allahkabanda
رکن
- شمولیت
- مارچ 27، 2012
- پیغامات
- 174
- ری ایکشن اسکور
- 569
- پوائنٹ
- 69
لعنت میں نے تو نہیں کی امیر حمزہ صاحب نے کی ہے وہ آپ ان سے پوچھیں-پھر رفیق طاھر بھائی کے اس مراسلے پر بھی خوب غور فرمائیں :
دین اسلام میں تو فرد معین پر لعنت کرنا منع ہے۔۔۔ کیونکہ اللہ تعالی نے قران میں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے فرمان میں کسی معین فرد پر لعنت نہیں فرمائی ۔
ہاں مطلق طور پر لعنت ضرور کی گئی ہے مثلا جھوٹوں پر لعنت ‘ کفار پر لعنت ‘ ظالموں پر لعنت ‘ وغیرہ وغیرہ ۔
لیکن کسی جھوٹے ‘ یا ظالم کا نام لے کر لعنت نہیں کی گئی ۔
اور جن کتابوں میں کی ہے وہ خود محدثّ لائبریری پر اپلوڈ ہیں
آگے خود ہی سوچ لیں