یاد ہے جب پاکستان مونومنٹ جا رہے تھے تو بھیا کیسے کہہ رہے تھے آج علی چالان کروائے گا اسے کہوہیلمٹ سر پر رکھے ہاتھ میں نا پکڑ کر بیٹھےبھائیوں کے ہیلمٹ سے ہی اندازہ ہوجاتاہے سفرِراولپنڈی ہے یا اسلام آباد!
آسی تے دو لےآ کے رکھے ہوے نے اک ادھا لب جاندا اے۔الحمدللہ۔ہہہ۔۔ایک سو دس فیصد متفق۔۔۔خاص طور پر جمعہ کے دن۔غصے والا آئیکون
ھہہ ۔ھھ۔ہہ۔۔سچی؟؟؟؟مشکٰوۃ آپی آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ میں نے یحیٰ بھائی کوآج ببل کھاتے دیکھا ہے
ایتھے تے پنج وی لے کے رکھ لو فیر وی آواز آندی اے۔۔آسی تے دو لےآ کے رکھے ہوے نے اک ادھا لب جاندا اے۔الحمدللہ۔