اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
ان شاء اللہ آخر میں موقف احناف کے طور پر بیان کروں گا۔ فقہاء کے مختلف مذاہب ہیں۔ وہ بھی بیان کروں گا اور ان شاء اللہ ان پر جن مسائل کی تخریج ہوئی ہے وہ ان کی جانب بھی مختصرا اشارہ کروں گا۔اس تھریڈ میں براہ کرم یہ بات واضح الفاظ میں بیان کیجئے گا کہ رد الخبر بالقیاس کا اصول صحیح ہے ہا غلط!