• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
پاکستان میں لوگ داڑھی بھی رکھتے ہیں
نماز بھی پڑھتے ہیں
اور اسلام کے احکام پر عمل بھی کرتے ہیں......

بی بی آپ معلوم نہیں کس "دین" پر عمل کروانا چاە رہی ہیں...!!!؟؟؟
بھائی آپ یہ الفاظ پڑھیں
وہ کہہ رہا تھا
ان باتوں کی ایک مجہول شخص کی طرف نسبت ہے ناکہ یہ اس بچی کے الفاظ ہیں
ویسے یہ اس کی بات غلط نہیں ہے، پاکستان میں داڑھی اور نماز تو لوگ پڑھ لیتے ہیں، لیکن سیکولر طبقے میں وہ کس نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں، یہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں
کل ہی ایک اخبار کی سرخی فیس بک پر پڑھی، جس میں ایک کالج یا سکول میں ڈاڑھی والے طلبہ کو داڑھی مونڈائے بغیر سکول میں آنے کی اجازت ختم کر دی گئی تھی۔ انا للہ وانا الیہ رجعون
 
حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75

کون سی اخبار اور کس تاریخ کی؟؟؟؟؟
 
باقی جہاں تک آپ کی اوپر والی بات ہے
تو ہمیں اس تھریڈ کی ٹائٹل کو ذہن میں رکھنا چاہیے
جو بھی اس تھریڈ کے ٹائٹل کو ذہن میں رکھ کر پچھلی پوسٹ پڑے گا تو یہی سمجھے گا کہ پوسٹ کرنے والی بہن بھی اس بات سے متفق ہیں
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
بھائی آپ یہ الفاظ پڑھیں
وہ کہہ رہا تھا
ان باتوں کی ایک مجہول شخص کی طرف نسبت ہے ناکہ یہ اس بچی کے الفاظ ہیں
اگر آپ "بچی" کے لکھے پر غور کرلیں تو معلوم ہوگا کہ "اس مجہول شخص" کی بات کو اس نے endorse کیا ہے۔

ویسے یہ اس کی بات غلط نہیں ہے،
آپ بھی شاید "اس مجہول شخص" کی بات کی تائید کرنا چاہ رہے ہیں؟

پاکستان میں داڑھی اور نماز تو لوگ پڑھ لیتے ہیں، لیکن سیکولر طبقے میں وہ کس نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں، یہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں
کل ہی ایک اخبار کی سرخی فیس بک پر پڑھی، جس میں ایک کالج یا سکول میں ڈاڑھی والے طلبہ کو داڑھی مونڈائے بغیر سکول میں آنے کی اجازت ختم کر دی گئی تھی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
اور سیکولر طبقے کو مذہبی طبقہ "کس نگاہ" سے دیکھتا ہے؟
بھائی جان پاکستان میں موجود ہر مذہبی، سیاسی، لسانی گروہ دوسرے گروہ کو "اپنی نگاہ" سے دیکھتا ہے، اس میں پاکستان کا کیا قصور ہے؟

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے کہ

پاکستان کی قدر صحیح معنوں میں وہی کرسکتا ہے جس نے اس کے قیام کے وقت اپنے پیاروں کو گنوایا ہے اور اپنے پیاروں کی لاشوں سے گذر کر یہ منزل حاصل کی ہے۔
 
خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
پاکستان میں لوگ داڑھی بھی رکھتے ہیں
نماز بھی پڑھتے ہیں
اور اسلام کے احکام پر عمل بھی کرتے ہیں......

بی بی آپ معلوم نہیں کس "دین" پر عمل کروانا چاە رہی ہیں...!!!؟؟؟
محترم انکل !یہ بات میری اپنی نہیں بلکہ جو پاکستان میں رہ کر یہ کہتے ہیں ہمیں اپنا رب کہوجو فرعون بنے بیٹھیں ہیں یہ ان کے ایک بڑے بندے کے الفاظ ہیں ۔۔۔۔ہمارے علماء کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے وہ کسے سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔جو کچھ حسن موہل(تقبلہ اللہ )کے ساتھ ہوا جو کچھ حسن شجاع کے ساتھ ہورہا ہےجو کچھ عبدالجبار شاکر کے ساتھ ہورہا ہے جو کچھ عمران صدیقی کے ساتھ ہوا رہا ہےاور جو کچھ رفیق طاہر حفظہم اللہ کے ساتھ ہو رہا ہے اور بھی بہت سے علماء ہیں یہ سب کچھ ہمارے سامنے ہے!!کیا یہ علماء یہ کہتے ہیں پاکستان میں دھماکے کرو ؟؟شاید آپ کے خیال میں یہی ہو۔اسلام آباد کے مشہور عالم ان کے ساتھ دو ماہ تک کیا ہوتا رہا یہ وہی جانتے ہیں جن کے اوپر بیتی !جن کے اوپر بیتتی ہے وہی جانتے ہیں میں نام نہیں لکھنا چاہتی ہزاروںکی تعداد میں ایسے نوجوانوں کو میں جانتی ہوں جن کو صرف اس لیےقیدیں کاٹنی پڑی اگر آپ انہیں جانتے تو پھر میں کچھ نہیں کہہ سکتی آج جو کچھ ہمارے علماء کے ساتھ ہو رہا ہے وہ سب کچھ ہم جانتے ہیں کہ وہ ان کے ساتھ ایسا کیوں ہو رہا ہے !!میں دو بارہ یہ کہوں گی جن کے اوپر گزرتی ہے ان سے جا کر پوچھیں جن کے بچے اٹھا لیے جاتے ہیں جن کاپورا گھر اٹھا لیا جاتا ہے جن کی عورتیں تک نہیں چھوڑی جاتیں ان سے جا کر پوچھیں جن کے بچوں کی لاشیں بھیجی جاتی ہیں جن کے بچے نماز پڑھنے کے لیے جاتے ہیں اور واپس نہیں آتے جن کی عیدیں اپنے پیاروں سے دور گزرتی ہیں ان سے جا کر پوچھیں ان سے جا کر پوچھیے کہ وہ آخر کون سے دین پر عمل کرتے ہیں ؟؟
 
کچھ کیسز کو لے کر ہم یہ بات نہیں کہہ سکتے
اگر اس طرح بات کریں تو پھر یہ کہنا پڑے گا "اگر آپ نے ڈاڑھی رکھنی ہے نماز پڑھنی ہے دین پر عمل کرنا ہے تو آپ دنیا میں نہیں رہ سکتے ہیں"!!"
کیونکہ دنیا کے تمام ممالک میں ایسے کیسز ہوئے ہیں
 
یہ الفاظ کسی ملک کی ایجنسی کے کہے ہوئے ہیں یا یہ الفاظ آپ کے اپنے ہیں؟؟؟
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
محترم انکل !یہ بات میری اپنی نہیں بلکہ جو پاکستان میں رہ کر یہ کہتے ہیں ہمیں اپنا رب کہوجو فرعون بنے بیٹھیں ہیں یہ ان کے ایک بڑے بندے کے الفاظ ہیں ۔۔۔۔۔
بندے صرف اللہ کے ہوتے ہیں، اس طرح کسی کو کسی کا بندہ کہنے سے اللہ کے رسول ﷺ نے منع فرمایا ہے (صحیح مسلم حدیث 2249)
 
Top