محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
بھائی یہ بتائیں کہ آپ نے لکھتے وقت جوابی خانے کا کون سا موڈ سلیکٹ کر رکھا تھا۔مگر مسلہ حل نہیں ہوا آپ لفظ مس4لہ دیکھ سکتے ہیں وہ شفٹ کے ساتھ۴ پریس کرنے پر وہی 4 آرہا ہے ایسا کیوں بھای
میں اس وقت جو لکھ رہا ہوں تو میرے کمپیوٹر میں انگلش لینگویج سلیکٹ ہے اور جوابی خانے کا موڈ "سورس موڈ" ہے۔اور میرے پاس صحیح لکھا جا رہا ہے۔
(ء) اور (ی) جن لفظوں میں آئے ہیں ان کو دیکھیں مجھ سے کیسے لکھے جاتے ہیں۔
پرچھائیاں
سورس موڈ
prchauiaN
پرچھائیاں
کمپیوٹر سے اردو لینگویج سلیکٹ کرنے کے بعد
prcha(shift+4) iaN