• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
استانی صاحبہ نے بطورِمزاح چھوٹی بڑی اے،بی،سی لکھنے کو دی
شکر ہے چھوٹی بڑی اے بی سی سنانے کو نہیں کہہ دیا۔۔۔):
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اخت ولید صاحبہ شمین شمال کر لیں اپنے لئے کیونکہ ہمیں بلاوجہ رونا آ رہا ہے)؛
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
آپ کو منہ دھونے کا تو اب میں کہہ نہیں سکتی کہ جن شن بھاگ جائیں سب):
تصویر کی ضرورت نہیں ۔نام ہی کافی ہے:)
نہ کریں۔۔منہ دھو لیا تو گھر والے پہنچاننے سے انکار دیں گے):
مجھ کو بھی :)
آپ کا بھی نام ہی کافی ہے کہ تصویر اتروانی پڑے گی:)؟؟
مشکٰوۃ آپی آپ کویاد ہے سکائپ والا جن
نہ ڈراوے دو۔۔۔ورنہ آج کی نیند خلاص:)!!!
شکر ہے چھوٹی بڑی اے بی سی سنانے کو نہیں کہہ دیا۔۔۔):
کہہ دیتیں تو میں آپ کا نام بلا جھجھک پیش کر دیتی!!کانا آئیکون
اخت ولید صاحبہ شمین شمال کر لیں اپنے لئے کیونکہ ہمیں بلاوجہ رونا آ رہا ہے)؛
کیوں سیر پر نہیں گئے:)؟؟؟مجھے محسوس ہو رہاہے سونا بھی آرہا ہے!!پچاس سے نیچے:)
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
"عابد بھائی مجھے حماد پر شک ہوتا تھا کہ وہ روزانہ صبح صبح کیوں دروازے کے پاس جاتا ہے اس لیے میں نے اسےکیمپ سے نکال دیا ہے "
"بہت اچھا کیا آپ نے نظر رکھنی چاہیئے"
"اور وہ کوئی چوکیدار ہو ناں نظروںمیں تو ضرور بتانا"
کچھ دنوں بعد
"عابد بھائی فواد کو اس کے کیمپ والوں نے نکال دیا ہے کہ وہ صبح صبح دروازے پر جاتا ہے حالانکہ فواد تو نگرانی کرتا تھا ان کے کیمپ کی"
"اوہ ہو یہ تو بہت برا ہوا اس کے ساتھ کہتے ہیں نا کہ جو نیکی کرتا ہے اس کے ساتھ یوں ہی ہوتا ہے اس معاشرے میں تو نیکی بھی جرم ہے"
آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
جب کبھی نا مانوس یا غیر متوقع دستک ہوتی ہے:)
1546418_280649992091804_1668556080_n.jpg
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
پاکستانی اماں: ہاتھ میں تسبیح اٹھائے ہوتی ہیں غیبتیں کیے جاتی ہیں اور تسبیح کے دانے گرائی جاتی ہیں ہو سکتا ہے غیبتوں کی تسبیح ہی پھیری جا رہی ہو
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
اُف خنساء کی بچی کتنی مشکل سے بھول نہیں پا رہی۔۔۔غصے والا آئیکون
فہیم بھائی بھی نا۔۔اچھی بھلی ایک جن (عکاشہ) سے بات ہو رہی تھی کہ درمیان میں ۔۔۔۔۔۔
سچ ایک بات سے اس کی بہت خوف آتا ہے۔
"میں سب مسلمانوں کے ساتھ ایسا ہی کروں گا۔دین سے دور کردوں گا"۔۔۔۔۔۔ارحمنا یا رب!
بھیا بھی یہی کہتے ہیں کہ فہیم بھائی کو بھی ناں پتا نہیں کہاں کہاں سے لوگ مل جاتے ہیں
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
جب شاگرد گھر کا کام نہ کر کے لائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔
1012265_277200025770134_123252348_n.jpg
 
Top