٹس

Last edited:

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
یہ لسٹ بہت چھوٹی ہے۔ ان میں سے کچھ تو پھلے ھی محدث لائبریری میں موجود ہیں۔
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
یہ لسٹ بہت چھوٹی ہے۔ ان میں سے کچھ تو پھلے ھی محدث لائبریری میں موجود ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم لسٹ اگرچہ چھوٹی ہے لیکن اس کو پہلے مکمل کر لیں تو مزید بھی لسٹ فراہم ہو جائے گی۔ ان شاء اللہ
اور باقی رہا مسئلہ کچھ کتابوں کی پہلے موجودگی کا تو اس کا جواب یہ ہے کہ یہ اصل میں ان کے نئے ایڈیشن ہیں اس لیے ان کو شامل کیا گیا ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آپ نے لکھا ہے:
سنن النسائی(7 مجلدات)مکمل سیٹ
یہ کون سے مکتبہ کی ہے، ؟؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں؟
مکتبہ دارالسلام
بھائی یہ کتاب تو عرصہ سے لائبریری پر موجود ہے،
http://forum.mohaddis.com/threads/مترجم-سنن-نسائی.18400/
کیا یہ وہی کتاب نہیں ہے جس کی آپ گزارش کر رہے ہے؟؟ کیونکہ دارالسلام والی تو آپ لوگوں کے پاس ہی ہے، کیا کوئی نیا ورزن آیا ہے؟
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں؟

بھائی یہ کتاب تو عرصہ سے لائبریری پر موجود ہے،
http://forum.mohaddis.com/threads/مترجم-سنن-نسائی.18400/
کیا یہ وہی کتاب نہیں ہے جس کی آپ گزارش کر رہے ہے؟؟ کیونکہ دارالسلام والی تو آپ لوگوں کے پاس ہی ہے، کیا کوئی نیا ورزن آیا ہے؟
عامر بھائی اصل میں کچھ کتابیں ایسی بھی ہیں جو ویب سائٹ پر موجود ہیں لیکن ہماری لائبریری میں موجود نہیں اس حوالے سے وہ لکھی گئی ہیں۔میں پوسٹ کی تدوین کر کے مزید وضاحت کر دیتا ہوں۔ شکریہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی اصل میں کچھ کتابیں ایسی بھی ہیں جو ویب سائٹ پر موجود ہیں لیکن ہماری لائبریری میں موجود نہیں اس حوالے سے وہ لکھی گئی ہیں۔میں پوسٹ کی تدوین کر کے مزید وضاحت کر دیتا ہوں۔ شکریہ
یعنی سائٹ پر موجود ہے لیکن ہارڈ کوپی آپ لوگوں کے پاس نہیں ہے؟؟ کیا میں صحیح سمجھا؟
 
Top