• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں چار شادیوں کی اجازت کا پس کالم نگار ڈاکٹر راشدہ قریشی کے خیالات

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
صرف مذمت نہ کرنے سے کیا ہوگا ؟ ارے بھائی ! اب شروع کرئیے
کوئی نہیں کر رہا ، قرآن و سنت کے حامیوں کو تو شروع کرنا چاہیے، کہ نہیں؟؟ معاشرہ جس تیزی سے تنزلی کا شکار ہے اس میں اس سنت کے متروک ہونے کا بڑا دخل ہے۔
آج کسی ایسے شخص سے جس کی پہلے سے ہی ایک موجود ہو اس سے شادی کو معیوب بلکہ گناہ کبیرہ جیسا جانا جاتا ہے
ہے حقیقت ؟ کہ نہیں!
بھائی میں ممبئی میں رہتا ہوں ، یہاں کی آب و ہوا ایسی ہے کہ یہاں ارینج میرج والا بندہ سالوں بیٹھا رہ جاتا ہے اور لو سسٹم والے ایک ساتھ کئی کو ڈیل کر رہے ہوتے ہیں
فلموں اور سیریلوں نے دماغ سڑا کر رکھ دیا ہے ، عوام لکژری لائف پسند کررہی ہے ، عورتیں اکثر یہ کہتی ہیں کہ تمہیں باہر جو کرنا ہے کرو "گھر تک مت لاؤ"
یعنی کہ جائداد (مال) میں سے نقصان برداشت نہیں ، بندے کی آخرت برباد ہوجائے چلے گا، نتیجتا لوگ یہاں وہاں منہ مارتے ہیں
اور وہ جوبظاہرتمسک بالسنہ اور سنت کی گردان کرتے ہیں ان کا حال یہ ہے کہ
ایک تبلیغی چچا ہیں ، بہت غریب پانچ پانچ لڑکیاں ہیں ان کی ایک لڑکی خلع کا معاملہ ہے باقی 3 شادی کےلائق ہیں ، مگر مجال ہے چچا ان کی رشتے کی سوچے
خلع والی تک کو ایک نے پیغام بھیجا مگر چچا نے انکار کر دیا، یہ ایک معمولی مثال ہے یہ وہ ہیں جو جماعت ، چلے اور مسجد سے جڑے ہوتے ہیں
ایسی کتنی مثالیں ہیں میرے پاس
میرا کہنا یہی ہے کہ اب مذکورہ چیز صرف کتابی ہوکر رہ گئی ہے، پریکٹکل ہونے کی ضرورت ہے
لوگ نماز پڑھنا چھوڑ دیں گے تو کیا اسلام کو بدنام کروگے؟
ایسی بہیتری مثالیں مل جائیں گی.... جتنا وقت اسلام کی تعلیمات کو غلط ٹھہرانے میں صرف کر رھے ھو اگر اسلام کے دفاع میں لگاتے یا معاشرے کی اصلاح میں لگاتے تو کتنا فائدہ ھوتا......
آپ اپنے معاشرے کی وجہ سے اسلام کو غلط ٹھہراؤ گے؟
میرے کچھ ساتھی بھی ممبئ سے تعلق رکھتے ھیں لیکن انھوں نے تو کچھ ایسا کبھی نہیں ذکر کیا؟ خود میں بھی ایک مہینہ رہ چکا ھوں.......
بات یہی ھیکہ آپ نے اپنے معاشرے کی برائ کی وجہ سے اسلام پر اعتراض کیا ھے.......
کیا اسلام نے کہا ھے کہ تم فلمیں دیکھو؟؟؟؟ اسلام تو بے حیائ سے روکتا ھے. اگر اسلامی تعلیمات کو اپناؤ گے تو ہنسی خوشی رھوگے.....
 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
جب لاتعداد مسلمان مرد بدر کی جنگ میں شہید ہو گئے
السلام علیکم
جنگ بدر میں صرف چودہ (14) مسلمان شہید ہوئے تھے۔ (الرحیق المختوم)
لہذا موصوفہ کے استدلال کی بنیاد ہی غلط ہے
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ڈاکٹر راشدہ قریشی صاحبہ کی ”تحریر “ میں ”جذبات “ زیادہ اور ”غیر علمی نقاط“ کی بہتات ہے ۔
 
Top