- شمولیت
- اکتوبر 28، 2015
- پیغامات
- 81
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 58
عجیب گورکھ دھندا ہے، کوئی میری نسبت کی نسبت کہتا ہے کہ اللہ و رسول کے مخالف نسبت ہے اور کہتے ہیں کہ ہم تو "محمدی" ہیں اورآنجناب کہتے ہیں کہ"نسبت سے گمان تھا آپ بدعت میں لتھڑے گروہ میں سے نہیں" تو اب کس کی بات درست ہے؟؟ یا شاید آنجناب کی بات کا مطلب یہ ہو کہ بدعتی تو سارا سواد اعظم ہی ہے لیکن خوش قسمتی سے میں ان کے ہاں ابھی تک بدعات میں لت پت نہیں ہوا تھا۔ اور شاید یہی وجہ ہے کہ یہ نیا فتوی اب تک جاری نہیں ہوا تھا۔ پتہ نہیں لفظ "نعمانی" میں کیا کمال تھا جس نے اب تک مجھے "قبوری" لیبل لگنےسے بچائے رکھا تھا۔اللہ جانتا ہے :مجھے علم نہیں کہ آپ کا تعلق کس فرقہ سے ہے ۔۔تاہم ۔۔ نسبت سے گمان تھا آپ بدعت میں لتھڑے گروہ میں سے نہیں ؛
صرف فروعی مسائل میں تقلید کے مشتاق ہیں ؛
لیکن یہاں بھی آپ نے میرا گمان غلط ثابت کردیا ۔آپ کی حالیہ سطور سے گمان ہو رہا ہے کہ آپ قبوری فرقہ سے متعلق ہیں ۔
اور اگر واقعی میرا گمان صحیح ہے ۔۔۔تو پھر تو آپ کا کہنا سمجھ آتا ہے کہ :۔