• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارسلان اور عبدل بھائی کی باہمی چپقلش قابل افسوس واقع ہے۔

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
لیں جی ارسلان بھائی آپ بغلیں بجائیں ، شاکر بھائی نے یہ موضوع مقفل نہیں کیا ؛)

شاکر بھائی ارسلان بھائی شادی ہونے تک یہ موضوع مقفل نہ کیجئے گا ورنہ وہ مجھ سے جان بوجھ کر لڑیں گے اور پھر ایسا موضوع کھلوالیں گے۔ ٰہہہہہہہہہہہہہہ :)
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240

السلام علیکم
آپ دونوں کے منہ میں گھی شکر حرب بھائی نے چلایا اپنا چکر
ارسلان بھائی عبدل بھائی نے صحیح ارشاد فرمایا : آپ بغلیں بجاو اور میں بغلیں جھاکوں
ارے بھائی ان حرب بھائی کو سمجھاو کہیں صلح کراتے ہیں اور کہیں جھگڑا بڑھاتیں ہیں۔ میں وسوسہ والے تقلید والے تھریڈ سے جان بچا کر نکلا انہوں نے یہاں آکر پکڑلیا دیکھ لو ارسلان بھائی یہ اپ کی شادی وادی نہیں ہونے دیں گے کیونکہ اس پورے فورم میں ہی ایک آدمی ایساہوں جو آپ کا سچا ہمدرد ہے باقی تو سب دعوت کھانے کے چکر میں ہیں۔ ارے بھائی ان کو سمجھاو ’’ موحد‘‘ کی اصطلاح فرقہ غیر مقلدین میں خوب رائج ہے جس کا ثبوت دینے کی چنداں ضرورت نہیں ہے اور میں نے اپنے مراسلہ میں بھی یہ عرض کیا تھا ایسی شکل اختیار کرنا جس سے کوئی غلط فہمی میں پڑے یہ خود غیر منا سب ہے۔اور واقعہ بھی لکھ دیا ہے ۔اور یہ فورم چونکہ غیرمقلدین کی ہے اور ان کی اپوزٹ سائڈ میں مقلدین ہیں تو کھلی بات ہے ہم اپنے آپ کو اغیار ہی سمجھیں گے ،سیدھی سی بات ہے مراسلہ نگار کو اسلام دشمن یا غیر مسلم حضرات کا لفظ استعمال کرنا چاہئے تھا ۔ہم نے جو سمجھا اس کا اظہار کردیا اس بات کو دل میں نہیں رکھا یہ ہماری دیانت داری ہے
حرب بھائی یہ سب تاویلات پیش کرنا آپ کی جماعت کے منشور کے خلاف ہے کیونکہ آپ کی جماعت تاویلات کی قائل نہیں وہ تو ڈھوس دلائل پر بات کرتی ہے ، تاویلات تو مقلدین کا کام ہے
رہی شیخ طاہر صاحب کا حوالہ میرے نزدیک وہ امام نہیں ہیں کہ میں ان کی اتباع کروں آپ کے ہوں تو ہوں
اور اگر اسی لفظ موحد اور اغیا ر پر بحث کرنی ہو تو الگ سے تھریڈ قائم کرلیا جا ئے بہتر تو یہ ہے کہ بات کوختم کرلیا جائے ؟
فی الحال تو ہمیں ارسلان بھائی سے مطلب ہے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بہرحال عابد بھائی نے صحیح کہا ہے کہ موحدین کی اصطلاح اہلحدیث لوگ صرف اپنے لیے کرتے ہیں، میرا اس بارے میں یہ نقطہ ہے کہ موحد وہ ہے جو صرف ایک اللہ کی عبادت کرے اور اللہ کے ساتھ کسی کو بھی شریک نہ کرے وہ موحد ہے اور یہ کسی بھی جماعت میں ہو سکتا ہے، بہت سارے حنفی علماء نے اپنی کتابوں میں عقیدہ توحید بیان کیا ہے، جیسے ایک حنفی عالم الطحاوی صاحب کی کتاب "عقیدہ الطحاویہ" کے حوالے سے چند باتیں پڑھی ہیں، پوری کتاب تو میں نے نہیں پڑھی۔

لیکن اگر ہم اس کو کسی خاص مسلک کے ساتھ منسوب کر دیں تو ٹھیک نہیں، مثلا اہلحدیث کے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ یہ تقلید نہیں کرتے، لیکن میں نے اکثر ایسے اہلحدیثوں کو دیکھا ہے کہ وہ اپنے علماء کی بات کے آگے کسی کی بات کو سننا گوارا نہیں کرتے، بلکہ الٹا یہ کہا جاتا ہے کہ وہ عالم ہے اسے تم سے زیادہ علم ہے۔ اکثر اہلحدیث حضرات نے اپنے بچوں کو تعویذ پہنا رکھا ہے، یہ دراصل علم کی کمی اور جہالت کی وجہ سے ہے۔سب اہلحدیث ایسے نہیں ہیں۔

اسی طرح دیوبندی حضرات کے اکثر علماء نے اپنی کتابوں میں غلط قسم کے بدعقیدہ واقعات بیان کیے ہیں جو سراسر جھوٹ ہیں تو لازمی نہیں ہر دیوبندی حنفی ان باتوں کو مانے، اگر کوئی نہیں مانتا اور خالص ایک اللہ کی عبادت کرتا ہے تو وہ موحد ہے۔

تو یہ اصطلاح کسی کے ساتھ خاص کرنا درست نہیں۔

خیر یہ تھریڈ اس موضوع کے لیے نہیں، اگر اس موضوع پر عابد بھائی اور حرب بن شداد بھائی گفتگو کرنے میں سنجیدہ ہیں تو "مکالمہ" سیکشن میں ایک علیحدہ تھریڈ قائم کیا جا سکتا ہے۔

یہ تھریڈ میری اور عبدل بھائی کی صلح پر تھا، ہماری صلح تو اللہ کے فضل سے ہو گئی۔الحمدللہ

اور اب یہ میری شادی کی گفتگو پر مشتمل ہے، لہذا اب آگے خود سمجھ جائیں یہاں کیا کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
بہرحال عابد بھائی نے صحیح کہا ہے کہ موحدین کی اصطلاح اہلحدیث لوگ صرف اپنے لیے کرتے ہیں، میرا اس بارے میں یہ نقطہ ہے کہ موحد وہ ہے جو صرف ایک اللہ کی عبادت کرے اور اللہ کے
اور اب یہ میری شادی کی گفتگو پر مشتمل ہے، لہذا اب آگے خود سمجھ جائیں یہاں کیا کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
ارسلان بھائی بس سمجھ لو رشتہ آنے والا ہے لیکن اس سےپہلے آپ کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنی configuration بیان فرمادیں میرا مطلب اپنے جسم کی بناوٹ موٹے ہیں یا پتلے کتنا قد ہے گورے ہیں یا افریقی اور اب تک کوئی شادی کی ہےیا نہیں، کی ہے تو کتنی کی ہیں اور اگر نہیں کی تو کیوں نہیں کی ،اگر شادی کا پیغام آئے تو کسی کو اعترض تو نہیں ہوگا ،ولیمہ کہاں کریں گے ، کتنے باراتی آئیں گے نکاح کون پڑھائے گا ،جہیز کی مانگ ہے یا نہیں آپ کی تعلیم کیا ہے کتنی مرتبہ فیل ہوئے اور کتنی مرتبہ امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے جب پخڑے گئے تو کون چھڑانے آیا تھا وغیرہ بیان فرمائے گا ۔اس کے بعد ان شاءاللہ بہت جلد رشتہ آیئگا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی بس سمجھ لو رشتہ آنے والا ہے لیکن اس سےپہلے آپ کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنی configuration بیان فرمادیں میرا مطلب اپنے جسم کی بناوٹ موٹے ہیں یا پتلے کتنا قد ہے گورے ہیں یا افریقی اور اب تک کوئی شادی کی ہےیا نہیں، کی ہے تو کتنی کی ہیں اور اگر نہیں کی تو کیوں نہیں کی ،اگر شادی کا پیغام آئے تو کسی کو اعترض تو نہیں ہوگا ،ولیمہ کہاں کریں گے ، کتنے باراتی آئیں گے نکاح کون پڑھائے گا ،جہیز کی مانگ ہے یا نہیں آپ کی تعلیم کیا ہے کتنی مرتبہ فیل ہوئے اور کتنی مرتبہ امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے جب پخڑے گئے تو کون چھڑانے آیا تھا وغیرہ بیان فرمائے گا ۔اس کے بعد ان شاءاللہ بہت جلد رشتہ آیئگا۔
پھر میں دو تین سال ان سوالوں کے جواب ڈھونڈ لوں۔
 
Top