معاویہ زین العابدین
بین یوزر
- شمولیت
- مئی 09، 2014
- پیغامات
- 93
- ری ایکشن اسکور
- 46
- پوائنٹ
- 18
میرے محترم بھائی عامر یونس صاحب :
محدث فورم کے ایک فعال رکن کا "لکیر " کو پیٹنا اچھا نہیں لگا ، بات کو سمجھے بغیرایک ہی بات کی تکرار ٍٍٍ کئے جانا اپنی صلاحیتوں کو ضائع کرنا ہے اور ضد میں ایک غلط بات پر "اڑ " جانا علمی رسوائی کا باعث ہے ،
بندہ کے بار بار یہ بات لکھنے پر کہ "بندہ بخاری مسلم کی تمام مرفوع احادیث نبویہ کو صحیح سمجھتا ہے " اس کے باوجود جناب کا محدثین کے یہ حوالے نقل کرنا (بخاری ومسلم کی تمام احادیث کے صحیح ہونے پر اُمت اجماع ہے)جناب کی کم عقلی پر دلالت کرتا ہے
جناب کی پوسٹ کردہ تصویر میں یہ بات لکھی ہوئی ہے(امت کے تمام محدثین ، مفسریں،علماء، فقہاء نے بالاتفاق تلقی بلقبول کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے) اس پر میں نے لکھا تھا کہ یہ بات جھوٹ اور غلط ہے اوراس پر بندہ نے سادہ سے الفاظ میں پوچھا تھا کہ اس عالم کا نام جس نے یہ بات سب سے پہلے کہی اور جس صدی میں کہی با حوالہ نقل کر دیں ۔ جناب اس طرف آتے ہی نہیں ہیں ۔
اگر جناب کے پاس میرے اس سادہ سے سوال کا جواب ہو تو لکھ دیں جناب کی مہر بانی ہوگی ۔
یہ شعر مد نظر رہے

تکرار میں اِسرافِ توانائی ہے
بے کار کی ضد ، علم کی رسوائی ہے
جب مدِ مقابل نہ سمجھے کوئی باتبے کار کی ضد ، علم کی رسوائی ہے
ایسے میں سکُوت ، عین دانائی ہے
یاد رہے کہ بخاری و مسلم کے راویوں پر جرح کرنے والوں میں بڑے بڑوں کے نام پوشیدہ ہیں ، اِن میں سرِ فہرست جناب علامہ زبیر علی زئی صاحب کا نامِ نامی آتا ہے؟ اگر حکم ہو تو حوالہ جات لکھ دوں ؟