ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
اس قسم کا پہلا تھریڈ لکھ رہا ہوں اور خوف ہے کہ کسی کے مزاج کے خلاف نہ ہو۔
فورم پر آنے کے بعد راقم نے دھڑا دھڑا پوسٹیں لگانا شروع کر دیں۔ اور چند دنوں میں سب سے آگے نکل گیا۔ پھر ذرا توقف ہوا تو نعیم یونس بھائی اللہ کے فضل و کرم سے ہمیں پچھاڑتے ہوئے اس بحر میں کامیاب ترین تیراک ثابت ہوئے اور بلاشبہ آج اپنی کارکردگی کو ثابت قدمی کے ساتھ نبھاہ رہے ہیں۔
اس کے بعد اللہ کے فضل و کرم سے ساجد تاج بھائی سے بات چیت ہوئی۔ (راقم سے پہلے وہ محدث فورم پر موجود تھے لیکن پوسٹیں بہت کم تھیں)۔ فرمانے لگے کہ میں آپ سے بہت آگے نکل جاؤں گا۔
اُن کے یہ الفاظ آپ کے سامنے آج سچائی کا مجسم نمونہ ہیں۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ حدیث کے مطابق (العین الحق) بدنظری کا اثر ہوتا ہے، اللہ تعالی انہیں ہر طرح سے بری نظر سے بچائے۔ حاسدوں سے حسد سے، شریروں کے شر سے اور تمام قسم کی جسمانی اور ذہنی کوفتوں سے بچائے۔
اللہ تعالی انہیں اولادِ صالحہ عطا فرمائے اور ان کے گھر کو اپنے دین کا گہوارا بنا دے۔
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔ آج کل آپ جن جن مشکلات کا شکار ہیں اللہ تعالی آپ کو اُن مشکلات سے بھی دور کرے آمین۔
ساجد تاج بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہےیوزر نیم : ساجد تاجشمولیت : مارچ 09، 2011پیغامات: 4,043موصول شکریہ جات: 2,247تمغے کے پوائنٹ: 375عہدہ : سینئر رُکنصنف: مرددوست : 7موضوعات کی تعداد : 172
آپ بھائیوں کے بارے میں جتنا لکھوں وہ کم ہو گا ، یقینا بہت کام اللہ تعالی کے آپ کے ذریعے سے پورے کروائے ، میری نظر میں چھوٹا کام اور بڑا کام کچھ نہیں ہوتا بلکہ کام کرنے کی نیت بہت متاثر کرتی ہے ، اور آپ جیسے بھائیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے مجھے، اردو مجلس میں بہت پیارے بھائیوں سے مُلاقاتیں اور فون پپر گپ شپ ہوتی رہیں وہ بھائی چاہیے پاکستان سے ہوں ، انڈیا سے ہوں سعودیہ سے ہوں یا بحرین سے ہوں ہمیشہ کوشش کی کہ اپنے بھائیوں سے رابطے میں رہوں میں، اس لیے نہیں کہ مجھے ان سے مطلب ہے بلکہ اس لیے میں خالص اللہ تعالی کی رضا کے لیے ان سے محبت کرتا ہوں۔آمین یا رب العالمین۔
بہت بہت مبارک ہو ساجد تاج بھائی۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔۔
آصف بھائی ، نعیم یونس ، بابر بھائی اسحاق بھائی اور بہت سے بھائی ایسے ہیں جن سے بہت پیار و محبت ملی اور وہ محبت بھی وہ جو میں کسی کے ساتھ بانٹنا بھی نہیں چاہوں گا۔ اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ سلامت رکھے سب بھائیوں کو اور یونہی ہمارا رشتہ چلتا رہے آمین
بہت بہت شکریہ بھائی جیماشاءاللہ،،،، بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی
آصف بھائی شئیرنگ کا شکریہ