• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
ویسے فیس بُک بھی نائی کی دکان ہی ہے۔دونوں جگہ گفتگو کے موضوعات اتفاقاً ایک ہی جیسے ہوتے ہیں۔
ممکن ہے مارک زوکر برگ یا ساتھیوں میں سے کوئی سابقہ نائی ہو:)
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
ویسے فیس بُک بھی نائی کی دکان ہی ہے۔دونوں جگہ گفتگو کے موضوعات اتفاقاً ایک ہی جیسے ہوتے ہیں۔
ممکن ہے مارک زوکر برگ یا ساتھیوں میں سے کوئی سابقہ نائی ہو:)
محترم خواتین!
"نائی کی دکان" جو کہ خالص مردانہ اصطلاح ہے۔۔۔ کی بجائے۔۔ "بیوٹی پارلر" کا لفظ خواتین کے استعمال کےلیے زیادہ بہتر ہے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
ف ب محض خواتین کی جاگیر تھی؟؟؟سوچتے ہوئے!
نیز بیوٹی پالر میں موضوعات کا "چوں چوں کا مربہ"نہیں ہوتا،ادھر دو چار"متعلقہ" موضوعات ہوتے ہیں۔۔جبکہ نائی کی دکان کا حال تو سب جانتے ہیں!!
ویسے میرا گمان ہے کہ درج بالا پوسٹ کے لیےمشکٰوۃ بہن نے کسی" فیس بکی نائی" کی دکان سے استفادہ کیا ہے:)
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90

سسٹر شاید آپ "دو چار" کے بعد "سو "لکھنا بھول گئی - (مسکرانے والا آئیکون)
زرا "متعلقہ" موضوعات کی فہرست بھی بتا دیں -
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ممکن ہے مارک زوکر برگ یا ساتھیوں میں سے کوئی سابقہ نائی ہو:)
ممکن ہے جی ہونے کو اس دنیا میں کیا نہیں ہو سکتا ۔۔۔اس نے بھی میری طرح سوچا ہو گا اتنے بڑے بڑے مفکرین کی علمی باتیں یوں ضائع ہوتے اچھی تو نہیں لگتیں ۔۔ایک بک ہو اس میں سب بمع فیس کے شامل ہو جائیں تو پوری دنیا ان کے علم سے مستفید ہو جائےگی ۔۔زیادہ گوڑی اردو تو نہیں ہو گئی۔۔۔منہ پر ٹیپ والا آئیکون
ویسے میرا گمان ہے کہ درج بالا پوسٹ کے لیےمشکٰوۃ بہن نے کسی" فیس بکی نائی" کی دکان سے استفادہ کیا ہے:)
دوسرے بھی استفادہ کر سکتے ہیں میں نے تو جیو نیوز کے " نائی" کی دکان سے ایک تبصرہ لیا تھا۔:)

محترم خواتین!
"نائی کی دکان" جو کہ خالص مردانہ اصطلاح ہے۔۔۔ کی بجائے۔۔ "بیوٹی پارلر" کا لفظ خواتین کے استعمال کےلیے زیادہ بہتر ہے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
سسٹر شاید آپ "دو چار" کے بعد "سو "لکھنا بھول گئی - (مسکرانے والا آئیکون)
زرا "متعلقہ" موضوعات کی فہرست بھی بتا دیں -[/QUOTE
سارا بچپن ہی تو نائی کی دکان پر"گزرا " ہے ۔۔ بیوٹی پارلر جانے کاابھی اتفاق نہیں ہوا لیکن لگتا ہے نعیم بھائی اور ابن عبدالقیوم بھائی کا بیوٹی پارلر کے حوالے سے اچھا خاصا " تجربہ" ہے ۔۔۔کانا آئیکون
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
سارا بچپن ہی تو نائی کی دکان پر"گزرا " ہے ۔۔ بیوٹی پارلر جانے کاابھی اتفاق نہیں ہوا لیکن لگتا ہے نعیم بھائی اور ابن عبدالقیوم بھائی کا بیوٹی پارلر کے حوالے سے اچھا خاصا " تجربہ" ہے ۔۔۔کانا آئیکون
جی بہن شادی کے بعد سے "تجربہ" ہوتا جا رہا ہے - اس کے ساتھ ساتھ علاقے میں کون کون سے پارلر کہاں کہاں موجود ہے سب ازبر ہوچکا ہے -
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
دوسرے بھی استفادہ کر سکتے ہیں میں نے تو جیو نیوز کے " نائی" کی دکان سے ایک تبصرہ لیا تھا۔:)
جیو کا نائی ہے لیکن دکان ف ب پر سجا کر حجامت کرتا ہے:)
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جیو کا نائی ہے لیکن دکان ف ب پر سجا کر حجامت کرتا ہے:)
کیوں بھئی جیو کے نائی کو ذاتی دکان کھولنے کی اجازت نہیں ۔۔؟
یہیں تو سچ پتا چلتا ہے !
پھر اس کی طرح " جو کہا اپنے ٹویٹر پہ کہا تمھیں تکلیف ہے ؟؟"
 
خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
آپ مانیں یا نا مانیں یہ ایک حقیقت ہے وہ کہہ رہا تھا "اگر آپ نے ڈاڑھی رکھنی ہے نماز پڑھنی ہے دین پر عمل کرنا ہے تو آپ پاکستان میں نہیں رہ سکتے ہیں"!!
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
آپ مانیں یا نا مانیں یہ ایک حقیقت ہے وہ کہہ رہا تھا "اگر آپ نے ڈاڑھی رکھنی ہے نماز پڑھنی ہے دین پر عمل کرنا ہے تو آپ پاکستان میں نہیں رہ سکتے ہیں"!!
پاکستان میں لوگ داڑھی بھی رکھتے ہیں
نماز بھی پڑھتے ہیں
اور اسلام کے احکام پر عمل بھی کرتے ہیں......

بی بی آپ معلوم نہیں کس "دین" پر عمل کروانا چاە رہی ہیں...!!!؟؟؟
 
Top