• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احمق لوگ

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
’’صوفی‘‘ تو ایک گالی ہے پھر یہ بحث فضول ہے کہ کس کس شخصیت کو یہ گالی دی جاسکتی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کو گالی دینا کفر ہے تو پھر رسول اللہ اور صحابہ کو صوفی کی گالی دے کر کون کافر ہونا چاہتا ہے؟؟؟
ثابت ہوا کہ جو لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وا آلہ وسلم اور صحابہ رضوان اللہ سے تصوف کو ثابت کرتے ہیں وہ کافر ہیں،جو احباب ابو حنیفہ صاحب سے اتفاق کرتے ہیں وہ صرف اپنا نام نیچے لکھ دے بالخصوص اہل علم سے گزارش ہے کہ ابو حنیفہ صاحب کے اس فتوی کے متعلق کچھ ارشاد فرمائیں۔
 
Top