السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
کیا عجب کھیل کھیلا جا رہا ہے۔
بات کو کہاں سے گھمایا اور کہاں لا کھڑا کیا۔
یہ پوسٹ ایک ویڈیو کی شکل میں چند حقائق پیش کر رہی ہے۔جس میں طاغوت کی پوجا کرنے والوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
لیکن اگلی پچھلی سیٹوں کی بحث ڈال کر سارے حقائق پر مٹی پاو والا کام کیا ہے۔
امید ہے دوبارہ سے اور دلائل کے ساتھ احسن انداز سے اس ویڈیو میں پیش کئے گئے حقائق کی وضاحت کریں گے۔
اور قارئین کے سامنے طاغوت اور طاغوت کےپجاری ۔۔۔۔۔۔۔کی وضاحت فرمائیں گے۔
جزاک اللہ خیرا