• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم.،.،.،
تجویز کی اہمیت و فضیلت سے انکار نہیں مگر میں اس مسئلے میں شاکر بھائی اور منیر پنھور بھائ کی موافقت کروں گا:::

کیونکہ یہ بہت نہیں بلکہ انتہائی انتہائی نازک اور پچیدہ مسئلہ ہے .،.،.،. جس میں بہت سے " لوپ ہولز " ہیں جو شاید کہ انٹرنیٹ دنیا کہ مشترک ہیں اس مسئلہ ""رشتہ کی تلاش"" بارے!
یہ نہ ہو کہ خیر کی خواہش میں شر کی بنیاد ڈال دی جائے اور اس فورم سے منسلک افراد نقصان و پریشانیوں سے دوچار ہوں،.،.،
میں سب کی رائے کی قدر کرتا ہوں مگر میری رائے اس مسئلے میں ، چاہے "منفرد " ہی صحیح ، مگر مجھے حق ہے سیدھی بات کہنے کا.اور مجھے اس فورم کے محبت ہے میں نہیں چاہتا کسی کو پریشانی نہ ہو.،.
جزاک اللہ خیرا.،.،.،
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عبداللہ عبدل بھائی،
باہمی گفت و شنید کا مقصد یہی ہے کہ سارے مثبت و منفی پہلو سامنے آ سکیں۔ آپ کے ذہن میں جو بھی اشکالات ہیں کھل کر بیان کریں تاکہ مسئلے کے سارے پہلو سامنے رہیں۔ میری رائے تو یہ ہے کہ یہ نازک اور پیچیدہ مسئلہ ہونے کے باوجود ناقابل حل نہیں ہے۔ ذمہ دار متعلقہ خاندان ہی ہوں، ہم فقط رابطے کا ایک اچھا ذریعہ فراہم کر سکیں تو شاید یہ اتنا مشکل کام ثابت نہ ہو۔
 
رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109

شاکر بھای اپ کی بات صحیح ہے ۔۔۔۔ پر اس پر عمل کرنے کے لیے معتبر پاکستان علما اہل حدیث سے بھی مشورا لینا چاہیے اسلامی رشتہ فورم کا نقصان کم اور فایدہ زیادہ ہے ۔۔۔ میرے سامنے بہت سی مثالیں موجود ہین۔۔۔۔ ہمیں مناسب رشتے نہیں ملتے ۔۔۔ ہمارے بھای اور بہنیں مشرکوں سے راشتے داری کرنے پر مجبور ہیں ۔۔۔ ہمیں اس پرغور کرنا ہو گا ۔۔۔۔
میں خد اس مرحلے سے گزر رہا ہوں
امید ہے میری بات کا برا نہیں مناے گے
جزک اﷲ خیرا

صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 82 حدیث مرفوع مکررات 7 متفق علیہ 2 بدون مکرر
مسدد، یحیی ، عبیداللہ ، سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شادی کے لئے عورت کی چار باتیں دیکھی جاتی ہیں، مال، نسب، خوبصورتی، دین، تجھے دیندار کو حاصل کرنا چاہئے (اگر تو نہ مانے) تو تیرے دونوں ہاتھ خاک آلود ہوں گے۔

صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 59 حدیث مرفوع مکررات 23 متفق علیہ 8
عمر بن حفص، اعمش، ابراہیم، علقمہ روایت کرتے ہیں کہ میں عبداللہ کے پاس تھا کہ ان سے منی میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ملے اور بولے اے ابوعبدالرحمن! مجھے آپ سے ایک ضروری کام ہے اور وہ دونوں ایک علیحدہ جگہ پر چلے گئے، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا اے ابوعبدالرحمن! کیا آپ کا دل چاہتا ہے کہ میں ایک کنواری عورت سے آپ کا نکاح کردوں، جو زمانہ گذشتہ کی آرزوئیں آپ کو یاد دلا دے، عبداللہ (بن مسعود رضی اللہ عنہ) نے جب دیکھا کہ حضرت عثمان کو بجز اس (مشورہ) کے اور کچھ کام نہیں تو مجھے اشارہ کیا اور فرمایا علقمہ میں ان کے پاس پہنچا اور وہ (بجواب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ) کہہ رہے تھے کہ سنیے! اگر آپ یہ فرماتے ہیں تو ہم سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اے نوجوانوں کی جماعت! تم میں سے جو نکاح کی طاقت رکھے وہ شادی کرلے اور جس میں طاقت نہ ہو وہ روزے رکھے، روزہ اس کو خصی کر دیتا ہے (شہوت کم کر دیتا ہے) ۔

صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 63 حدیث موقوف مکررات 1
علی بن حکم انصاری، ابوعوانہ، رقبہ، طلحہ یامی، سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ سے ابن عباس رضی اللہ عنہ نے پوچھا کہ تمہاری شادی ہوگئی (یا نہیں) میں نے جواب دیا نہیں، تو انہوں نے فرمایا نکاح کرلو کیوں کہ اس امت کا بہترین شخص وہ ہے جس کی بیویاں زیادہ ہوں۔
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عبداللہ عبدل بھائی،
باہمی گفت و شنید کا مقصد یہی ہے کہ سارے مثبت و منفی پہلو سامنے آ سکیں۔ آپ کے ذہن میں جو بھی اشکالات ہیں کھل کر بیان کریں تاکہ مسئلے کے سارے پہلو سامنے رہیں۔ میری رائے تو یہ ہے کہ یہ نازک اور پیچیدہ مسئلہ ہونے کے باوجود ناقابل حل نہیں ہے۔ ذمہ دار متعلقہ خاندان ہی ہوں، ہم فقط رابطے کا ایک اچھا ذریعہ فراہم کر سکیں تو شاید یہ اتنا مشکل کام ثابت نہ ہو۔
بھائی بات بڑی صاف ہے کہ اگر اس "سیکشن " کو چلانے کا با قاعدہ پروگرام ہے تو کوئی حرج نہیں ، لیکن جس طرح آپ بھی اس مسئلے کی حساسیت محسوس کر رہے ہیں ، میں بھی کر رہا ہوں، اسی طرح اس" سیکشن " کا معاملہ الصادقین فورم کے لحاظ سے بھی زیر بحث ہے ۔،۔،۔، اور صرف ایک سب سے بڑی چیز اس کے اجراء میں مانع ہے اور وہ ہے"""" ذمہ داری""""،

اگر آپ محدث فورم پر اسکا التزام کر سکتیں ہیں تو یہ بہت خوشی کی بات ہوگی اور" سیکشن " کا بنایا جانے ممکن ہو جائے گا۔۔،۔،۔،
ویسے اویس بھائی کی بات بھی ٹھیک ہے لیکن ، یہ کام اتنا ضروری نہیں ، ، ، ، اہل علم اس بارے میں دو موقف ہی پیش کر پائیں گے:
١- یہ کام بہت اعلی و ضروری ہے، ضرور اجراء ہونا چاہیئے۔،۔،
٢- ایسے کسی بھی کام سے اجتناب بہتر جس میں بہر حال شر کا اور فتنے کا واضح پہلو موجود ہو۔

تو جو میری رائے ہے، اس ناقص رائے کہ مطابق اگر اوپر کے دونوں نکات کو سامنے رکھ کر فیصلہ لیا جائے تو اس "سیکشن کا وجود کافی حد ممکن اور استفادے سے بھرپور نظر آتا ہے۔،۔،۔،۔

میری تجاویز:::

اس بارے باقاعدے پلانگ محدث فورم کی مشاورتی کمیٹی کرے اور اس کے گڈز اور بیڈز کا ادراک کرے۔،۔
"سیکشن" ایک باقاعدہ سیکشن کے طور پر ہو یعنی مستقل۔
انتہائی ذمہ دار اور جانی پہچانی (یعنی مجہول نہ ہو) اور پختہ شخصیت اس کا نگران و ذمہ دار ہو جس پر اہل فورم اعتماد کر سکیں۔
تشہیر کے ذریعے (بزریعہ، محدث، ویب اور پمفلٹ) اس سیکشن کو عام کیا جائے، تاکہ یہ کوئی" خفیہ " کام محسوس نہ ہو۔،۔،
اور اگر ممکن ہو سکے تو اس "سیکشن " میں صرف سینئر رکن کو ہی اجازت ہو ، اور اگر کسی کو شامل کرنا ہو تو سینئر رکن ، "سیکشن" نگران کو اپنے ریفرنس سے درخواست دے۔
رشتے کے لئے ذاتی معلومات صرف و صرف "سیکشن " نگران کو ذاتی مراسلے میں بھیجی جائیں اور "سیکشن نگران" فوری طور پر والدین سے اس بارے رجوع کرنے کا مجاز ہو۔ ویسے ضرورت رشتہ بارے اور شرائط عام درج کی جائیں۔،۔،

باقی ، فی الحال میرے ذہن میں یہی مشورے تھے، جو سامنے رکھ، دیئے، باقی بھائی اس میں تدوین، اضافہ یا کمی کا بھرپور حق استعمال کریں تاکہ اس اہم ترین فریضہ پر کام آگے بڑھ سکے۔،۔،

اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس کام میں خیر رکھ دے اور سب کی کاوشیں، محنتیں ، مشورے قبول فرمائے اور " محدث فورم " کو اس کار خیر کے اجراء میں آسانی سے نوازے اور شر کو اس معاملے سے دور کر دے ۔،۔، آمین یا رب العالمین
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
٢- ایسے کسی بھی کام سے اجتناب بہتر جس میں بہر حال شر کا اور فتنے کا واضح پہلو موجود ہو۔
ہر انسان کی دو بنیادی ضروریات ہیں نمبر ایک روزگار اور دوسرا رشتہ ۔ باقی ساری ضرورتیں انہی دو بنیادی ضرورتوں کی شاخیں ہیں۔ اگر کوئی تحریک، ادارہ یا تنظیم انسان کی ان دو ضرورتوں کی طرف توجہ نہیں دیتا تو اس کی سارے اغراض و مقاصد ہوائی ہیں اور اس کی جڑیں معاشرے میں زیادہ گہرائی میں پیوست نہپیں ہوسکتیں۔ یہ دونوں کام کتنے ہی مشکل اور (نام نہاد) فتنوں سے پُر کیوں نہ ہو، ہمیں ان دو بنیادی ضرورتوں کو ایڈریس کئے بغیر انسانوں کو کسی بھی اعلیٰ و ارفع کام کی طرف دل سے راغب نہیں کرسکتے۔
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
(نام نہاد) فتنوں سے پُر کیوں نہ ہو،
سمجھ سے بالا تر کے یہ "نام نہاد" ہیں تو پھر فتنے نہیں ہوں گے، جب کہ سب اہل فورم اس مسئلے کی حساسیت پر متفق ہیں اگر فتنے نام نہاد ہوتے تو حساسیت کیسی؟؟
باقی میں نے اپنی تجاویز کو فائنل نہیں کہا، آپ اس " سیکشن " کو جاری کرنے میں مدگار اپنی اپنی تجاویز دیں تو صحت افزا رہے گا ناکہ ابھی بھی اسکی ضرورت اور غیر ضرورت پر بحث میں وقت صرف کریں۔
یوسف بھائی یاد رہے ، اس" سیکشن " کی مخالفت میں کوئی نہیں ۔،۔،۔، میرا خیال ہے اب آپ اپنے مخصوص انداز میں کوئی تجاویز پیش کریں گے۔،۔،÷۔، :)
جزاک اللہ خیرا
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ہر انسان کی دو بنیادی ضروریات ہیں نمبر ایک روزگار اور دوسرا رشتہ ۔ باقی ساری ضرورتیں انہی دو بنیادی ضرورتوں کی شاخیں ہیں۔ اگر کوئی تحریک، ادارہ یا تنظیم انسان کی ان دو ضرورتوں کی طرف توجہ نہیں دیتا تو اس کی سارے اغراض و مقاصد ہوائی ہیں اور اس کی جڑیں معاشرے میں زیادہ گہرائی میں پیوست نہپیں ہوسکتیں۔ یہ دونوں کام کتنے ہی مشکل اور (نام نہاد) فتنوں سے پُر کیوں نہ ہو، ہمیں ان دو بنیادی ضرورتوں کو ایڈریس کئے بغیر انسانوں کو کسی بھی اعلیٰ و ارفع کام کی طرف دل سے راغب نہیں کرسکتے۔
١٠٠ فیصد متفق جزاک اللہ خیرا
 
ابوعیینہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
281
پوائنٹ
0
بھائی بات بڑی صاف ہے کہ اگر اس "سیکشن " کو چلانے کا با قاعدہ پروگرام ہے تو کوئی حرج نہیں ، لیکن جس طرح آپ بھی اس مسئلے کی حساسیت محسوس کر رہے ہیں ، میں بھی کر رہا ہوں، اسی طرح اس" سیکشن " کا معاملہ الصادقین فورم کے لحاظ سے بھی زیر بحث ہے ۔،۔،۔، اور صرف ایک سب سے بڑی چیز اس کے اجراء میں مانع ہے اور وہ ہے"""" ذمہ داری""""،

اگر آپ محدث فورم پر اسکا التزام کر سکتیں ہیں تو یہ بہت خوشی کی بات ہوگی اور" سیکشن " کا بنایا جانے ممکن ہو جائے گا۔۔،۔،۔،
ویسے اویس بھائی کی بات بھی ٹھیک ہے لیکن ، یہ کام اتنا ضروری نہیں ، ، ، ، اہل علم اس بارے میں دو موقف ہی پیش کر پائیں گے:
١- یہ کام بہت اعلی و ضروری ہے، ضرور اجراء ہونا چاہیئے۔،۔،
٢- ایسے کسی بھی کام سے اجتناب بہتر جس میں بہر حال شر کا اور فتنے کا واضح پہلو موجود ہو۔

تو جو میری رائے ہے، اس ناقص رائے کہ مطابق اگر اوپر کے دونوں نکات کو سامنے رکھ کر فیصلہ لیا جائے تو اس "سیکشن کا وجود کافی حد ممکن اور استفادے سے بھرپور نظر آتا ہے۔،۔،۔،۔

میری تجاویز:::

اس بارے باقاعدے پلانگ محدث فورم کی مشاورتی کمیٹی کرے اور اس کے گڈز اور بیڈز کا ادراک کرے۔،۔
"سیکشن" ایک باقاعدہ سیکشن کے طور پر ہو یعنی مستقل۔
انتہائی ذمہ دار اور جانی پہچانی (یعنی مجہول نہ ہو) اور پختہ شخصیت اس کا نگران و ذمہ دار ہو جس پر اہل فورم اعتماد کر سکیں۔
تشہیر کے ذریعے (بزریعہ، محدث، ویب اور پمفلٹ) اس سیکشن کو عام کیا جائے، تاکہ یہ کوئی" خفیہ " کام محسوس نہ ہو۔،۔،
اور اگر ممکن ہو سکے تو اس "سیکشن " میں صرف سینئر رکن کو ہی اجازت ہو ، اور اگر کسی کو شامل کرنا ہو تو سینئر رکن ، "سیکشن" نگران کو اپنے ریفرنس سے درخواست دے۔
رشتے کے لئے ذاتی معلومات صرف و صرف "سیکشن " نگران کو ذاتی مراسلے میں بھیجی جائیں اور "سیکشن نگران" فوری طور پر والدین سے اس بارے رجوع کرنے کا مجاز ہو۔ ویسے ضرورت رشتہ بارے اور شرائط عام درج کی جائیں۔،۔،

باقی ، فی الحال میرے ذہن میں یہی مشورے تھے، جو سامنے رکھ، دیئے، باقی بھائی اس میں تدوین، اضافہ یا کمی کا بھرپور حق استعمال کریں تاکہ اس اہم ترین فریضہ پر کام آگے بڑھ سکے۔،۔،

اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس کام میں خیر رکھ دے اور سب کی کاوشیں، محنتیں ، مشورے قبول فرمائے اور " محدث فورم " کو اس کار خیر کے اجراء میں آسانی سے نوازے اور شر کو اس معاملے سے دور کر دے ۔،۔، آمین یا رب العالمین
بہت اچھی باتیں ہیں جس کو رشتہ مطلوب ہے وہ خفیہ ناظم کو اطلاع دے گا اور ناظم اسکااعلان اپنے الفاظ لگا دے گا نام وغیرہ خفیہ رکھے گا اور پھر رابطہ ناظم ہی کروائے گا کروائےجب وہ دونوں طرف ستے پوری طرحتسلی کر لے گا ۔ اس میں شناختی کارڈ کا سکین بھی مہیاکرنا شرط ہو کہیں یہ لڑکےمذاق ہی نہ سمجھ لیں ۔
 
Top