• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم, هماریيي گاؤي كي ايك بهن،نيي مسله پوچها هیی کهتی هییی که میرا اپنیي خاوند سیی,کچه دن پهلیي تلخ کالامی هوگیی,تهی تو مینی غصیی میی اپنیی خاوند کو اپنا بهای کهدیا تها اب هماری صلح هوچکی هیي , تو اب ميي كياكرو,,,,, قران حدیث سیی جواب دییي جزاکم الله خیرا,,,
منجانب:حافظ محمد شعیب
السلام علیم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نعیم یونس بھائی آپ کی عبارت عربی کی بورڈ کے ساتھ لکھی ہوئی ہے۔
یہاں میں آپ کو اردو فونینٹک کی بورڈ اور عربی فونیٹک کی بورڈ کا لنک دے رہا ہوں ۔ عام طور پر عربی کی بورڈ جو سٹنڈرڈ عربی کی بورڈ ہے عرب میں بھی وہی استعمال ہوتا ہے وہ استعمال کیا جاتا ہے اور کرنا بھی وہی چاہیے، لیکن کچھ لوگ عربی بھی فونیٹک کی بورڈ سے لکھنے میں آسانی محسوس کرتے ہیں۔ ان حضرات کے لیے یہ خصوصی پیکج میں نے خود تیار کیا ہے۔ (ابتسامہ)
ڈاؤن لوڈ اردو فونیٹک کی بورڈ
ڈاؤن لوڈ عربی فونیٹک کی بورڈ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نعیم یونس بھائی آپ کی عبارت عربی کی بورڈ کے ساتھ لکھی ہوئی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
مذکورہ عبارت کسی نے اپنے فون پر ٹائپ کی تھی اور بذریعہ موبائل فون ہی میرے پاس پہنچی تھی اور میں نے اسی طرح فورم پر پیسٹ کردی تھی۔
یہ خصوصی پیکچ میں نے خود تیار کیا ہے۔ (ابتسامہ)
ماشاء اللہ وبارک اللہ فیک!
اسے استعمال کر کے دیکھتے ہیں، ان شاء اللہ!
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
یہاں میں آپ کو اردو فونینٹک کی بورڈ اور عربی فونیٹک کی بورڈ کا لنک دے رہا ہوں ۔ عام طور پر عربی کی بورڈ جو سٹنڈرڈ عربی کی بورڈ ہے عرب میں بھی وہی استعمال ہوتا ہے وہ استعمال کیا جاتا ہے اور کرنا بھی وہی چاہیے، لیکن کچھ لوگ عربی بھی فونیٹک کی بورڈ سے لکھنے میں آسانی محسوس کرتے ہیں۔ ان حضرات کے لیے یہ خصوصی پیکج میں نے خود تیار کیا ہے۔ (ابتسامہ)
ڈاؤن لوڈ اردو فونیٹک کی بورڈ
ڈاؤن لوڈ عربی فونیٹک کی بورڈ
رانا صاحب ، بہت خوب پیشکش ۔ ہم جو کی بورڈ استعمال کر ر ہے ہیں ، اس میں عربی والے سے ہی اردو لکھتے ہیں ، لیکن یہ مدارس وغیرہ طلباء کے لیے فائدہ مند ہے ، آپ والے کی بورڈ کا فائدہ یہ ہے کہ ایک عام آدمی کو عربی کے لیے کچھ علیحدہ نہیں سیکھنا پڑے گا ۔
لیکن اس طرح کی کی بورڈز میں ایک مسئلہ ہے ، کہ جہاں بھی جائیں ، وہاں اس کا سافٹ ویر ساتھ ہونا ضروری ہے ، ویسا یہ مسئلہ بھی کسی حد تک یو ایس بی یا نیٹ پر کسی جگہ فائل رکھ کر حل کیا جاسکتا ہے ، لیکن اس سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ونڈوز وغیرہ مختلف ہو جائے تو یہ کی بورڈز کسی کام کے نہیں رہتے ۔ حسن صاحب والا کی بورڈ میں بھی یہی پرابلم ہے ، کئی دفعہ کمپیوٹر بدلنے کی وجہ سے کافی مشکل ہوئی ہے ۔
میں نے حسن صاحب کو توجہ دلائی تھی ، کہہ رہے تھے ، جلد یہ مسئلہ حل ہو جائے گا ، ابھی تک کوئی خبر نہیں ۔
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
لیکن اس سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ونڈوز وغیرہ مختلف ہو جائے تو یہ کی بورڈز کسی کام کے نہیں رہتے ۔ حسن صاحب والا کی بورڈ میں بھی یہی پرابلم ہے ، کئی دفعہ کمپیوٹر بدلنے کی وجہ سے کافی مشکل ہوئی ہے ۔
میں نے حسن صاحب کو توجہ دلائی تھی ، کہہ رہے تھے ، جلد یہ مسئلہ حل ہو جائے گا ، ابھی تک کوئی خبر نہیں ۔
یہ کی بورڈ ان شاء اللہ ہر ونڈوز میں چلیں گے۔ بس انسٹالیشن کے دوران تھوڑا سا عمل کرنا پڑتا ہے حسن صاحب والے کی بورڈ بھی ہر ونڈوز میں چل جاتے ہیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
یہ کی بورڈ ان شاء اللہ ہر ونڈوز میں چلیں گے۔ بس انسٹالیشن کے دوران تھوڑا سا عمل کرنا پڑتا ہے حسن صاحب والے کی بورڈ بھی ہر ونڈوز میں چل جاتے ہیں۔
وہ عمل کیا ہے جناب ؟
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
وہ عمل کیا ہے جناب ؟
مثال کے طور پر خضر بھائی میں اپنے والے کی بورڈ کو انسٹال کرر ہا ہوں تو انسٹال کرنے سے پہلے اس پر رائٹ کلک کرکے پراپرٹی میں جا کر Compatibility ٹیب میں جائیں۔ وہاں جا کر ’’Run this program in compatibility mode‘‘ کو چیک لگا دیں اور اوکے کر دیں۔
00.JPG

نمبر 2
111.JPG

اور اس کے نیچے جو ڈراپ ڈاؤن مینیو ہے اس میں جونسی آپ کی ونڈوز ہے اسے سلیکٹ کر لیں یا پھر اگر آپ والی ونڈوز اس میں شو نہیں ہو رہی تو جیسے ہے ویسے ہی رہنے دیجیے اور اوکے کرکے اب انسٹال کیجیے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیبورڈ سے متعلقہ مراسلہ جات اس نئے دھاگے میں منتقل کردیئے گئے ہیں۔۔جزاک اللہ خیرا!
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
رانا ابوبکر بھائی۔کیا یہ کی بور ڈ (این بی کیبورڈ کی طرح ہے؟جس سے ہم اردو سٹائل سے کمپوز کریں تو عربی لکھی جائے اور اگر اس پر ٹریڈیشنل عربک کا فونٹ اپلائی کریں تو الفاظ بالکل صحیح عربی لکھی ہوتی ہے۔؟کیا یہ بھی اسی طرح کا ہے؟اگر اسی طرح کا ہے تو وہ ونڈوسیون میں انسٹال نہیں ہوتا؟
۔دوسری بات حسن صاحب والا کی بورڈ ونڈو سیون میں کام نہیں کرتا
@ رانا ابو بکر
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
رانا ابوبکر بھائی۔کیا یہ کی بور ڈ (این بی کیبورڈ کی طرح ہے؟جس سے ہم اردو سٹائل سے کمپوز کریں تو عربی لکھی جائے اور اگر اس پر ٹریڈیشنل عربک کا فونٹ اپلائی کریں تو الفاظ بالکل صحیح عربی لکھی ہوتی ہے۔؟کیا یہ بھی اسی طرح کا ہے؟اگر اسی طرح کا ہے تو وہ ونڈوسیون میں انسٹال نہیں ہوتا؟
۔دوسری بات حسن صاحب والا کی بورڈ ونڈو سیون میں کام نہیں کرتا
جی بھائی یہ بالکل اسی طرح ہے ہم جیسے اردو لکھتے ہیں ویسے ہی اس کی بورڈ سے عربی لکھیں ہر لفظ بھی تقریباً ایک ہی جگہ پر ہے۔ عربی لکھنے کے بعد جونسےمرضی عربی فونٹس استعمال کریں، نو پرابلم۔
دوسری بات میں یہی کی بورڈ استعمال کرتا ہوں اور میں ونڈوز سیون کے علاوہ کوئی ونڈوز استعال ہی نہیں کرتا۔ دوسروں کو ونڈوز 10 بھی کر کے دیتا ہوں لیکن خود ونڈوز سیون ہی استعمال کرتا ہوں، اس میں یہ کی بورڈ چلتا ہے۔ اور حسن صاحب والا کی بورڈ میں تو استعمال نہیں کرتا لیکن اور ساتھیوں کو ونڈوز سیون میں حسن صاحب والا کی بورڈ بھی میں نے چلا کے دیا ہے۔
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا رانا ابو بکر بھائی۔میں نے آپ کے دیئے ہوئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کیاہے ٹرائی کرتا ہوں پھر اس کی رزلٹ بتاتا ہوں ان شاء اللہ
 
Top