• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

شمولیت
دسمبر 21، 2017
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
اور اس کو بھی ملاحظہ فرمائیں؛
وقال أحمد بن أصرم المزني: رأيت أحمد يرفع يديه في كل خفض ورفع، وسئل عن رفع اليدين إذا قام من الركعتين؟ فقالَ: قد فعل.
وحمل القاضي أبو يعلى هذه الرواية على الجواز دون الاستحباب.

ونقل المروذي، عن أحمد، قالَ: لا يرفع يديه بين السجدتين، فإن فعل فهوَ جائز.

ونقل جعفر بن محمد، عن أحمد، قالَ: يرفع يديه في كل موضع، إلا بين السجدتين.

وروى محارب بن دثار، أنه رأى ابن عمر يرفع يديه إذا ركع وسجد.

وروى أبو أسامة، عن عبيد الله بن عمر، عن نافع، عن ابن عمر، أنه كانَ يرفع يديه إذا رفع رأسه من السجدة الأولى
.
وروى حماد بن سلمة، عن يحيى بن أبي إسحاق، عن أنس، أنه كانَ يرفع يديه من السجدتين.

وروي ذَلِكَ - أيضا - عن الحسن وابن سيرين وطاوس ونافع وأيوب.
ذكره ابن أبي شيبة في ((كتابه)) .

وروى شعبة، عن قتادة، عن نصر بن عاصم، عن مالك بن الحويرث، أنه رأى نبي الله - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يرفع يديه في الصلاة إذا ركع، وإذا رفع رأسه من ركوعه، وإذا سجد، وإذا رفع رأسه من سجوده حتى يحاذي بهما فروع أذنيه.
آخر پر جو آپ نے روایت پیش کی ہے اس میں امام قتادہ رحمہ اللہ مدلس اور روایت عن سے ہے

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
شمولیت
دسمبر 21، 2017
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
وہ صحیح احادیث جو تکبیر تحریمہ کے سوا بقیہ جگہ پر ترکِ رفع الیدین پر دلالت کرتی ہیں ملاحظہ فرمائیں؛

سنن أبي داود (1 / 200):
751 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، وَخَالِدُ بْنُ عَمْرٍو، وَأَبُو حُذَيْفَةَ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا قَالَ: «فَرَفَعَ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ» ، وَقَالَ بَعْضُهُمْ: «مَرَّةً وَاحِدَةً»
[حكم الألباني] : صحيح
سنن الترمذي ت شاكر (2 / 40):
257 - حَدَّثَنَا هَنَّادٌ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: «أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَصَلَّى، فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ» . وَفِي البَابِ عَنْ البَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ. [ص:41] حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ، [ص:42] وَبِهِ يَقُولُ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ العِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالتَّابِعِينَ، [ص:43] وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، وَأَهْلِ الكُوفَةِ
[حكم الألباني] : صحيح

سنن النسائي (2 / 182):
1026 - أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِصَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «فَقَامَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ أَوَّلَ مَرَّةٍ ثُمَّ لَمْ يُعِدْ»
[حكم الألباني] صحيح

السنن الكبرى للنسائي (2 / 31):
1100 - أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِصَلَاةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «فَقَامَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ أَوَّلَ مَرَّةٍ ثُمَّ لَمْ يَرْفَعْ»

یہ تمام احادیث اس پر دلالت کرتی ہیں کہ تکبیر تحریمہ کے سوا نماز میں رفع الیدین مشروع نہ رہی گو کہ احادیث میں دیگر جگہوں کی رفع الیدین کا اثبات ضرور ہے۔
آصول حدیث سے انکو صحیح ثابت کیجیے محترم

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
معذرت جناب لیکن قرآن و حدیث کے خلاف رائے اپنانے کو آپ کی فقہ میں (اور آپ ہی کی فقہ میں) اتحاد کہتے ہوں گے. جبکہ اسکا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں. میں آپ سے بہت تفصیلی گفتگو اسی رفع الیدین پر کر چکا ہوں لہذا آپ کی حقیقت مجھ پر واضح ہے.
کسی کو حنفی کی بنا پر بین نہیں کیا جاتا بلکہ بین بدتمیزی وغیرہ کرنے اور فورم کے اصولوں کی خلاف ورزی پر کیا جاتا ہے. یہ الگ بات ہے کہ آپ کی سمجھ شریف میں یہ بات نہیں آتی شاید اس بنا پر کہ آپ متعصب ہیں.
جی جی منفی ریٹنگ میں بھی آپ کو احناف ہی سر فہرست نظر آئیں گے کیونکہ یہاں بھی تعصب مسئلہ ہے. جب نئی نئی آئی ڈی کو خاص طور پر صرف اسی مقصد کے تحت بنایا تھا تو آپ کی یہ سمجھ شریف کہاں تھی؟
اسلام نے ہمیں کیا سکھایا اور اہلحدیث علماء نے کیا سیکھا یہ ہم کو بخوبی معلوم ہے. کم از کم ہم متعصب تو نہیں اور نہ ہی ہمیں قرآن و حدیث کے مقابلے میں نفس پرستی آتی ہے
بھائی آپ کی باقی سب باتیں تو خانہ پری کے سوا کچھ نہیں بس ایک بات پوچھنا چاہوں گا۔ وہ یہ کہ اشماریہ صاحب کا نمبر دوسرا ہے اس منفی ریٹنگ میں۔ ان کے کوئی بدتمزی کے نمونے دکھانا پسند کریں گے۔
بدتمیزی کی تشریح بھی کر دیجئے گا۔ اہل حدیث ہر ہر جگہ احناف کو ’’جاہل جاہل‘‘ کے القاب سے پکارے تو یہ ’’علمیت‘‘ ہے؟ میزبان مہمان کے ساتھ بد سلوکی سے پیش آئے تو کیا یہی اسلام سیکھا ان ’’علماء‘‘ نے؟
کیا علماء کو ’’تکبر‘‘ کرنا یا متکبرانہ رویہ جائز ہے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
کاش کاش ہمیں امت کی فکر ہوتی۔ کاش کاش ہمیں اپنے اپنے طرہ بلند کرنے کی بجائے امت مسلمہ کے طرہ کو بلند رکھنے کی فکر ہوتی۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بھائی آپ کی باقی سب باتیں تو خانہ پری کے سوا کچھ نہیں بس ایک بات پوچھنا چاہوں گا۔ وہ یہ کہ اشماریہ صاحب کا نمبر دوسرا ہے اس منفی ریٹنگ میں۔ ان کے کوئی بدتمزی کے نمونے دکھانا پسند کریں گے۔
بدتمیزی کی تشریح بھی کر دیجئے گا۔ اہل حدیث ہر ہر جگہ احناف کو ’’جاہل جاہل‘‘ کے القاب سے پکارے تو یہ ’’علمیت‘‘ ہے؟ میزبان مہمان کے ساتھ بد سلوکی سے پیش آئے تو کیا یہی اسلام سیکھا ان ’’علماء‘‘ نے؟
کیا علماء کو ’’تکبر‘‘ کرنا یا متکبرانہ رویہ جائز ہے؟
اوہ جناب مجھے نہیں معلوم تھا کہ بدتمیزی کی بنا پر ریٹنگ دی جاتی ہے.
ذرا کچھ سوچ سمجھ کر بولا کریں. انکی کسی بات سے متفق نہ ہونا الگ مسئلہ ہے.
لہذا میں کہتا ہوں کہ خانہ پری آپ کر رہے ہیں میں نہیں
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
اوہ جناب مجھے نہیں معلوم تھا کہ بدتمیزی کی بنا پر ریٹنگ دی جاتی ہے.
ذرا کچھ سوچ سمجھ کر بولا کریں. انکی کسی بات سے متفق نہ ہونا الگ مسئلہ ہے.
لہذا میں کہتا ہوں کہ خانہ پری آپ کر رہے ہیں میں نہیں
چلیں آپ میری کوئی بد تمیزی پر مشتمل مراسلہ کا اقتباس پیش کریں؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
اوہ جناب مجھے نہیں معلوم تھا کہ بدتمیزی کی بنا پر ریٹنگ دی جاتی ہے.
ذرا کچھ سوچ سمجھ کر بولا کریں. انکی کسی بات سے متفق نہ ہونا الگ مسئلہ ہے.
لہذا میں کہتا ہوں کہ خانہ پری آپ کر رہے ہیں میں نہیں
بھائی ریٹنگ کی بات نہیں۔ ان کے ساتھ جو سلوک ہوتا رہا اس فورم پر اس کی بات ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
چلیں آپ میری کوئی بد تمیزی پر مشتمل مراسلہ کا اقتباس پیش کریں؟
میرے پاس اتنا وقت نہیں کہ آپ کے مراسلات کو کھنگالوں. البتہ اتنا ضرور ہے کہ آپ نے اس آئی ڈی سے بد تمیزی نہ کہ برابر کی ہے.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
میرے پاس اتنا وقت نہیں کہ آپ کے مراسلات کو کھنگالوں. البتہ اتنا ضرور ہے کہ آپ نے اس آئی ڈی سے بد تمیزی نہ کہ برابر کی ہے.
کوئی ایک بات کہیں بھائی. کبھی کچھ کبھی کچھ
بھائی اپنے قیمتی وقت کو کام کی باتوں میں لائیں اور خواہ مخواہ محدث فورم کی بدنامی کا باعث نہ بنیں۔
 
Top