• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جان لو، اللہ تمہیں حوصلہ دے:

اسلام مرتا نہیں۔ بس کچھ ایسے ادوار سے گزرتا ہے جہاں اس کے ماننے والے آزما لیے جائیں: ان میں سچے پار لگتے؛ اور بیمار دل گرتے چلے جائیں۔ پس صابر رہنا اور صلہ کی طمع رکھنا!

(شیخ بکر ابو زیدؒ)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
کیسے سمجھاؤں
ہم مغرب سے پیچھے نہیں رہے؛ ہم اسلام سے پیچھےرہ گئےہیں۔ ہم دنیا سےپیچھےنہیں رہےجب تک دین ہاتھ سےنہیں گیا
- #أحمد_ديدات
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
خدا جس کی بصیرت سلب کر لے، وہ حق کے انوار کے سامنے بھی کھڑا ہو تو دیکھ نہیں سکتا!
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللّٰہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏امام ابن المبارك رحمه الله فرماتے ہیں :

جو شخص علماء کی توھین کرتا ھے اُس کی آخرت برباد ھو جاتی ھے.

(سير أعلام النبلاء:408/8)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ایک خواب اور اس کی تعبیر
عبداللّٰہ بن مسلم مروزی رحمہ اللّٰہ کہتے ہیں: میں پہلے امام ابنِ سیرین رحمہ اللّٰہ کی مجلس میں بیٹھا کرتا تھا، پھر اسے ترک کر کے اباضی فرقے کے حلقے میں بیٹھنا شروع کر دیا تو ایک مرتبہ خواب میں دیکھا کہ میں کچھ لوگوں کے ساتھ ہوں جو رسول اللّٰہ ﷺ کا جنازہ لیے جا رہے ہیں۔ میں ابن سیرین کے پاس آیا اور اس کی تعبیر پوچھی تو انھوں نے فرمایا: تمھیں کیا ہے کہ ان لوگوں کے ساتھ نشست رکھتے ہو جو نبی کریم ﷺ کی شریعت کو دفن کرنا چاہتے ہیں؟! ( سیر اعلام النبلاء 4/ 617)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"نبی صلی الله علیه وسلم کے کلمات اور دعاؤں میں ایسے راز پنہاں ہوتے ہیں جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتے۔
( امام ابن القيم رحمه الله)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏ قال معاوية بن قرة :
لا تطلُب مِن النَّاس اليوم الخير ، اطلب منهم كفَّ الأذى ،
فمَن كفَّ أذاه عنك اليوم ، فهو بمنزلة مَن كان يعطيك الجوائز
تاريخ دمشق (٥٩/ ٢٧٠).

"آج لوگوں سے بھلائی کا تقاضا نہ کرو، صرف اِتنی گزارش کرو کہ تکلیف نہ پہنچائیں،
جوتمھیں اذیت دینے سے باز رہتا ہے ایسے ہے جیسے اُس نے تمھیں انعامات سے نواز دِیا ہو!"
معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امامِ احمد سے کسی نے کہا راحت کب ملے گی؟ کہا جب جنت میں پہلا قدم رکھوں گے۔

طبقات الحنابلہ291/1
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام طرطوشی رحمه الله فرماتے ہیں :
"جان لو کہ اچھا اخلاق آدمی کی بہترین خوبیوں میں ہے اور اسی سے اس کی حقیقت کھلتی ہے؛ ہر انسان اپنے اخلاق کے پیچھے چھپا ہوتا ہے۔"

- |[ سراج الملوك : ١٤٦ ]|
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شيخ *ابن عثیمین* رحمه الله فرماتے ہیں :
"ایک مسلمان کا یہ کام ہے کہ وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ نرمی اور آسانی کا معاملہ رکھے، زبان سے بھی اور رویے میں بھی ؛ کیونکہ یہی وہ چیز ہے جو دلوں میں محبت اور الفت پیدا کرتی ہے۔"
- *|[ شرح رياض الصالحين : ٥٤٤/٢ ]|*
 
Top