القول السدید
رکن
- شمولیت
- اگست 30، 2012
- پیغامات
- 348
- ری ایکشن اسکور
- 970
- پوائنٹ
- 91
جزاک اللہ خیرا بنت حوابہت عمدہ حقائق پیش کئے آپ نے۔۔ چونکہ تلخ تھے اس لیے بہت تلملاہٹ اور بے چینی دیکھنے کو ملی۔۔بہرحال اللہ آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔
کیسی عجیب بات ہے؟؟؟
ویڈیو پر اعتراض کئے جار ہے ہیں کہ اس میں پروف ریڈنگ کی غلطیاں ہیں۔پجاری کو پچاری لکھا ہے۔۔:)
اس میں اخبارات کی خبروں کے حوالے ہیں۔۔:)
کچھ بھائی کاپی پیسٹ کے چکروں میں پڑے ہوئے ہیں۔:)
اور کچھ ایسے ہیں جنہوں نے اس ڈاکٹر کی طرح پوسٹ پڑھنے سے پہلے اور بعد میں ایک ہی طرح کے کمنٹس پیش کرنے ہوتے ہیں۔:)بہرحال!!!!بہنہ کی کوشش زبردست تھی اور ناقابل تردید اور کڑوے حقائق تھے۔
ایک بھائی نے اپنے گلے سے اس سانپ کو نکالنے کی ناکام کوشش کی ہے،،لیکن:(۔
آپ کی اس روایت کا حوالہ؟اسناد کے ساتھ؟برطانیہ میں سیٹیزن شپ پر حلف اٹھانا ضروری نہیں جو اس پر ٨٠٠ پاؤنڈز فیس دے رہا ھے اس کی چوائس ھے کہ وہ اٹھائے یا نہ اٹھائے۔ سٹی میئر پوچھتا ھے کہ جو حلف اٹھانا چاہیں وہ آگے والی سیٹوں پر بیٹھ جائیں اور جو نہیں اٹھانا چاہتے وہ پیچھے والی سیٹوں پر بیٹھ جائیں۔
پہلی بات تو یہ ثابت کریں کہ آپ کے امام آگے والی سیٹوں پر تھے یا پیچھے والی؟اور کیا پیچھے والی سیٹوں پر بیٹھنے سے کفر بالطاغوت کا حق ادا ہوجاتا ہے یا اس کچھ اسے بڑھ کر بھی کیا جاتا ہے؟
کفار کے ممالک میں رہنا۔۔۔اور استطاعت ہونے کے باوجود ہجرت نہ کرنا،ان کے قوانین کی پاسداری کرنا،کافر حکمرانوں کو اپنا حکمران تسلیم کرنا،طاغوتی عدالتوں سے فیصلے کروانا،حکومت سے اپنا مکان بنوانے کے لیے اپیل کرنا،مقدمہ لڑنے کے لیے وکیل کروانا،اور برطانیہ جیسے طاغوت کو برداشت کرنا اور اس کی اطاعت کرنا لیکن پاکستان کو برداشت کرنے سے انکار کر دینا۔۔۔
دفاعی صاحب زرا ان کرتوتوں پر بھی روشنی عنایت فرمائیں:)