ہماری مسجد میں افغانستان سے آئے ہوئے ایک عالم امام تھے۔ وہ مجھے کہا کرتے تھے کہ جرار والے بہت جھوٹے ہیں ان کا اخبار مت پڑھا کرو۔ ان کا اخبار پڑھ کر لگتا ہے کہ ایک دو دن میں افغانستان کافروں سے لازمی آزاد ہوجائے گا حالانکہ ابھی کچھ معلوم نہیں کہ امریکیوں سے افغانستان کی جان کب چھوٹے گی۔ یہ بات کوئی پانچ سال پرانی ہے۔اسی طرح ہماری مسجد کے موجودہ خطیب عبدالعظیم حسن زئی نے کچھ عرصہ پہلے دوران خطبہ اپنی تحقیق بیان کی۔ انہوں نے شروع سے اب تک انڈیا کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کشمیر میں تعینات ہونے والی فوج کی تعداد بتائی پھر جرار میں شائع ہونے والی خبروں کو کہ مجاہدین نے کشمیر میں اتنے ہندو فوجی جہنم واصل کردئے، آج اتنے کردئے اور آج اتنے۔ اس طرح انہوں نے ’’جرار‘‘ کے مطابق کشمیر میں مجاہدین کے ہاتھوں مرنے والے انڈین فوجیوں کی تعداد جمع کی تو وہ اس تعداد سے بہت زیادہ تھی جس تعداد میں وہاں شروع سے اب تک انڈین فوجی تعینات رہے ہیں۔ کچھ اس طرح کی باتیں اور خبریں جرار سے متعلق میرے علم میں آئیں ہیں کہ میں کوشش کے باوجود انہیں غلط فہمی پر محمول نہیں کرسکتا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں جھوٹ سے بچائے۔آمینان سب میں سب سے زیادہ بھڑکاؤں خبریں اور غلط بیانی جماعة الدعوة کے رسائل و جرائد میں ہوتے ہیں اور جرار کی خبروں میں ہوتے ہیں واللہ مجھے ایسے بھی پاکستانی ملے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم تو یہی سوچ رہے تھے کہ ہندوستان کے مسلمان کیسے کھاتے پیتے ہیں کیسے ہندوؤں کے بیچ میں رہتے ہیں کیسے انکی صبح وشام ہوتی ہے
کیوں بھائی ، یہ عام آدمی کی ذمہ داری کب سے ہو گئی؟ جبکہ یہاں تو بتایا گیا ہے کہ :۔۔۔۔ ہمیں یہ بھی تو دیکھنا چاہئے یہ دھماکے کون کررہا ہے یا کون کروا رہا ہے۔
یہ تو بڑی عجیب مضحکہ خیز بات ہو گئی کہ کوئی ملک دنیا کا بہترین خفیہ ادارہ بھی اپنے پاس رکھے اور یہ شکایت بھی لگائے کہ اس کے ملک میں دشمن گھس کر دھماکے کرواتا ہے!! :Pدنیا کے 10 بہترین خفیہ اداروں میں پاکستان کا خفیہ ادارہ (انٹر سروسز انٹیلی جنس) پہلے نمبر پر ہے۔
صبح صبح ایسا زبردست لطیفہ ۔۔۔ جو تقسیم ہند کے بعد سے شاید اب تک کہا نہیں گیا ہوگا ۔۔۔!! :P۔۔۔ اور آپ کی اصل مجبوری اس وقت یہ ہے کہ آپ مودی کی مخالفت کرکے ہندوستان سے ہجرت کرکے پاکستان نہیں آنا چاہتے۔لیکن اگر بآمر مجبوری آنا بھی پڑے تو پاکستانیوں کے دل بڑے وسیع ہیں پہلے آنے والوں کو بھی سنبھالا اب آنے والوں کو بھی سنبھال لیں گے ان شاءاللہ