• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آسان عربی بول چال

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
سبق (1)
سوال:(1) کیف الحال؟ (کیا حال ہے؟)
(2) کیف حالک؟ (تم کیسے ہو؟)
(3) کیف حالکم؟ (تم سب کیسے ہو؟)​
جواب: الحمد للہ،طیب،کویس
(ان میں سے کوئی ایک لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے)


سوال:(1) ما اسمک؟ (تمہارا نام کیا ہے؟)
(2) ایش اسمک؟ (تمہارا نام کیا ہے؟)
جواب: اسمی اویس (میرا نام اویس ہے)

سوال: کم عمرک؟ (آپ کی عمر کتنی ہے؟)
جواب: تِسعہ و عشرین سنہ (انتیس سال)
 
Last edited:

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
سبق (1)
سوال:(1) کیف الحال؟ (کیا حال ہے؟)
(2) کیف حالک؟ (تم کیسے ہو؟)
(3) کیف حالکم؟ (تم سب کیسے ہو؟)​
جواب: الحمد للہ،طیب،کویس
(ان میں سے کوئی ایک لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے)


سوال:(1) ما اسمک؟ (تمہارا نام کیا ہے؟)
(2) ایش اسمک؟ (تمہارا نام کیا ہے؟)
جواب: اسمی اویس (میرا نام اویس ہے)

سوال: کم عمرک؟ (آپ کی عمر کتنی ہے؟)
جواب: تِسعہ و عشرین سنہ (انتیس سال)
بھائی اگر یہ آپ نے کسی کتاب سے دیکھ کرلکھا ہے ۔ کیا آپ مجھے اس کتاب کا لنک دے سکتے ہیں
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
نہیں بھائی میں نے کسی کتاب سے دیکھ کر نہیں لکھا بلکہ اپنے طور پر لکھ رہا ہوں
ایسی عربی لکھ رہا ہوں جو سعودی عرب میں عام بولی جاتی ہے کتاب میں لکھے اور بولنے میں کافی فرق ہے
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
ھَذا،ذا (یہ)
ھُوَ (وہ)
ھُم(وہ سب)
ھِناَ (یہاں)
ھُنَاک(وہاں)
ھَکِذا،کذا(ایسے)
مِن(سے)
مَن(شخص)
اَنت(تو)
اَنتم(تم سب)
تَعَال(آؤ)
رُح(جاؤ)
عندی(میرے پاس)
عندک(تمہارے پاس)
معی (میرے ساتھ)
معاک (تمہارے ساتھ)
کم(کتنا،کتنے)
فلوس(پیسے)
وِین(کہاں)
ابغا(چاہیئے)
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
انت معلوم عربی؟ (آپ کو عربی معلوم ہے؟)
نعم(ہاںلا مافی معلوم(نہیں مجھے معلوم نہیں)

کم فلوس عندک؟ (آپ کے پاس کتنے پیسے ہیں؟)
عندی خمسین ریال(میرے پاس پچاس ریال ہیں)

ایش ابغا؟ (کیا چاہیئے؟)
ابغا تذکرہ (ٹکٹ چاہیئے)

وین رُح؟ (کہاں جانا ہے؟)
ابغا رُح مکہ (مجھے مکہ جانا ہے)
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
انت معلوم عربی؟ (آپ کو عربی معلوم ہے؟)
نعم(ہاںلا مافی معلوم(نہیں مجھے معلوم نہیں)

کم فلوس عندک؟ (آپ کے پاس کتنے پیسے ہیں؟)
عندی خمسین ریال(میرے پاس پچاس ریال ہیں)

بھائی ا عرباب بھی لگادیا کریں۔اس طرح پڑھے نہیں جاتے
ایش ابغا؟ (کیا چاہیئے؟)
ابغا تذکرہ (ٹکٹ چاہیئے)

وین رُح؟ (کہاں جانا ہے؟)
ابغا رُح مکہ (مجھے مکہ جانا ہے)
عرباب بھی لگا دیا کریں
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
لگانا تو چاہتا ہوں، لیکن! کی بورڈ پہ پتہ نہیں چلتا کہ کونسا اعراب کہاں ہے
یہ لیں اور لگا نا سیکھے
file:///C:/Program%20Files/mBILALm.com/Pak%20Urdu%20Installer/urdu-keyboard-layout.html
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
نہیں بھائی میں نے کسی کتاب سے دیکھ کر نہیں لکھا بلکہ اپنے طور پر لکھ رہا ہوں
ایسی عربی لکھ رہا ہوں جو سعودی عرب میں عام بولی جاتی ہے کتاب میں لکھے اور بولنے میں کافی فرق ہے
جی بھائی مزید کا انتظار رہے گا۔
خصوصا سعودی عرب میں بولی جانے والی عربی
 
Top