• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس موضوع نے مجھے ارسلان بھائی کی یاد دلا دی - دیندار نوجوان کو شادی سے پہلے نصیحتیں !!!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
آخر پوری بات کیا ہے؟؟؟ مجھے بھی بتائے ، کیوں ناراضگی ہے؟
وعلیکم السلام
عامر بھائی بات ہو کے ختم بھی ہو چکی، آپ تاخیر سے آئے ہیں
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
شکریہ اراکین فورم! اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں شیطانی حملوں سے محفوظ رکھے جو بھائیوں کے دلوں میں چپتقلشیں ڈالتا ہے۔
میں معافی چاہتا ہوں کہ اگر میرے الفاظ سے کسی کا دل دکھا ہو، جزاک اللہ!۔
باقی یہ بتاتا چلوں کہ میں نے فورم پر لاگ ان عامر یونس بھائی کے تھریڈ داعی کے اوصاف پڑھ کر کیا۔ جزاک اللہ۔
میں ان شاء اللہ کسی سے ناراض نہیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
چلو ماشاءاللہ، اب طالب علم بھائی بھی آ گئے ہیں، ہم سب دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ محمد عامر یونس بھائی کو اجر عظیم عطا فرمائے جو ہم سے دین کی خاطر محبت کرتے ہیں اور جنہوں نے یہ کوشش کی۔ جزاکم اللہ خیرا

اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں میں ایک دوسرے کی محبت پیدا فرمائے آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شکریہ اراکین فورم! اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں شیطانی حملوں سے محفوظ رکھے جو بھائیوں کے دلوں میں چپتقلشیں ڈالتا ہے۔
میں معافی چاہتا ہوں کہ اگر میرے الفاظ سے کسی کا دل دکھا ہو، جزاک اللہ!۔
باقی یہ بتاتا چلوں کہ میں نے فورم پر لاگ ان عامر یونس بھائی کے تھریڈ داعی کے اوصاف پڑھ کر کیا۔ جزاک اللہ۔
میں ان شاء اللہ کسی سے ناراض نہیں

الحمدللہ :

اللہ سبحان و تعالیٰ ھم سب میں یہ محبت قائم رکھیں - اور ھم سب کو نبی صلی اللہ علیم وسلم کے طریقے پر قائم کر دیں -

اور ھم سب کا خاتم ایمان پر کریں - آمین یا رب العالمین
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
اس موضوع نے مجھے ارسلان بھائی کی یاد دلا دی
ایسا لگتا ہے کہ ارسلان بھائی کی شادی پاکستان کا قومی مسئلہ ہے ۔
مسکراہٹیں
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائیوں ؟
میں حیران ہوں کہ نیٹ پرابلم کی وجہ سےمیں تقریبا صرف دس دن تک فورم پرحاضرنہیں ہوسکا اوراتناکچھ ہوگیا۔
بہرحال اس بات کی بہت خوشی ہےکہ شیطان اپنی چالوں میں ناکام ہوگیا ہےاورموحدبھائی پھرسےایک ہوگئےہیں۔الحمدللہ
اورسب بھائیوں کو ایک کرنےمیں جوکردار
محمدعامر یونس
بھائی نےاداکیاہےوہ قابل تحسین ہےاللہ پاک ہمارےبھائی کواجرائےعظیم عطافرمائے۔آمین
عامریونس بھائی کی اپنی بھائیوں سے دینی محبت دیکھ کربہت خوشی ہوئی اللہ پاک سب کوآپس میں محبت کرنےوالابنادے۔آمین
 
Top