جی مرشد جی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2017
- پیغامات
- 548
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 61
عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ حنبلی تھے حنفی نہیں۔احناف کا سہارا ہمیشہ سے ہی لنگڑی لولی روایات ہی رہی ہیں!
عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ حنبلی تھے حنفی نہیں۔احناف کا سہارا ہمیشہ سے ہی لنگڑی لولی روایات ہی رہی ہیں!
یہ جرح کیا خود انہوں نے اپنی کتاب میں ذکر کی؟اس روایت کو ذکر کرنے کے بعد اس روایت کے ایک راوی پر جرح کا بھی ذکر ہے!
کتاب کے ٹائٹل پیج پر بھی غور کر لیا جائے۔غنیۃ الطالبین اردو
سوال چنا جواب گندمعبد القادر جیلانی رحمہ اللہ حنبلی تھے حنفی نہیں۔
احناف پر الزام لنگڑی لولی روایت کے سہارے کا لگایا ہے (فتدبر)یہ جرح کیا خود انہوں نے اپنی کتاب میں ذکر کی؟
اگر جواب ہاں میں تو اس کا ثبوت فراہم کریں۔
اگر نہیں تو احناف پر الزام کیسا؟
کوئی علمی بات یا کہ تھوتھا چنا باجے گھنا والی بات۔سوال چنا جواب گندم
احناف پر الزام لنگڑی لولی روایت کے سہارے کا لگایا ہے (فتدبر)
جب سب عبارتیں واضح ہیں اور اس پر بھونڈے سوالات و جوابات ہونگے تو (زبردست) کی ریٹنگ تو آنے سے رہی، اور ویسے بھی عمر کے ساتھ ساتھ بینائی جاتی رہتی ہے اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں ہے۔کوئی علمی بات یا کہ تھوتھا چنا باجے گھنا والی بات۔
غیر متفق، غیر متعلق پر ہی اکتفا کرو علمی ابحاث سے دور ہی رہو۔
کہاں سے پڑھوں؟
ابتسامہ۔۔۔علمی ابحاث سے دور ہی رہو۔
{خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ} [الأعراف: 199]