• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402

وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
بعض اختلافات و سوالات ایسے ہوتے ہیں جن کا دنیا میں کسی بھی قسم کا ایک فیصد بھی حل موجود نہیں ہوتا ،ذیادہ تر ذہین اور عقل مند لوگ انہیں کو ڈسکس اور حل کرتے کرتے وفات پا جاتے ہیں
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
مجھے اچھے سے یاد ہے کہ ایک پاؤ جلیبیاں لینے کے لیے آئے انکل بھی اپنا خاندانی ورثہ سمجھ کر نمک پاروں یا پکوڑوں کے ساتھ انصاف کرنا فرض سمجھتے تھے اور ہم غریب درجن سموسے خریدیں یا کلو جلیبیاں۔۔ نظر اٹھا کر بھی کسی اور چیز کو نہیں دیکھ سکتے تھے۔ایک دن خاصا جوش چڑھا،کئی دن سے اندر ہی اندر پیچ و تاب کھا ئے جا رہےتھے۔ڈھیر سارا سامان خریدا اور دیگر انکل حضرات کی نقل کرتے ہوئے اکڑ کر ایک نمک پارہ اٹھا لیا مگر دکان والے انکل کی روح تک کے پرخچے اڑاتی نگاہیں۔۔اب جلدی سے منہ میں تو کانپتے ہاتھوں سے ڈال لیا گیا مگر اگلا جائے نہ نگلا اور آئندہ کے لیے توبہ توبہ۔۔واہ رے بچپن!
11954724_10207872739196770_3017398519105870298_n.jpg
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
اللہ اللہ۔۔قسمت سے یہ شاندار اشتہار ہاتھ بھی میڈیکل کے آخری سال کی طالبہ کو لگا۔۔۔رو رو کر حشر نہ کر لیا ہو گا بیچاری نے((
13139116_559517850876026_6358870065894129111_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
تصویر کے لئے معذرت


13336004_1043426619070763_2019139816821607057_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
فقط مغرب نہیں فجر کی اذان کے وقت بھی بھاگم دوڑ ہوتی ہے۔نیند چھوڑ کر اٹھا بھی جا سکتا ہے۔۔پیٹ کیا کچھ کروا سکتا ہے۔اللہ رحم کرے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میں نے کہا :
چار بج کر اڑتالیس منٹ ہوگئے ہیں ۔
بچہ منہ بنا کر :
وہ کتنے ہوتے ہیں ؟
میں خود اس سوال پر حیران پریشان رہ گیا ۔
بچہ کہتا :
در اصل ہم ایک دوسرے کو انگریزی میں ٹائم بتاتے ہیں .
میں نے موبائل پر ٹائم دکھا کر پوچھا ، بتائیں کیا ٹائم ہوا ہے ؟
بچہ : فور بج کر فورٹی ایٹ منٹ .
میں نے کہا : یہ بھی تو آدھی اردو ہے ۔ ؟!
بچہ :
اصل میں ہمیں ( آپ والی ) گنتی نہیں آتی ، گنتی ہم انگریزی والی ہی بولتے ہیں ، ساتھ دوسرے بچے نے بات بڑھائی : اردو والی تو ہمیں صرف 25 تک آتی ہے ۔
میرے لیے یہ سب باتیں چونکا دینے والی تھیں ، میں نے سمجھا شاید مذاق کر رہے ہوں ، لیکن معلوم ہوا کہ بچے جھوٹ نہیں بول رہے ۔
پھر میں نے کہا : ذرا ا ب پ سنائیں ... تینوں بہن بھائی ایک دوسرے کی طرف اشارہ کرنے لگ گئے ، پہلے اس سے سنیں ، وہ کہے : نہیں اس سے سنیں ، نہیں بلکہ تیسرے سے سنیں ،
قصہ مختصر تینوں مل کر اردو حروف تہجی مکمل نہ کرسکے ۔
ذرا چیک کرنے کے لیے میں نے کہا : اے بی سی سنائیں ، فورا ایک سانس میں مکمل ۔
پچیس تک گنتی بھی اڑ اڑ کر ، جبکہ ون ٹو تھری فر فر کرکے .
میں نے حیران ہوتے ہوئے کہا : تمہیں اردو گنتی کیوں نہیں آتی ؟
کہنے لگے : سکول میں ہمیں مکمل گنتی اںگریزی میں ، جبکہ اردو ، عربی صرف 10 تک سکھائی گئی ہے ۔
نوٹ :
یہ مدینہ منورہ میں رہنے والے بچوں کی بات کر رہا ہوں ، جو یہاں الہجرہ نامی پاکستانی سکول میں بھاری بھر کم فیسیں ادا کرکے سچے مسلمان اور پکے محب وطن بن رہے ہیں ۔
چلیں یہ تو ہو گیا بیرون ملک ہماری حالت ، کیا ہمارے ملک پاکستان میں بھی ایسے حالات ہیں کہ بچوں کو اردو گنتی اور حروف تہجی تک کے لیے فرصت نہیں ؟
اگر ایسا ہی ہے ، تو پھر سمجھ لیں بلاول زرداری جیسوں کے ہمدرد اس ملک میں آئے ہی چاہتے ہیں ۔​
 
Last edited:
Top