• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے وہ کہہ رہا تھا "میں تمہارا خدا ہوں ۔۔۔یہ قرآن اسے جیب میں رکھ کر کیا کر لو گے اسے تو میں الماری میں بند کر دوں گا "
نعوذ باللہ ۔۔استغفر اللہ ۔۔۔۔یہ الفاظ میرے نہیں ہیں یہ الفاظ ان کےہیں جو ہمارے وطن کی حفاظت کررہے ہیں جنہیں ہم محب وطن کہتے ہیں یہ ان کے الفاظ ہیں!!
دل میں آگ لگتی ہے ایسی باتیں سن کر کسی کو بتا دی جائیں تو آگے سے خارجی اور نجانے کون کون سے القابات دیے جاتے ہیں!!
حقیقت ہمیشہ کڑوی ہوتی ہے
 
حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75

اس نے آپ کے کان میں آ کر یہ کہہ دیا تھا؟؟؟
 
ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
اچھے برے لوگ ہر جگہ اور ہر طبقے میں موجود ہوتے ہیں۔۔۔دور کیوں جائیے دیندار طبقے میں بھی علماء سوء موجود ہیں ۔۔۔۔اب ان کو بنیاد بنا کر سیکولر طبقہ علماء پر مطلق تنقید کرتا ہے تو ہمیں برا کیوں لگتا ہے۔۔۔میں افواج پاکستان کی حمایت نہیں کر رہی ۔۔۔جو کام ان کے غلط ہیں وہ خارج از بحث ہیں لیکن یوں کسی ایک نامعلوم شخص کی بات پوری فوج کا قول سمجھ کر انھیں برا بھلا کہنا درست نہیں
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
محترم انکل !یہ بات میری اپنی نہیں بلکہ جو پاکستان میں رہ کر یہ کہتے ہیں ہمیں اپنا رب کہوجو فرعون بنے بیٹھیں ہیں یہ ان کے ایک بڑے بندے کے الفاظ ہیں ۔۔۔۔ہمارے علماء کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے وہ کسے سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔جو کچھ حسن موہل(تقبلہ اللہ )کے ساتھ ہوا جو کچھ حسن شجاع کے ساتھ ہورہا ہےجو کچھ عبدالجبار شاکر کے ساتھ ہورہا ہے جو کچھ عمران صدیقی کے ساتھ ہوا رہا ہےاور جو کچھ رفیق طاہر حفظہم اللہ کے ساتھ ہو رہا ہے اور بھی بہت سے علماء ہیں یہ سب کچھ ہمارے سامنے ہے!!کیا یہ علماء یہ کہتے ہیں پاکستان میں دھماکے کرو ؟؟شاید آپ کے خیال میں یہی ہو۔اسلام آباد کے مشہور عالم ان کے ساتھ دو ماہ تک کیا ہوتا رہا یہ وہی جانتے ہیں جن کے اوپر بیتی !جن کے اوپر بیتتی ہے وہی جانتے ہیں میں نام نہیں لکھنا چاہتی ہزاروںکی تعداد میں ایسے نوجوانوں کو میں جانتی ہوں جن کو صرف اس لیےقیدیں کاٹنی پڑی اگر آپ انہیں جانتے تو پھر میں کچھ نہیں کہہ سکتی آج جو کچھ ہمارے علماء کے ساتھ ہو رہا ہے وہ سب کچھ ہم جانتے ہیں کہ وہ ان کے ساتھ ایسا کیوں ہو رہا ہے !!میں دو بارہ یہ کہوں گی جن کے اوپر گزرتی ہے ان سے جا کر پوچھیں جن کے بچے اٹھا لیے جاتے ہیں جن کاپورا گھر اٹھا لیا جاتا ہے جن کی عورتیں تک نہیں چھوڑی جاتیں ان سے جا کر پوچھیں جن کے بچوں کی لاشیں بھیجی جاتی ہیں جن کے بچے نماز پڑھنے کے لیے جاتے ہیں اور واپس نہیں آتے جن کی عیدیں اپنے پیاروں سے دور گزرتی ہیں ان سے جا کر پوچھیں ان سے جا کر پوچھیے کہ وہ آخر کون سے دین پر عمل کرتے ہیں ؟؟
نہایت قابلِ احترام بہن، بیٹی
کیا آپ specifically کسی کا نام لے سکتی ہیں کہ یہ کام کس کا ہے؟
مومن ہمیشہ سچ بولتا ہے، مجھے امید ہے کہ آپ اس معاملے میں بھی سچ بولیں گی۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے وہ کہہ رہا تھا "میں تمہارا خدا ہوں ۔۔۔یہ قرآن اسے جیب میں رکھ کر کیا کر لو گے اسے تو میں الماری میں بند کر دوں گا "
نعوذ باللہ ۔۔استغفر اللہ ۔۔۔۔یہ الفاظ میرے نہیں ہیں یہ الفاظ ان کےہیں جو ہمارے وطن کی حفاظت کررہے ہیں جنہیں ہم محب وطن کہتے ہیں یہ ان کے الفاظ ہیں!!
دل میں آگ لگتی ہے ایسی باتیں سن کر کسی کو بتا دی جائیں تو آگے سے خارجی اور نجانے کون کون سے القابات دیے جاتے ہیں!!
حقیقت ہمیشہ کڑوی ہوتی ہے
آپ یا تو موویز زیادہ دیکھتی ہیں یا بے خوابی کے مرض میں مبتلا ہیں۔۔۔۔۔۔
اگر اوپر لکھی دونوں باتیں درست نہیں تو کوشش کرکے سنی سنائی باتیں آگے پھیلانے کی بجائے ایسی باتیں باحوالہ لکھا کریں۔ جزاک اللہ خیرا

جزاک اللہ بہن

لیکن یوں کسی ایک نامعلوم شخص کی بے حوالہ بات پوری فوج کا قول سمجھ کر انھیں برا بھلا کہنا درست نہیں۔
 
اسلامی ملک مراد؟؟؟؟؟
ملک بھی بولتے ہیں؟؟
شاید آپ اخبار نہیں پڑھتے ۔۔۔جب یہ خبر چھپتی ہے" پاکستان نے بھارت کو جواب دے دیا "تب کیا پاکستان بولتا ہے ؟؟
 
خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
اچھے برے لوگ ہر جگہ اور ہر طبقے میں موجود ہوتے ہیں۔۔۔دور کیوں جائیے دیندار طبقے میں بھی علماء سوء موجود ہیں ۔۔۔۔اب ان کو بنیاد بنا کر سیکولر طبقہ علماء پر مطلق تنقید کرتا ہے تو ہمیں برا کیوں لگتا ہے۔۔۔میں افواج پاکستان کی حمایت نہیں کر رہی ۔۔۔جو کام ان کے غلط ہیں وہ خارج از بحث ہیں لیکن یوں کسی ایک نامعلوم شخص کی بات پوری فوج کا قول سمجھ کر انھیں برا بھلا کہنا درست نہیں
میں نے اوپر والی باتیں فوج کے اوپر نہیں کیں ۔۔۔۔
 
خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
نہایت قابلِ احترام بہن، بیٹی
کیا آپ specifically کسی کا نام لے سکتی ہیں کہ یہ کام کس کا ہے؟
مومن ہمیشہ سچ بولتا ہے، مجھے امید ہے کہ آپ اس معاملے میں بھی سچ بولیں گی۔
مجھے اس کا نام لینے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔الحمداللہ ہمیشہ سچ بولا اور آج بھی سچ بول رہی ہوں۔۔۔۔

آپ یا تو موویز زیادہ دیکھتی ہیں یا بے خوابی کے مرض میں مبتلا ہیں۔۔۔۔۔۔
اگر اوپر لکھی دونوں باتیں درست نہیں تو کوشش کرکے سنی سنائی باتیں آگے پھیلانے کی بجائے ایسی باتیں باحوالہ لکھا کریں۔ جزاک اللہ خیرا
ہاں جی دیکھتی ہوں موویز آج کل چلی ہوئی" صلیل الصوارم" انسان کو جو بیماری خود ہوتی ہے وہ دوسروں میں ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہے ۔۔۔
مجھے سنے سنائی باتیں آگے پھیلانے کا کوئی شوق نہیں ہے باحوالہ باتیں لکھ کہ میں حوالے کو اس دنیا سے ہی مٹا دوں ؟؟
 
Top