• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ھہھہہہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یادِ ماضی
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
آج ’وائی فائی‘کا پاسورڈ تب ملے گا
جب
برتنوں سے بھرا سنک خالی
کپڑے تہہ
ویکیوم سے صفائی
کوڑا کرکٹ باہر پھینکا دیاجائے گا!!
1509061_723889960968475_1744239171_n.jpg
 

اٹیچمنٹس

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
بچوں کے ساتھ باتیں کرنے کا بہت مزا آتا ہے خاص طور پر ٹائم کا پوچھنا اور کب آؤ گے؟
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سارے بچے ایک ہی جواب دیتے ہیں ۔۔۔"کل آئیں گے" یا پھر "صبح"
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بالکل صحیح ایسا لگتا ہے کہ پتا نہیں کیا نہیں مل رہا بچوں کو۔۔۔
ہہہہہہہ۔۔۔بچوں کو:)کانا آئیکون۔۔بہنایہ سولہ سے پچیس والے بچے ہوتے ہیں؟؟؟؟:)
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
ہہہہہہہ۔۔۔بچوں کو:)کانا آئیکون۔۔بہنایہ سولہ سے پچیس والے بچے ہوتے ہیں؟؟؟؟:)
نہیں تو بچے تو نہیں ہوتے ،،، لیکن حرکتیں بچوں جیسی ہوتی ہیں تبھی ۔۔
 
Top