• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
"خارجیوں" والے کام کرو گی تو ایسے ہی ہو گا نا):
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جہاں پوسٹ کو ریٹ کرنے کے اتنے آپشن ہیں وہاں چند یہ بھی شامل ہو جائیں تو بہت سے الفاظ "ضائع" نہ کرنے پڑیں گے۔
"تقریر"۔۔۔۔۔"جذباتی" ۔۔۔۔"منفی طرزِ عمل"۔۔۔۔۔"مفاہمتی"۔۔۔۔۔۔"بھائی،بھائی"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
کچھ وقت کے لیے حرج نہیں۔ صورت حال مستقل قائم رہے تو کسی ہم راز سے مشورہ ضرور کریں۔ابتسامہ۔۔۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ہمم ۔ ۔ ۔ ویسے سمجھ نہیں آتی کہ بلاوجہ اتنی خوشی کاہے کو؟؟وجہ ہوتی تو ہے مگر اتنی چھوٹی سی کہ ہمیں احساس نہیں ہوتا ۔ ۔چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں ناں۔ انجانے میں مل جائیں تو شاید یہ صورتحال پیش آتی ہے):۔ ۔ کسی معصوم دعا کے بہت جلد قبول ہونے پر۔ ۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی کی عظمت و محبت دل میں محسوس ہونے پر ۔۔ کوئی اچھی سی تحریر لکھ کر دوبارہ پڑھنے پر۔ ۔ ۔لائبریری سے بر وقت تحقیقی بات مل جائے ۔ ۔ مردانے سے کھانے کی تعریف ہو جانے پر:)
بہرحال بہت مزیدار قسم کا لمحہ ہوتا ہے۔ اور ہیلپرز حیران ہو کر دیکھتی ہیں ’’کس چیز کی خوشی ہو رہی ہے؟‘‘
’’اتنا خوش کیوں ہیں؟‘‘
’’آج تو بہت خوش ہیں‘‘):
ہماری بے ضرر خوشیاںسی بھی کسی سے ہضم نہیں ہوتیں):۔ ۔ ۔ آنسو

ایک اور بات بھی شامل ہو جائے کہ بعض اوقات بلا وجہ ہی غمگین ہونا بھی تو ۔ ۔ ۔ :)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
بچپن میں ہمارے پاس بھی آئی پیڈ تھا!!​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کچھ وقت کے لیے حرج نہیں۔ صورت حال مستقل قائم رہے تو کسی ہم راز سے مشورہ ضرور کریں۔ابتسامہ۔۔۔
سچ ! بس لوگ دوسروں کو زیادہ دیر خوش نہیں دیکھ سکتے۔۔۔۔ہھہہھ
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
آپ مانیں یا نہ مانیں مجھے گمان ہو رہا ہے کہ کئی اراکین کی آئی ڈیز ’ہیک‘ ہو گئی ہیں ۔ ۔ ۔جبھی تو اتنے ’پلٹنے‘ ۔۔۔۔۔۔:)
 
Top