محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
یوں نہیں بلکہ یوںمشکل تو ہے لیکن ناممکن نہیں ہے
انشاء اللہ
ان شاءاللہ
یوں نہیں بلکہ یوںمشکل تو ہے لیکن ناممکن نہیں ہے
انشاء اللہ
ہاں خضر بھائی ہم حامی ہونے کے ساتھ ساتھ ضرورت مند بھی ہیں
ارسلان بھائی تنہائی کا اظہار اور اس کو ختم کرنے کے لیےآپ کی تگ و دو کا اعتراف ہے البتہ شعر بیچارہ لگتا ہے آپ کے غم کی نذر ہوگیا ہے ۔ ( مسکراہٹ ) شاید درست اس طرح ہے :
گئے وہ دن کہ میں تنہا تھا انجمن میںاب میرے راز داں اور بھی ہیں
ابتسامہ
ہم بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالی ان کے لیے آسانی فرمائے آمینصرف اچھی ہی نہیں بلکہ بہت اچھی تجویز ہے ۔اور وقت کی اہم ضرورت بھی ۔ہمیں اس سلسلے میں توجہ ضرور دینی چاہیے۔میں تو حیران ہوں کہ یہ اتنا اہم کام ہے لیکن ہمارے علماء اس سلسلے میں خاموش کیوں ہیں۔؟
بھائی بہت اچھی تجویز ہے اگر یہ تجویز کچھ دنوں پہلے دی ہوتی تو سونے پہ سہاگہ۔خیر دیر آئے درست آئے۔اگر اس سلسلے میں ہماری کسی قسم کی مدد درکار ہوگی تو ان شاء اللہ ضرور حاضر خدمت ہوں گے۔ان شا ء اللہ
ضلع رحیم یار خاں کا ایک بزرگ اہل تشیع سے اہل حدیث ہوا ۔ہے اُس کی دو جوان بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔وہ بے چارہ اب اہل تشیع میں اپنی نہ بچیاں دینا چاہتا ہے نہ بیٹے کا رشتہ کرنا چاہتا ہے۔اہل توحید کے علماء کے پاس چکر لگا لگا کر تھک گیا ہے۔اُس کی شنوائی نہیں ہوئی گزشتہ جمعہ کو بے چارہ یہ دکھ بھری داستان میرے ایک دوست کو سنا رہا تھا۔کہتا ہے میرے رشتے دا ر کہتے ہیں۔دوبارہ شیعہ ہو جائو تو بیٹیوں کا رشتہ بھی لیں گے۔بیٹے کو بھی رشتہ دیں گے مالی مدد بھی کریں گے۔لیکن وہ کہتا ہے اس سے بہتر نہیں کہ میں اپنی اولاد کا گلہ دبا کر مار دوں۔سبحان اللہ ۔اللہ اُس کی پریشانیاں دورفرمائے۔آمین
یہ بات لکھنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اہل توحید کیلئے آپس میں رشتے داریاں کرنا کتنا اہم ہے۔لیکن افسوس اس کی طرف توجہ نہیں کی جاتی۔
تصحیح کی ذمہ داری جناب یوسف ثانی صاحب ہی بہتر نبھاسکتےہیں،من آنم کہ من دانم!!!!ارسلان بھائی تنہائی کا اظہار اور اس کو ختم کرنے کے لیےآپ کی تگ و دو کا اعتراف ہے البتہ شعر بیچارہ لگتا ہے آپ کے غم کی نذر ہوگیا ہے ۔ ( مسکراہٹ ) شاید درست اس طرح ہے :
گئے دن کے تنہا تھا میں انجمن میں
یہاں اب میرے رازداں اور بھی ہیں
محترم یوسف ثانی صاحب اور عبدالمجید بلتستانی صاحب سے تصحیح کی گزارش ہے ۔