• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ابوعینیہ بھائی!
آپ کی دونوں تجاویز اچھی ہیں۔اگر محدث فورم کی انتظامیہ اور الصادقین فورم کی انتظامیہ مل کر ایک ہی پلیٹ فورم پر یہ کام کریں تو زیادہ بہتر نہ رہے گا؟ بجائے اس کے کہ علیحدہ علیحدہ کام کریں۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
ابوعینیہ بھائی!
آپ کی دونوں تجاویز اچھی ہیں۔اگر محدث فورم کی انتظامیہ اور الصادقین فورم کی انتظامیہ مل کر ایک ہی پلیٹ فورم پر یہ کام کریں تو زیادہ بہتر نہ رہے گا؟ بجائے اس کے کہ علیحدہ علیحدہ کام کریں۔
بجا فرمایا ارسلان بھائی۔
اس قسم کے کام الگ الگ کرنے کی بجائے مشترکہ طور پر کیا جائے تو زیادہ بہتر نتیجہ نکلتا ہے اور افرادی قوت کے وسائل جائع نہیں ہوتے
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ابوعینیہ بھائی!
آپ کی دونوں تجاویز اچھی ہیں۔اگر محدث فورم کی انتظامیہ اور الصادقین فورم کی انتظامیہ مل کر ایک ہی پلیٹ فورم پر یہ کام کریں تو زیادہ بہتر نہ رہے گا؟ بجائے اس کے کہ علیحدہ علیحدہ کام کریں۔
بہت ہی زبردست تجویز بالکل ایسا ہونا چاہیے۔جزاک اللہ خیرا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
یہ رشتہ فورم کے حوالہ سے ایک بات عرض کرنا چاہوں گا کہ:
یہ معاملے ہیں نازک جو تیری رضا ہو تو کر
کہ مجھے تو خوش نہ آئی یہ طریق رشتہ بازی
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام بھائی۔
ماشاء اللہ بہت بہترین تجویز پیش کی آپنے۔
فورم کے منتظمین کو اس پر جلد ہی کام شروع کرنا چاہئے۔تاکہ ہمیں بھی موحد لڑکی ہی ملے۔
میں بھی آجکل اچھی موحد لڑکی کی تلاش میں ہوں۔
اگر یہیں سے مل جائے تو کیا ہی خوب ہوگا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
یہ رشتہ فورم کے حوالہ سے ایک بات عرض کرنا چاہوں گا کہ:
یہ معاملے ہیں نازک جو تیری رضا ہو تو کر
کہ مجھے تو خوش نہ آئی یہ طریق رشتہ بازی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو یہ ابن داود بھائی تو شادی شدہ ہوں گے ،ان کو ہمارے جذبات و احساسات کا کیا پتہ؟(ابتسامہ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام بھائی۔
ماشاء اللہ بہت بہترین تجویز پیش کی آپنے۔
فورم کے منتظمین کو اس پر جلد ہی کام شروع کرنا چاہئے۔تاکہ ہمیں بھی موحد لڑکی ہی ملے۔
میں بھی آجکل اچھی موحد لڑکی کی تلاش میں ہوں۔
اگر یہیں سے مل جائے تو کیا ہی خوب ہوگا۔
میری اور طارق بھائی کی ایک جیسی خواہش ہے۔
 
Top