• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏.
عن ابن المبارك قال: سألت سفيان الثوري عن الرجل يصلي أي شيء ينوي بصلاته ؟ قال: ينوي أن يناجي ربه.
حلية الأولياء (60/7)

محدث ابن المبارک نے امام سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ سے پوچھا: نماز پڑھنے والا کس چیز کی نیت کرے؟ فرمایا: خدا سے سرگوشی کرنے کی!!
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ابوبکر ؓ و عمر ؓ سے محبت اور ان کی فضیلت ماننا سنت ہے۔

(امام مسروق بن الاجدع ؒ)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال محمد بن سماعة -رحمه الله: مكثت أربعين سنة لم تفتني التكبيرة الأولى إلا يوم ماتت أمي.
- سير أعلام النبلاء (١٠/٤٦٤) -

چالیس برس میری تکبیر اولیٰ فوت نہیں ہوئی سواے ایک دن جس میں میری ماں کا انتقال ہوا!
محمد بن سماعۃؒ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
✍ - ”بے کار بحث مباحثہ، چونچیں لڑانا اور دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنا جاہل آدمی کا کام ہے۔“

- |[ امام آجری رحمه الله || أخلاق العلماء : ٦٣ ]|
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
- *”میرے بھائیو! اخلاص بہت مشکل ہے۔ انسان دکھاوے اور خود پسندی سے بچ نہیں سکتا، خواہ تھوڑا ہی ہو، اللہ ہم سب کو بچائے۔ پس اپنے دل کو پاک کریں، اور اپنے عمل کو اللہ کیلیے خالص کریں، آپ اللہ کے بندے ہیں، مخلوق کے نہیں۔ وہی نفع و نقصان کا مالک ہے، وہی جنت و جہنم کا مالک ہے، اسی کے قبضے میں کائنات کی ہر شے ہے۔“*

[ فضيلة الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمه الله || شرح مشكاة المصابيح : ١٤٣/١ ]

•┈✿ الرَّبَّانِيُّوْن (٢٨٥) ✿┈•
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"مخلوق پر صرف اُس کی اتباع واجب ہے جو رسول دے کر بھیجے گئے ہیں اور یہ جان لینا بھی لازم ہے کہ اِسی میں دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے۔"
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
[ اقتضاء الصراط المستقيم لمخالفة أصحاب الجحيم :430 ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"بے کار بحث مباحثہ، چونچیں لڑانا اور دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنا جاہل آدمی کا کام ہے!"
امام آجری رحمہ اللہ
(أخلاق العلماء : ٦٣)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اخلاص

امام نووی رحمه الله فرماتے ہیں :

اعلم أنه ينبغي لمن أراد شيئا من الطاعات وإن قل ، أن يحضر النية وهو أن يقصد بعمله رضا الله عز وجل

خوب سمجھ لیجیے کہ جو بھی اطاعاتِ الہی بجا لائے چاہے کم ہی سہی ، مگر وہ اپنے عمل میں نیت کو خالص کر کے اپنا دل الله کے لیے حاضر رکھے اور اس عمل سے الله کی خوشی چاہنے والا ہو

بستان العارفين

أبو تیمیه
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال الماوردي الشافعي: كانت ملوك الفرس إذا غضبت على عاقل .. حبسته مع جاهل!
•أدب الدين والدنيا•

شاہان فارس جب کسی عاقل پر غضب ناک ہوتے تو اسے جاہل کے ساتھ قید کر دیتے!
ماوردی رحمہ اللّٰہ
 
Top