- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
موبائل سے اردو پوائنٹ کا نطارہ
محترم @شاکر بھائی!مجھے بھی ایسی فونٹ کی ضرورت ہے،لیکن پتہ نہیں چل رہا کہ اس فونٹ کا نام کیا ہے (ابتسامہ)
موبائل کے لئے تصاویر کا استعمال تو زہر ہے۔ صفحہ کا لوڈ ٹائم ہی بڑھے گا۔شکریہ شاکر بھائی!
ویسے میں نے تقریبا یہ سب فونٹس ایڈ کر کے دیکھی ہیں کوئی فرق نہیں پڑا میرے خیال میں کچھ ڈویلپرموبائل ورژن کیلئے صرف تصاویر کا استعمال کرتے ہیں تانکہ ہر وزٹر کو اپنے موبائل میں اچھا دیکھائی دے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے،مجھے نے اپنی ویب سائٹ میں یوز کرنی ہے!
میں نے جمیل نوری،علوی،نفیس،وغیرہ یوز کی ہیں، ویب براؤزر پر تو سب کچھ ٹھیک ہے لیکن موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر نہیں آرہا۔
<style>
@font-face {
font-family: 'NafeesWeb';
src: url('http://cdn.nandwal.com/css/NafeesWeb.eot');
src: url('http://cdn.nandwal.com/css/NafeesWeb.eot?#iefix') format('embedded-opentype'),
url('http://cdn.nandwal.com/css/NafeesWeb.woff') format('woff'),
url('http://cdn.nandwal.com/css/NafeesWeb.ttf') format('truetype'),
url('http://cdn.nandwal.com/css/NafeesWeb.svg#NafeesWeb') format('svg');
font-weight: normal;
font-style: normal;
}
body { font-family: NafeesWeb;
}
</style>