• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"قبر اُس شخص كیلئے بڑی اچھی منزل ہے جس نے الله كی اطاعت كی!"
بشر بن حارث رحمہ اللہ
(القبور لابن أبي الدنيا : 142)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"گنہگار کا رحمت باری سے نااُمید ہو جانا ہلاک ہونا ہے!"
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ
[تفسیر ابن کثیر - البقرة]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"پس جب تم دیکھو کہ تمھاری جانب سے تمھارے کسی بھائی یا بہن کو تم سے تکلیف پہنچ رہی ہے: غیبت کے ذریعے، برا بھلا کہنے کے ذریعے، چغلی کے ذریعے، یا جھوٹ وغیرہ کے ذریعے، تو جان لو تمھارا ایمان ناقص ہے اور تم کمزور ایمان والے ہو!"
شیخ ابن باز رحمہ اللہ
(مجموع الفتاوی: 4/49)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال شيخ الإسلام ابن تيمية: ليس تحت أديم السماء كتاب أصح من البخاري ومسلم
بعد القرآن (مجموع الفتاوى 18/74)

آسمان کے نیچے قرآن مجید کے بعد بخاری ومسلم سے بڑھ کر صحیح ترین کتاب اور کوئی نہیں!
ابن تیمیہ رحمہ الله
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"جب تمھارے لیے خیر کا دروازہ کھولا جائے تو اس کی طرف جلدی سے لپکو۔۔۔
کیا معلوم وہ کب تم پر بند ہو جائے!"
خالد بن معدان رحمہ اللہ
(حلية الأولياء : ٢١١/٥)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"تمھارا اپنی ماں کو دیکھنا بھی عبادت ہے تو سوچو اس سے حسن سلوک کا درجہ کیا ہو گا!"
محدث ابن الجوزی رحمہ اللہ
(البر والصلة لإبن الجوزي ٦٦-١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
وہ شخص جس نے یہ سمجھ پا لی کہ اللہ نے کس کس چیز کا حکم دے رکھا اور کس کس شےء سے روک رکھا ہے، اور وہ اس پر عمل بھی کرنے میں لگا ہے,
بس وہ اللہ کا ولی ہے.
اگرچہ اس نے قرآن پورا نہ پڑھا ہو، اگرچہ وہ فتوے نہ دے سکتا اور لوگوں کے قضیے نہ چکا سکتا ہو۔

۔ ابن تیمیہؓ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏گناہ چھوڑ دینا بھی شکر میں شامل ہے
مخلد بن حسین رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
حافظ ابن قیم رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں :
” ‏صحابہ کرام ؓ کا فہم پوری امت کے فہم پر فوقیت رکھتا ہے۔ نبی کریم ﷺ کی مراد و منشا اور دین و شریعت محمدی کے اصول و قواعد کے متعلق ان کا علم بعد میں آنے والے ہر شخص سے زیادہ کامل تر ہے ۔“


‏قال ابن القيم رحمه الله:

أَفهام الصحابة رضي الله عنهم فوق أفهام جميع الأمة، وعلمهم بمقاصد نبيهم صلى الله عليه وسلم وقواعد دينه وشرعه أتم من علم كل من جاء بعدهم.

(الطرق الحكمية ١ / ٣٢٤)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"کتنے ہی ایسے لوگ تھے جو یہ امید لگائے بیٹھے تھے کہ وہ اس مہینے کے روزے رکھیں گے لیکن انکی امید نے انکو دهوکہ دے دیا، اب وہ قبر کے اندهیروں میں پڑے ہیں۔ کتنے ہی دن کا آغاز کرنے والے دن کو ختم نہیں کر پاتے اور کتنے ہی کل کی آس لگانے والے کل کو نہیں پہنچ پاتے! یقینا اگر تمہیں موت اور اس کی نقل و حرکت کا علم ہو جائے تو تم لمبی امیدوں اور ان کے دھوکے سے بغض رکھنے لگو۔"

(حافظ ابن رجب رحمه الله || لطائف المعارف : ١٤٩/١)
 
Top