حذیفہ بن یمان
مبتدی
- شمولیت
- جولائی 11، 2016
- پیغامات
- 13
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 22
اللہ ا
اللہ نے ہمارا نام مسلم رکھا ہے
سورت الحج آیت78 پڑھے.
2: پہلے یہ بتائیں تقلید کرنے کا حکم کس نے دیا ہے.
پھر آپ کو فرق,بھی بتاؤں گا.
3:مجتحد,کی پیروی تب کی جائے گی جب مسئلہ شرع کے مواقع ہوگا اللہ کا قرآن تو،آپ نے,میں نے اور,مجتحد,نے بھی پڑھا ہو گا
اس,پے زرہ غور کریں.۔
کسی ایسے انسان کو جسے اللہ تعالیٰ کتاب وحکمت اور نبوت دے، یہ ﻻئق نہیں کہ پھر بھی وه لوگوں سے کہے کہ تم اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر میرے بندے بن جاؤ، بلکہ وه تو کہے گا کہ تم سب رب کے ہو جاؤ، تمہارے کتاب سکھانے کے باعﺚ اور تمہارے کتاب پڑھنے کے سبب۔
سورت ال عمران آیت 79
1:اللہ نے ہمیں کہی پر غیر مقلد بننے پر مجبور,نہیں کیا یہ تو آپ لوگ اس,نام سے پکارتے ہومجتہد صاحب! اگر آپ اتنے ہی سمجھدار تھے تو پھر ملا علی قاری کا حوالہ نقل کرنے کی آپ کو کیا ضرورت درپیش تھی کہ الٹا انہی پر برس پڑے! :-))) آپ نے تو خود اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی رسید کی۔ یعنی ان کی باقی بات درست تھی لیکن شومئ قسمت سے انہوں نے نام غلط استعمال کیا ہے۔ قاری صاحب کو کیا پتہ تھا کہ ان کے قارئین غیر مقلدین بھی ہوسکتے ہیں ورنہ وہ بیچارےکبھی "اتباع" کی جگہ " تقلید" کا لفظ لکھنے کی غلطی نہ کرتے۔ ویسے یہ اب بھی کوئی مشکل کام نہیں، آپ تو ویسے بھی متون میں "تصحیح" کرتے رہتے ہیں، آئندہ کسی ایڈیشن میں درستگی فرمالیں گے۔ ان کو کیا پتہ تھا کہ ان اہل ظواہر کی تو حقیقت کی جگہ لفظ سے سروکار ہوتا ہے اور تقلید کا لفظ ان کی لغت میں نہیں!! یہ بات آپ کی بھلی تھی،، ایمان سے۔
ویسے مجتہد صاحب! دو تین سوال میرے بھی ذہن میں کھٹک رہے ہیں:
1۔ اللہ تعالی نے ہمیں کہاں پر "غیر مقلد" یا اگر آپ کو برا لگے "اہل حدیث" بننے پر مجبور کیا ہے؟؟؟
2۔ تقلید اور اتباع (اقتداء) میں اصولی طور پر کیا فرق ہے؟ اور کیا یہ فرق آپ قرآن و حدیث سے دکھا سکیں گے؟؟؟ اچھا میں ذرا نرمی کروں، کیا اصول کی کتابوں سے آپ مجھے دکھا سکتے ہیں؟
3۔ مجتہدین عظام کی پیروی اتباع (اقتداء) ہے یا تقلید؟ قرآن و حدیث سے ورنہ اصول کی کتابوں سے اپنا موقف ثابت کریں۔
اگر آپ اس سے عاجز ہیں تو بھی صاف بتا دیجئے۔