• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
اس روایت کو ذکر کرنے کے بعد اس روایت کے ایک راوی پر جرح کا بھی ذکر ہے!
یہ جرح کیا خود انہوں نے اپنی کتاب میں ذکر کی؟
اگر جواب ہاں میں تو اس کا ثبوت فراہم کریں۔
اگر نہیں تو احناف پر الزام کیسا؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ حنبلی تھے حنفی نہیں۔
سوال چنا جواب گندم
یہ جرح کیا خود انہوں نے اپنی کتاب میں ذکر کی؟
اگر جواب ہاں میں تو اس کا ثبوت فراہم کریں۔
اگر نہیں تو احناف پر الزام کیسا؟
احناف پر الزام لنگڑی لولی روایت کے سہارے کا لگایا ہے (فتدبر)
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
سوال چنا جواب گندم

احناف پر الزام لنگڑی لولی روایت کے سہارے کا لگایا ہے (فتدبر)
کوئی علمی بات یا کہ تھوتھا چنا باجے گھنا والی بات۔
غیر متفق، غیر متعلق پر ہی اکتفا کرو علمی ابحاث سے دور ہی رہو۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
کوئی علمی بات یا کہ تھوتھا چنا باجے گھنا والی بات۔
غیر متفق، غیر متعلق پر ہی اکتفا کرو علمی ابحاث سے دور ہی رہو۔
جب سب عبارتیں واضح ہیں اور اس پر بھونڈے سوالات و جوابات ہونگے تو (زبردست) کی ریٹنگ تو آنے سے رہی، اور ویسے بھی عمر کے ساتھ ساتھ بینائی جاتی رہتی ہے اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں ہے۔

علمی بحث اور احناف :)
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
{خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ} [الأعراف: 199]
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
ایک بار پھر سے فرمان باری تعالیٰ عز و جل لکھے دیتا ہوں۔
{خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ} [الأعراف: 199]

بلکہ درج ذیل آیت کو بھی ساتھ ملا لیا جائے تو بات زیادہ واضح ہو جائے گی۔
[FONT=KFGQPC Uthman Taha Naskh, Trad Arabic Bold Unicode, Tahoma]{يُخَادِعُونَ اللَّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنْفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ} [البقرة: 9][/FONT]
 
Top