• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
ابھی جتنے ہاتھ اٹھا سکتے ہیں اٹھا لیں کیونکہ شادی کے بعد آپ کی باری نہیں آئے گی بلکہ ہاتھ کوئی اور اٹھائے گا (تجربہ)

جیسے شادی کے موقع پر لڑکی کا باپ رو رہا تھا تو دلہا نے کہا کہ آپ نہ روئیں میں اسکو بہترین طریقے پر رکھوں گا تو دلہن کے باپ نے کہا کہ بیٹے میری فکر چھوڑو میں تو صرف آج رو رہا ہوں تمھیں تو اب ساری زندگی رونا پڑے گا (ابتسامہ)

محترم شادی شدہ بھائیو جیسے انھوں نے اپنا تھریڈ بنایا ہے ہم مظلوم بھی اپنا کوئی تھریڈ نہ بنا لیں یا انکے ساتھ ہی دل کو بہلائیں (خواہش)
ہم ڈرنے والوں میں سے نہیں ہیں
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
رانا اویس بھائی شاید فورم پر آنا چھوڑ گئے ہیں ورنہ اب وہ کہتے للہ شادی کا فورم نہ بنایا جائے
ویسے ڈھائی سال ہو گئے اس تجویز کو یہ تعویذ ہی بن گیا ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
رانا اویس بھائی شاید فورم پر آنا چھوڑ گئے ہیں ورنہ اب وہ کہتے للہ شادی کا فورم نہ بنایا جائے
ویسے ڈھائی سال ہو گئے اس تجویز کو یہ تعویذ ہی بن گیا ہے
فیس بک پر تو موجود ہوتے ہیں تقریبا روزانہ ہی، کیا شادی ہو گئی ہے اُن کی، کچھ عرصہ پہلے بکرے ذبح کرنے کی تصاویر لگائی تھی کہ یہ عقیقے کا بکرا ہے، شاید ان کے اپنے بچے کا عقیقہ ہو۔
 

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
asal bat to ye ha k aj kal aksariyat aesay logon ki hain jo dolat dekhtay hain k larki jahez kitna lae gi
larki kitni khoobsurat ha
larki ki seerat or deen se muhabbat nhi dekhtay
jisko dekhne ka hukm Nabi-s.a.a ne b dya ha
or yhi haal larki walon ka b ha
aj kal ye nhi dekha jata k larka naek b ha ya nhi
bs us k karobar or ghr ko dekha jata ha
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
افسوس کی بات یہ ہے کہ جناب آپ کا معیار کیا ہے رشتہ کیلئے جی کچھ نہیں چاھیئے بس لڑکا دیندار ہو دین کے نام پر دنیا مانگی جاتی ہے
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
فیس بک سے لیا گیا ایک عدد سٹیٹس
ضرورت رشتہ کا سلفی انداز ، بشکریہ Ali Shah بھائی
ضرورتِ رشتہ
ایک نوجوان ، سید زادہ ۔سینہ چوڑا ، دل کشادہ
نیک چلن اور سادہ ۔پست کم اور لمبا زیادہ
گورا بدن ، شیریں دہن ۔سلکی بال، آسودہ حال
لازوال ، باکمال ۔بلند خیال
حسن کا دلداہ، شادی پر آمادہ
ذات پات سے انکاری، اپنی سواری
اعلیٰ خاندان، خوبصورت گبھرو جوان
ایک عرصہ سے پریشان
کیلئے
ایک حسینہ کنواری، مثلِ حور، چشم مخمور، چہرہ پُر نور، باتمیز و باشعور، نشہ شباب میں چور
صوم وصلوٰۃ کی پابند، سمجھدار اور صحت مند، با ہنر و سلیقہ مند
کم گفتار، با کردار، مکرو فریب سے عاری، دیکھنے میں پیاری
باادب باحیا، سراپا مہر ووفا،نہ شوقین سرخی و کریم ، نو پرابلم تعلیم
مہ جبیں، بے حد حسیں، پردہ نشیں
راضی بہ عقد ، سرو سا قد، آہستہ خرام ، شائستہ کلام، پیارا سا نام ، جس میں ہو سین یا لام
عجوبہ کائنات ، رفیقہ حیات
درکار ہے۔ جس کے بغیر زندگی بے کار ہے
نہ مسہری نہ چارپائی، نہ روئی بھری رضائی، نہ زیور طلائی ، نہ ہی کرسیاں میز، بالکل نہیں چاہیے جہیز
مزید بات چیت بالمشافہ یا بذریعہ لفافہ۔خط و کتابت پابندی صیغہ راز ہے کہ یہی شریفوں کا انداز ہے​
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
لوگوں کا انداز پیش کیا ہے رشتہ مانگتے ہوئے کہتے ہیں کچھ نہیں چاھیئے ہمیں بس شریعت کا پابند ہو لڑکا لیکن جب رشتہ طے ہوتا ہے بات پکی ہوتی ہے پھر سارے دنیاوی تقاظے شروع ہو جاتے ہیں
 
Top