گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
سب سے پہلے تو گزارش ہے کہ آنحضور پوسٹ نمبر19 پہ تبصرہ فرمائیں۔! شکریہ
2۔ جناب ’’ اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد بن سکتی ہے۔‘‘ اور ’’ اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔‘‘ دونوں جملوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ بن سکتی ہے میں جہالت اور تاویل وغیرہ پر توجہ کی جائے گی لیکن بنیاد ہے میں جہالت اور تاویل کونظر انداز کردیا گیا ہے۔ اور آپ نے تھریڈ کا عنوان ’’بن سکتی ہے‘‘ نہیں بلکہ ’’بنیاد ہے‘‘ رکھا ہے۔ اس لیے اب آپ اپنے مؤقف سے مت پھریں۔ اور اٹھائے گئے ہمارے سوالات کے دو ٹوک جواب لکھیں۔
3۔ دیکھیں جناب یہ بات ’’ اس طرح کا سوال تو اس وقت پوچھا جائے گا جب کسی خاص کی معین کرکے تکفیر کی گئی ہو ‘‘ آپ اس وقت کہہ سکتے ہیں۔ جب آپ معین تکفیر (حکمران وغیرہ) نہ کرتے ہوں، لیکن آپ تو معین تکفیر کرتے ہیں۔ اور جن وجوہات واسباب کی وجہ سے معین تکفیر کرتے ہیں۔ وہی اسباب ووجوہات نام لی گئی پارٹیوں میں بھی ہیں۔ تو پھر ان سے چشم پوشی کیوں ؟۔۔جناب میں نے آپ سے بات کرتے ہوئے کسی جگہ یہ بھی لکھا تھا کہ دین محمدیﷺ کو جتنا نقصان صوفیوں نے دیا ہے۔ اب تک اتنا نقصان کسی اور نے نہیں دیا۔۔
آپ لوگ حکمرانوں وغیرہ کی تکفیر اس وجہ سے کرتے ہیں کہ وہ خلاف شرع قوانین وضع کرتے اور نافذ کرتے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔۔ حسن ظن ہے کہ حکمران شرعی تعلیمات سے ناواقف ہیں۔(کیونکہ کوئی حکمران ایسانہیں جو شرعی تعلیمات پر دسترس رکھتا ہوں) اس لیے ان سے ایسے امور صادر ہوجاتے ہوں لیکن جو لوگ اسلام کانام لے لے کر دین کا چہرہ مسخ کرنے پر برسوں سے تلے ہوئے ہیں۔ آپ کے ہاں تکفیر کی لسٹ میں ان کانام کیوں نہیں آتا ؟
جناب آپ کےلیے گزارش ہے کہ حکمرانوں وغیرہ کی تکفیر تکفیر معین ہے۔ ایک طرف آپ کہتے ہیں ہم تکفیر معین نہیں کرتے اور دوسری طرف کرتے بھی ہیں۔ آپ کے اس عمل (یعنی تکفیر معین) پر ہم نے سوال کیا کہ جن بنیادوں پر آپ حکمرانوں وغیرہ کی تکفیر کرتے ہیں۔ وہی اسباب نام لی جانے والی پارٹیوں میں باتم پائے جاتے ہیں تو پھر ان کی تکفیر کیوں نہیں کرتے۔؟ ۔۔۔سمیر خاں جواب مطلوب ہے۔
واہ بہت خوب۔۔ ایک ہی پوسٹ میں بوکھلاہٹ کا شکار کیوں ہو مسٹر سمیر خاں صاحب دامت برکاتہم العالیہ ؟ ایک طرف کہا جارہا ہے اور اس پر فتوے پیش کیے جارہے ہیں کہ تکفیر معین نہیں کرتے اور دوسری طرف کہا جارہا ہے کہ ’’ آپ کے پسندیدہ حکمران صلیبیوں کی اطاعت کرکے کفر کے مرتکب ہوئے۔ ‘‘ ۔۔ یہ تضاد کیوں ؟ محترم اب یقینی طور ثابت ہوچکا ہے کہ آپ تکفیر معین کرتے ہیں۔ اس لیے جن اسباب کی وجہ سے حکمرانوں کی تکفیر کی جاتی ہے یہی اسباب اگر ہم حنفی، دیوبندی اور بریلویوں میں دکھا دیں تو آپ ان کی تکفیر کریں گے یا نہیں ؟
2۔ آپ کے الفاظ ’’ یہ دین کا معاملہ ہے۔صاف صاف اور وضاحت سے بیان کیا جائےگا۔ ‘‘ اس لیے تو ہم بھی صاف صاف اور وضاحت کے ساتھ پوچھ رہے ہیں کہ دیوبندی، حنفی اور بریلویوں کے بارے آپ کا کیاخیال ہے؟ کیونکہ جن وجوہات سے آپ بعض لوگوں کی تکفیر کرتے ہیں۔ اسی کشتی میں یہ پارٹیاں بھی شامل ہیں۔ ایک پر کفر کا فتویٰ اور ایک پر مسلمانیت کا فتویٰ۔۔ اس دورنگی کی ذرا وضاحت پیش کرنا پسند کریں گے مسٹر سمیر خاں صاحب ؟
3۔ آپ کے ان الفاظ ’’ وہ مطلق بات ہے معین نہیں ہے۔‘‘ کا جھوٹا ہونا آپ کی اسی پوسٹ سے ہی واضح ہے۔’’آپ کے پسندیدہ حکمران صلیبیوں کی اطاعت کرکے کفر کے مرتکب ہوئے۔‘‘ کیا یہ معین تکفیر نہیں ؟
نوٹ:
سوال کا جواب دیے بنا مزید کوئی بات نہ لکھی جائے اور نہ آئیں بائیں شائیں کی جائے اور نہ ہی اس آئیں بائیں شائیں کا جواب دیا جائے گا۔ اس لیے گزارش ہے کہ ساری توجہ سوال کےجواب پر ہی مرکوز رکھیں۔شکریہ
آپ کی ان دو لائنوں سے دو باتیں سمجھ آتی ہیں۔اسلاف میں سے کسی نے اس قسم کا فتویٰ نہیں دیا کہ جو شخص اپنے آپ کو حنفیت ، شافعیت ،مالکیت ،حنبلیت کی منسوب کرے تو اس کی تکفیر کی جائے۔ تکفیر کسی کی بھی اس وقت ہوتی ہے جب اس سے کسی مئلے میں کفر صادر ہو اور کوئی موانع نہ ہو اس کی تکفیر میں، تو اس کی تکفیر کی جائے گی ۔
تو حضور والا آپ کاعمل ان دونوں پوائنٹ کے خلاف ہے۔ آپ معین تکفیر بھی کرتے ہیں۔ اور کفر صادر ہونے کے موانع پر بھی توجہ نہیں دیتے۔ اگر آپ کے نزدیک حکمران وغیرہ کافرہیں۔ تو کیا آپ نے ان پر شرعی تعلیمات پیش کرکے حجت قائم کرلی ہے؟۔۔ اگر کرلی ہے تو پھر پیش کیجیے ثبوت اور اگر نہیں کی تو پھر لم تقولون مالا تفعلون کےمصداق کیوں بن رہے ہو ؟1۔ اسلاف نے معین تکفیر نہیں کی۔چاہے آدمی کا تعلق جس بھی مسلم کہلوانے والی جماعت سے ہو
2۔ معین تکفیر اس وقت کی جائے گی جب کفر صادر ہو اور کوئی موانع بھی نہ ہو۔
1۔ حنفی، دیوبندی اور بریلویوں کے ساتھ باقی فرق کا نام لیتا تو آپ کے گلے کا پھندا مزید ٹائٹ ہوجاتا۔ یہ تو آپ کو سانس لینے کی غرض سے ایسا کیا ہے۔ لیکن جب آپ حنفی دیوبندی اور بریلویوں پر حکم لگائیں گے تو پھر ان کی باری بھی آجائے گی۔ فکر نہ کریں۔ یہ تو ہمارا آپ پر احسان ہے کہ ہم نے تین پارٹیوں کا نام لیا ہے۔ اس لیے شواع، موالک وغیرہ کو داخل کرکے اپنے گریبان میں ڈالی گئی رسی کو مزید مضبوط مت کریں۔اس مسئلے میں آپ نے صرف احناف کو کیوں لیا ۔شوافع ، موالک ، حنابلہ اور اہل الحدیث کو کیوں نہیں لیا ۔کیونکہ جو میں نے پوسٹ کی ہے وہ عام مطلق ہے کہ اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔ایک عام اور مطلق بات کی ہے۔ معین بات میں نے کسی کے متعلق نہیں کی۔عوام الناس کو اس بات کا علم دیا ہے کہ اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد بن سکتی ہے۔ اس لئے اس سے بچا جائے۔ اس طرح کا سوال تو اس وقت پوچھا جائے گا جب کسی خاص کی معین کرکے تکفیر کی گئی ہو۔میرے پوسٹ میں کسی کی معین تکفیر ہی نہیں ہے ۔ تو یہ سوال ہی بے کار ہے۔ایک اہل حدیث بھی اطاعت لغیر اللہ کی بنیاد پر کافر ہوسکتا ہے۔ جس طرح کہ ایک حنفی۔
2۔ جناب ’’ اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد بن سکتی ہے۔‘‘ اور ’’ اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔‘‘ دونوں جملوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ بن سکتی ہے میں جہالت اور تاویل وغیرہ پر توجہ کی جائے گی لیکن بنیاد ہے میں جہالت اور تاویل کونظر انداز کردیا گیا ہے۔ اور آپ نے تھریڈ کا عنوان ’’بن سکتی ہے‘‘ نہیں بلکہ ’’بنیاد ہے‘‘ رکھا ہے۔ اس لیے اب آپ اپنے مؤقف سے مت پھریں۔ اور اٹھائے گئے ہمارے سوالات کے دو ٹوک جواب لکھیں۔
3۔ دیکھیں جناب یہ بات ’’ اس طرح کا سوال تو اس وقت پوچھا جائے گا جب کسی خاص کی معین کرکے تکفیر کی گئی ہو ‘‘ آپ اس وقت کہہ سکتے ہیں۔ جب آپ معین تکفیر (حکمران وغیرہ) نہ کرتے ہوں، لیکن آپ تو معین تکفیر کرتے ہیں۔ اور جن وجوہات واسباب کی وجہ سے معین تکفیر کرتے ہیں۔ وہی اسباب ووجوہات نام لی گئی پارٹیوں میں بھی ہیں۔ تو پھر ان سے چشم پوشی کیوں ؟۔۔جناب میں نے آپ سے بات کرتے ہوئے کسی جگہ یہ بھی لکھا تھا کہ دین محمدیﷺ کو جتنا نقصان صوفیوں نے دیا ہے۔ اب تک اتنا نقصان کسی اور نے نہیں دیا۔۔
آپ لوگ حکمرانوں وغیرہ کی تکفیر اس وجہ سے کرتے ہیں کہ وہ خلاف شرع قوانین وضع کرتے اور نافذ کرتے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔۔ حسن ظن ہے کہ حکمران شرعی تعلیمات سے ناواقف ہیں۔(کیونکہ کوئی حکمران ایسانہیں جو شرعی تعلیمات پر دسترس رکھتا ہوں) اس لیے ان سے ایسے امور صادر ہوجاتے ہوں لیکن جو لوگ اسلام کانام لے لے کر دین کا چہرہ مسخ کرنے پر برسوں سے تلے ہوئے ہیں۔ آپ کے ہاں تکفیر کی لسٹ میں ان کانام کیوں نہیں آتا ؟
جناب آپ کےلیے گزارش ہے کہ حکمرانوں وغیرہ کی تکفیر تکفیر معین ہے۔ ایک طرف آپ کہتے ہیں ہم تکفیر معین نہیں کرتے اور دوسری طرف کرتے بھی ہیں۔ آپ کے اس عمل (یعنی تکفیر معین) پر ہم نے سوال کیا کہ جن بنیادوں پر آپ حکمرانوں وغیرہ کی تکفیر کرتے ہیں۔ وہی اسباب نام لی جانے والی پارٹیوں میں باتم پائے جاتے ہیں تو پھر ان کی تکفیر کیوں نہیں کرتے۔؟ ۔۔۔سمیر خاں جواب مطلوب ہے۔
لیکن اس ساری صورت حال میں آپ لوگوں کو ساری گھبراہٹ اس لئے ہے کہ آپ کے پسندیدہ حکمران صلیبیوں کی اطاعت کرکے کفر کے مرتکب ہوئے۔ تو آپ نے ان کو تکفیر سے بچانے کے لئے اس پوسٹ پر لایعنی سوالات کرنے شروع کردیے کہ اچھا یہ تو بتاکہ مقلدین ( حنفی، دیوبندی، بریلوی) آتے ہیں یا نہیں؟
واہ بہت خوب۔۔ ایک ہی پوسٹ میں بوکھلاہٹ کا شکار کیوں ہو مسٹر سمیر خاں صاحب دامت برکاتہم العالیہ ؟ ایک طرف کہا جارہا ہے اور اس پر فتوے پیش کیے جارہے ہیں کہ تکفیر معین نہیں کرتے اور دوسری طرف کہا جارہا ہے کہ ’’ آپ کے پسندیدہ حکمران صلیبیوں کی اطاعت کرکے کفر کے مرتکب ہوئے۔ ‘‘ ۔۔ یہ تضاد کیوں ؟ محترم اب یقینی طور ثابت ہوچکا ہے کہ آپ تکفیر معین کرتے ہیں۔ اس لیے جن اسباب کی وجہ سے حکمرانوں کی تکفیر کی جاتی ہے یہی اسباب اگر ہم حنفی، دیوبندی اور بریلویوں میں دکھا دیں تو آپ ان کی تکفیر کریں گے یا نہیں ؟
1۔ سب سے پہلے تو جناب آپ بوکھلاہٹ کے بری طرح شکار ہوچکے ہیں۔ لیکن جناب آپ کو ایسے جانے نہیں دیاجائے گا۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اخلاقیات سے گری باتیں کرکے موضوع کو مقفل کروادیں گے؟ ناں جناب ناں۔ ایسی اوچھی حرکتیں مت کریں۔ اور جو پوچھا ہے صرف اس کا جواب دیں۔مسٹر گذ مسلم یہ کوئی کسوٹی کا پروگرام نہیں ہے کہ آپ نے جیسا کہ لکھا :سوال کا جواب مختصر ہے اس لئے مختصر جواب دیا جائے ۔یعنی ہاں یا ناں میں۔ نہ آپ کسوٹی کے پروگرام میں قریش پور بن کر بیٹھے ہیں اور نہ میں کسوٹی کے پروگرام میں ایک تماشائی کی حیثیت سے آیا ہوں۔ یہ دین کا معاملہ ہے۔صاف صاف اور وضاحت سے بیان کیا جائےگا۔آپ کو گھبراہٹ کس بات ہے۔ یاد رکھیں میرے پوسٹ میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے۔ وہ مطلق بات ہے معین نہیں ہے۔ اس لئے کسی خاص فرقے یا مکتبہ فکر کا نام لے کر ان کی تکفیر کی خواہش رکھنا بے علمی ہے۔