• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس موضوع نے مجھے ارسلان بھائی کی یاد دلا دی - دیندار نوجوان کو شادی سے پہلے نصیحتیں !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی انگریزی والی سوری سے کام نہیں چلے گا - بلکہ کوئی حدیث رسول پیش کرے راضی کرنے کے لئے

Dua سسٹر اور خضر حیات بھائی اللہ کی رزا کے لئے معاف کر دیں -
رضا
۔۔
الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ ۗ وَاللَّـهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ ﴿١٣٤﴾۔۔۔سورة آل عمران
ترجمه: جو لوگ آسانی میں سختی کے موقع پر بھی اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں، غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں، اللہ تعالیٰ ان نیک کاروں سے محبت کرتا ہے
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
lovelyalltime کو بھی منانا ہے
شاہد نذیر بھائی تو ناراض نہیں ہے - مجھے یقین ہے

اور ھم سب اپنے دل کو اللہ کی رضا کے لئے صاف کر لیں -


میرے بھائی ناراضگی کسی سے نہیں - جو دل میں تھا کہہ دیا - اللہ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ دے اور دین پر عمل کرنے والا بنا دے - آمین
 
Top